• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    برا تو بہت لگا ہمیں بلکہ اب اس سے برا ہو ہی نہیں سکتا آپ نے تو ہمکو ہماری اوقات یاد دلا دی- خوش رہیں آباد رہیں آپ-
  2. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    محترمہ آپ پھر بھول رہیں ہیں آپ نے اپنے موقف میں ہی یہ باتیں کہہ کر چنگاری ڈالی ہے سب کچھ تو کہہ گئیں آپ اور بات حسن ظن کی يا للعجب
  3. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    شروعات محترمہ آپ نے ہی کی ہے جسکی تائيد محترم رضا میاں نے بھی کی ہے اور ابھی دامن بچا رہی ہیں پھر ایک بار میں آپکو یاد دلا دیتا ہوں غور کریں نیچے-
  4. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    نہیں بھائی اب ایسی بھی بات نہیں ہے کہ ہم خوف کے سائے میں دن رات گزارتے ہیں یہی تو آپ لوگوں کو ہم باور کرانا چاہ رہے ہیں کہ جیسا آپ لوگ گمان کر رہے ہیں ایسا بلکل نہیں ہے یہ ویسے ہی ہے جیسے کہ میں نے اکثر پاکستانیوں کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ جب ہم گھر سے باہر نکلتے ہیں تو ڈر سا لگا رہتا کہ پتا نہیں...
  5. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    محترمہ اخت ولید آپ کا ایک ایک لفظ حقیقت کی عکاسی کر رہا ہے- ہم لوگوں کو ایسی باتوں سے تکلیف ہوئی ہے بلکہ بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہے کہ ہمیں ہندؤں کا دفاع کرنے والا کہا گیا اور ہندوستان کے مسلمان کو ایک الگ زمرے میں رکھ دیا گیا ، میری عمر جب دس یا بارہ سال کی تھی تو میں اکثر سنا کرتا تھا کہ سرحد...
  6. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    تو ٹھیک ہے نہ جناب آپ ہندوستانی علماء کی طرف رجوع کریں انکی بات میں تو وزن ہو سکتا ہے نہ؟
  7. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    محترمہ آپ نے یہ کیا لگایا ہے ایسے دسیوں کالمز تو میں بھی لگا سکتا ہوں لیکن اسکا کوئی حل نہیں ہوگا حل تبھی ہوگا جب آپ ہمارے سوالوں کا جواب دینگیں- محترمہ ہم کیوں نظر انداز کریں جب واقعات بتا کے ہی اپنی بات ثابت کرنی ہے تو ایسے سینکڑوں واقعات میں بھی آپکے ملک کے متعلق لگا سکتا ہوں لیکن فرق اتنا...
  8. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    جی اب تک تو جھیل ہی رہے ہیں جناب اور دعا کے لئے آپکا بہت بہت شکریہ شاید آپکی دعا ہندوستانی مسلمانوں کے کام آجائے اور یہ جو '' ہندوستان کے مسلمان مختلف ہیں '' شاید آپ لوگوں کی برابری کر لیں
  9. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    اگر خود ہی سوال بنا کے خود ہی جواب ڈھونڈھ لیا جائے تو دل کی تسکین اور تسلی کے لئے بڑا اچھا خیال ہے اس کے لئے تو کم سے کم میں آپ کو ضرور داد دونگا
  10. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    خالی آپ لوگ الزام ہی لگاؤگے یا وہ بات بھی کہوگے جو دفاع کے زمرے میں آتی ہے؟ افسوس صد افسوس آپ نے وہ بات سمجھی ہی نہیں جس طرف میں نے اور عامر بھائی نے اشارہ کیا تھا کہ مسلمانوں کا تعلیمی معیار اور میں نے بات نیچے لکھ بھی دی تھی لیکن وہ بھلا کیا سمجھیں جو اپنے علاوہ باقی مسلمانوں کو دوسری نظر...
  11. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    حیرت اور صرف حیرت کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے محترمہ اسکے علاوہ کچھ نہیں میں نے آپ سے کئی بار اسی تھریڈ میں پوچھا ہے کہ ہم نے ایسی کون سی بات کہہ دی کہ جو بجائے اس کے کہ آپ بتائیں الٹا آپ ہمیں ہندؤں کا دفاع کرنے والا بنا دیا - میں تو اب بھی یہی بات کہہ رہا ہوں کہ ایسی باتیں ہندؤں کی طرف سے کوئی...
  12. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    میں عامر بھائی کی بات میں ایک بات کا اضافہ کرنا چاہتا ہوں جو کہ مودی کے متعلق ہے بی بی سی ہندی میں یہ خبر چھپی تھی اسکا کچھ حصّہ ترجمہ کرکے لگا رہا ہوں- اسلام کی جانکاری مودی کو اسلام کے بارے میں مطالعہ اور جانکاری ایک متوسط ہندوستانی مسلمان سے زیادہ ہے ظفر سوریش والا '' (جو کہ مودی کے قریبی...
  13. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    بڑی زبردست بات کہی ہے آپ نے کاش کہ انھیں سمجھ آجائے جو اس فارم پر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ہندو کا دفاع نہیں بلکہ انکی مذمت ہی کرتے ہیں الله انھیں سمجھ عطا کرے -
  14. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    بحث برائے بحث سے مجھے بھی دلچسپی نہیں ہے - رہا گائے کا مسئلہ تو یہ ہر جگہ نہیں ہے جہاں ہندؤں کی اکثریت ہے وہیں پر ہے جائيداد والی بات تو سراسر جھوٹ کا پلندا ہے حیرت ہوتی ہے ایسی باتوں سے !! حکومت میں کوئی ایسی بندش نہیں ہے - جی ذرا بتا دیں کہ کونسا سا ایسا اسلامی رکن ہے جسے ہندو مسلمانوں کو کرنے...
  15. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    تو کیا میں نے کوئی غلط بات کہی ہے؟ کیا سارے ہندؤں نے مل کر بیک وقت یہ ڈیمانڈ کی ہے؟ جی محترمہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جیسا کہ میں نے آیات جہاد نکالنے والی بات کہی ہے یعنی کہ ہندؤں کا ایسا اعتراض بہت پرانا ہے اور اعتراض کر کے خود ہی خاموش ہو جاتے ہیں...بس سمجھ سمجھ کا پھیر ہے اس میں ہندؤں کا...
  16. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    آپکو تو اب تک ہماری بات سے سمجھ جانا چاہیے تھا کہ ہم '' ہندؤں'' کی مذمت ہی کر رہے ہیں ، جب سارا دار و مدار اچھے اور برے پر ہی ہے تو ساری ڈسکشن ہی ختم ہو گئی-
  17. ف

