الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن امام بخاری اپنی صحیح میں کچھ اور ہی بیان کرتے ہیں
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اٹھنا بیٹھنا دشوار ہو گیا اور آپ کے مرض نے شدت اختیار کر لی تو تمام ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن سے آپ نے میرے گھر میں ایام مرض گزارنے کے لیے اجازت مانگی۔ سب نے جب اجازت دے دی تو آپ میمونہ رضی اللہ عنہا...
ویسے اس سلسلے میں کتاب الحیات بعد الممات کا مطالعہ بہت مفید رہے گا
کہ کس طرح غیر مقلدوں نے جنگ آزادی کے بعد سنی حنفی مسا جد پر انگریز سرکار کی مدد سے قبضہ کیا
ویسے اس سلسلے میں یہ لنک بھی کافی مفید رہے گا
پتہ نہیں کیا بات ہے مولاہ کے معنی کے لئے فورا لغت کا سہارا لیا جاتا!
ًمحترم ! ہمارے لئے لغت پر ایمان رکھنا ضروری نہیں لیکن قرآن کے ایک ایک حرف پر ایمان لانا بے حد ضروری ہے اور قرآن سے میں یہ ثابت کرچکا کہ مولاہ کا لفظ قرآن میں اللہ کے بندوں کے لئے جن معنی میں استعمال ہوا ہے وہ دو ہی معنی ہیں...
لیکن اللہ تعالیٰ نے غلام کے آقا کو مَوْلَاهُ کہا ہے اس لئے یہ بات قرآنی آیت کے منافی ہے اب یہ آپ پر ہے کہ آپ امام مسلم کی بات مانتے ہو یا اللہ تعالیٰ کی !!!
وَضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا رَّجُلَيْنِ أَحَدُهُمَا أَبْكَمُ لَا يَقْدِرُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَهُوَ كَلٌّ عَلَىٰ مَوْلَاهُ أَيْنَمَا يُوَجِّههُّ...
یہ محدث لائبریری میں اپ لوڈ کی گئی ایک کتاب کا صفحہ ہے جو عمر بن عبد العزیز کی سیرت پر لکھی گئی ہے اور میں اس کتاب کی بات کررہا ہوں آپ پتہ نہیں کون سی رام لیلا لے کر بیٹھ گئے ہیں
جامع ترمذی: (3799) میں حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : "ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیساتھ بیٹھے ہوئے تھے، تو آپ نے فرمایا: (مجھے نہیں معلوم کہ میں تمہارے درمیان کتنی دیر رہوں گا؛ چنانچہ تم میرے بعد لوگوں کی اقتدا کرنا -آپ نے ابو بکر اور عمر کی جانب اشارہ فرمایا - اور عمار کے طریقے کو...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پیشین گوئی کی تھی کہ عمار رضی اللہ عنہ کو ایک باغی گروہ قتل کریگا:
چنانچہ بخاری رحمہ اللہ نے (2812) میں ابو سعید سے نقل کیا ہے کہ: "ہم مسجد کیلئے ایک ایک اینٹ اٹھا کر لا رہے تھے، اور عمار دو ، دو اینٹیں اٹھا کر لاتے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم عمار کے قریب سے گزرے،...
اس وڈیو کو لگا کر آپ نے بات کو دوسری طرف لے جانے کی کوشش کی ہے غور فرمائیں
اس لئے مہربانی فرماکر موضوع سے متعلق جو سوال کیا تھا اس کا جواب آپ ہی ارشاد فرمادیں کیونکہ آپ نے اپنے امام اسحاق سلفی صاحب کو جو ٹیگ کیا تھا وہ اب تک یہاں تشریف نہیں لائے ہیں
یہ مولوی صاحب بھی خوب ہیں کہہ رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے لئے سجدہ کرتے اور اس سجدے کو لمبا حضرت حسین کے لئے کرتے میرے خیال میں تو سجدہ صرف اللہ کے لئے کیا جاتا چاہے چھوٹا ہو یا لمبا
یقینا قرآن کی تلاوت عبادت ہے
اور حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا: دعا عبادت کا مغز ہے۔
(ترمذی،ترغیب:۲/۴۸۲)
اب تلاوت قرآن مجید کے بعد خانہ کعبہ میں مانگی جانے والی دعا کو اگر اللہ قبول فرمالے تو اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے ؟؟؟
میں کیا ثابت کروں اور میری اوقات ہی کیا ہے
میں تو بس امام بخاری کا لکھا پیش کردیا اب اس میں کیا گستاخی ہے اور کیا نہیں یہ آپ حضرات جانے یا امام بخاری
قَالَتْ حَفْصَةُ لِعَائِشَةَ مَا كُنْتُ لأُصِيبَ مِنْكِ خَيْرًا.
Hafsa then said to me, "I have never received any good from you!"
إِن تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۖ وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَٰلِكَ ظَهِيرٌ
سورہ التحریم : 4
اس آیت میں لفظ مولاہ حقیقی مدد گا ر یعنی اللہ تعالیٰ کے لئے بھی آیا ہے اور مجازی مدد...