• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    استغفر الله العظيم یہ مسجد کرلا- ممبئی کی ہے۔
  2. ف

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل کا شیشہ تو صاف کر خدا کے آنے کے لئے دھیان غیروں کا بھی ہٹا دے اسے بٹھانے کے لئے
  3. ف

    بابری مسجد کی شہادت کے بائیس سال(22)

    بابر ایک ملحد شخص تھا اسکے شعر ملاحظہ کریں - نو روز و نو بہار و مے و دلبرے خوش است بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست
  4. ف

    فضا میں اڑتا ہوا گھوڑا

    مکہ کی فضاؤں میں اڑنے والے گھوڑے کی حقیقت منظرِعام پرآگئی ہے
  5. ف

    میرے پسندیدہ اشعار

    خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
  6. ف

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    http://forum.mohaddis.com/threads/عيد-الاضحى-کے-موقع-پر-مویشیوں-کی-قربانی-کی-مخالفت.3236/
  7. ف

    محدث کوئز

    غلط جواب صحیح جواب حضرت عمر فاروق رضى الله عنه کے بہنوئی حضرت نعیم بن عبد اللہ رضى الله عنه-
  8. ف

    محدث کوئز

    جواب:- سعد بن ابي وقاص رضي الله عنه سوال:- النّحام کس صحابی کا لقب ہے؟
  9. ف

    میرے پسندیدہ اشعار

    خوشیاں ملتی نہیں مانگنے سے منزل ملتی نہیں راہ میں رکنے سے ہمیشہ بھروسہ رکھنا اوپر والے پر وہ ہر نعمت دیتا ہے وقت آنے پر
  10. ف

    حدیثِ دل

    دوسروں اتنی جلدی معاف کر دیا کرو جتنی جلدی آپ الله سے اپنے لئے معافی کی امید رکھتے ہو-
  11. ف

    میرے پسندیدہ اشعار

    رفتہ رفتہ یوں زمانے کا ستم ہوتا ہے میری زندگی سے روز ایک دن کم ہوتا ہے
  12. ف

    حدیثِ دل

    ممکن اور ناممکن کے بیچ کی دوری انسان کے فیصلے پر منحصر ہوتی ہے -
  13. ف

    حدیثِ دل

    ہنستے ہوئے لوگوں کا ساتھ عطر کی دکان جیسے ہوتی ہے کچھ بھی نہ خریدو پھر بھی روح مہکا دیتی ہے-
  14. ف

    حدیثِ دل

    دنیا کی سب سے سستی چیز '' صلاح '' ایک سے مانگو ہزاروں سے ملتی ہے اور سب سے مہنگی ہے '' مدد'' ہزاروں سے مانگو ایک سے ملتی ہے -
  15. ف

    حدیثِ دل

    ایک چھوٹی سے چینٹی آپکے پیر کو کاٹ سکتی ہے لیکن آپ اسکے پیر کو نہیں کاٹ سکتے اس لئے زندگی میں کسی کو چھوٹا نہ سمجھیں وہ جو کر سکتا ہے شاید آپ نہ کر پائیں-
  16. ف

    حدیثِ دل

    آواز میں بھی عجیب طاقت ہوتی ہے کڑوا بولنے والے کی شہد بھی نہیں بکتی اور میٹھا بولنے والے کی مرچی بھی بک جاتی ہے-
  17. ف

    حدیثِ دل

    زندگی کے تئیں جس شخص کی کم سے کم شکایتیں ہیں وہی اس دنیا میں سب سے زیادہ خوش ہے-
  18. ف

    میرے پسندیدہ اشعار

    اہل غزہ ظالموں اپنی قسمت پر نازاں نہ ہو دور بدلےگا یہ وقت کی بات ہے وہ یقینا سنے گا صدائیں ہماری کیا تمہارا خدا ہے ؟ ہمارا نہیں ؟
  19. ف

    حدیثِ دل

    محنت ایک ایسا سنہرا سکہ ہے جس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے-
  20. ف

    حدیثِ دل

    لوگ اس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہوں بلکہ لوگ اس وقت ہماری قدر کرتے ہیں جب وہ اکیلے ہوں-
Top