    انوکھا چور lin

    لنک
  18. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    محترمہ پہلی بات یہ ہے کہ ہم نے کسی کا دفاع نہیں کیا یہ تو سراسر الزام ہے اور رہی مختلف ہونے کی بات تو صحیح بات ہے کہ اتنے ڈھیر سارے ہندؤں کے بیچ رہ کر بھی ہر کام آزادی کے ساتھ کر رہا ہے جو وہ کرنا چاہتا ہے ... اور ہندوستان کے مسلمان بہت خوش نصیب ہیں کہ یہ خود اپنے مسلمان بھایئوں کا نا حق قتل...
  19. ف

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ انھیں ہندو تنظیموں نے کہا تھا کہ قرآن سے آیات جہاد نکالی جائے پھر یہ معاملہ سامنے آیا ہے اب مجھے کوئی یہ بتائے کہ کیا آیات جہاد قرآن سے نکال دی گئی یا مسجدوں سے لاوڈ اسپیکرس اتار دئے گئے یا کیا پورے ہندوستان کے ہندو نے ملکر یہ مطالبہ کیا ہے ؟ اس خبر کو اتنی اہمیت نہیں...
  20. ف

    آبادی کا ٹائم بم۔۔۔زمرّد نقوی

    یہ اعداد و شمار صحیح نہیں ہے جبکہ اکتوبر 2011 میں ہی دنیا کی آبادی 7 ارب ہو گئی تھی- http://urdu.samaa.tv/international/31-Oct-2011/7618 http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/10/111024_world_population_fz.shtml جبکہ ہندوستان کی آبادی 2028 تک سب سے زیادہ ہو جائيگی-...
Top