• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    میرے پسندیدہ اشعار

    دشمنوں کے خیمے میں چل رہی تھی میرے قتل کی سازش میں پہونچا تو بولے '' یار تیری عمر لمبی ہے ''
  2. ف

    حدیثِ دل

    کبھی آپ اپنے پیچھے کا راستہ خراب نہ کریں جس سے چل کر آپ آگے کی طرف آئے ہیں نہ جانے کب پیچھے جانے کی ضروت پڑ جائے-
  3. ف

    میرے پسندیدہ اشعار

    خدا سے دعا مانگی کہ دشمنوں سے پیچھا چھڑا دے ایک دم سے بہت سے دوست کم ہو گئے
  4. ف

    محدث کوئز

    نماز میں جو شیطان خلل ڈالتا ہے اسکا نام کیا ہے ؟
  5. ف

    محدث کوئز

    واقعہ معراج کی تصدیق سب سے پہلے ابو بكر رضى الله عنه نے کی تھی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے کہ شب معراج کے اگلے دن مشرکین مکہ حضرت ابوبکر کے پاس آئے اور کہا ، اپنے صاحب کی اب بھی تصدیق کروگے ؟ ، انہوں نے دعوٰی کیا ہے"راتوں رات بیت المقدس کی سیر کرآتے ہیں"ابوبکر صدیق نے...
  6. ف

    حدیثِ دل

    میں نے جانا ہے کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپنے کیا کہا تھا ، لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپنے کیا کیا تھا لیکن لوگ کبھی نہیں بھولتے کہ آپ نے انکے ساتھ برتاؤ کیسا کیا تھا-
  7. ف

    حدیثِ دل

    انسان کو نمک کی طرح ہونا چاہیے جو کھانے میں تو رہتا ہے مگر دکھائی نہیں دیتا اور اگر نہ ہو تو اسکی بہت کمی محسوس ہوتی ہے-
  8. ف

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    ماشاءالله بہت زبردست علمی اور گدگدانے والا انٹرویو تھا آپکی پوسٹ نمبر سات پڑھ کے تو میری ہنسی نکل گئی - :) رہ گئی بات جامعہ فیض عام کی تو صحیح بات ہے کہ نظم و ضبط میں وہ بات نہیں رہی جو پہلے تھی اور ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پرانے جتنے استاد تھے زیادہ تر ریٹائر ہو چکے ہیں اور نئے استاد نے انکی جگہ...
  9. ف

    حدیثِ دل

    آج کے دور میں ایک کی تکلیف دوسرے کا تماشہ ہے-
  10. ف

    ای میل ایڈریس نہ ہونے پر بھی ترقی ممکن ہے!

    محنتی کا ہاتھ اسے کبھی نہ کبھی دولت مند ضرور بنا دیتا ہے ۔
  11. ف

    حدیثِ دل

    ہم سمجتے کم اور سمجھاتے زیادہ ہیں اس لئے سلجھتے کم الجھتے زیادہ ہیں -
  12. ف

    حدیثِ دل

    راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے اس سفر میں منزل تو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
  13. ف

    حدیثِ دل

    علم وہ نہیں جو سن لیا جائے اور سنا دیا جائے .................علم وہ ہے جو وجود پر وارد ہو اور پھر ایک واردات بن کر وجود سے سرزد ہو –
  14. ف

    اچھی باتیں

    خوشی ایک ایسی چیز ہے جو اگر آپکے پاس نہیں ہے تو بھی آپ دوسروں کو دے سکتے ہیں –
  15. ف

    حدیثِ دل

    خود کو ڈاک ٹکٹ کی طرح بنایئے منزل پر جب تک نہ پہونچ جاؤ اسی پر جمے رہيئے- :)
  16. ف

    یہ ایک پاکستانی مسجد کا حال ھے - ذرا غور فرمائیں کہ یہاں کونسی عبادت ھو رھی ھے بھلا ؟؟؟

    اسے دیکھنے کے بعد ہنسی پر کنٹرول کرنا بڑا مشکل ہے اسکے بعد ذہن میں بات آتی ہے کہ آخر یہ کہاں کی مخلوق ہے ہاتھ پیر تو انسانوں کے ہی جیسا ہے- ؛)
  17. ف

    اُلٹا چمچ

    یہ سچ ہے کہ بچپن میں جو لوگ بچوں کا نام (بگڑا ہوا نام ) رکھ دیتے ہیں سائے کی طرح پیچھے لگا رہتا ہے چاہے وہ بوڑھا ہی کیوں نہ ہو جائے :)
  18. ف

    3 روپے میں کھانا

    اس زمانے میں جہاں پانی کے لئے بھی پیسے لگتے ہوں اور کتوں کے بسکٹ سینکڑوں روپئے میں آتے ہوں وہاں 3 روپئے میں کھانا واقعي قابل تعریف ہے الله اس عورت کو مزید ہمت دے -
  19. ف

    اللہ کے گھر میں امام مسجد کی سات بچوں کے ساتھ بدفعلی !!!

    جناب بہتر ہے کہ یہ بات یہیں چھوڑ دیتے ہیں ورنہ میرے پاس ایسے بہت سارے ثبوت ہیں جسکا میں خود گواہ ہوں اور بہت ساروں کو جانتا ہوں میں نے کسی پر بہتان نہیں لگایا بلکہ میں نے اپنی نظر سے جو دیکھا وہی کہا- باقی ہمیں ثبوت نہ فراہم کرنے پر معذور سمجھیں -
  20. ف

    اللہ کے گھر میں امام مسجد کی سات بچوں کے ساتھ بدفعلی !!!

    آخر کیا وجہ ہے کہ اس کام میں زیادہ تر مسلمان ہی ملوث ہوتے ہیں پڑھے لکھے عالم باشعور ملوث ہوتے ہیں یہ ایسی حقیقت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا -
Top