الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سامان سفر نہ باندھا جائے مگر تین مسجدوں کیلئے مسجد حرام مسجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد اقصی۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1115 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 4 بدون مکرر
اس کے لئے محدث لائبریری کی کتاب " شمع محمدی " کا مطالعہ مفید رہے گا یہ کتاب مقلدین کے رد میں لکھی گئی ہے اور مثل دے کر سمجھا یا گیا کہ ہمارے نزدیک تو حضرت عمر کی فہم بھی معتبر نہیں چہ جائکہ کہ امام ابو حنیفہ کی فہم کو معتبر مانے
اگرجو دعا ہمارے لئے اس دنیا میں درست یعنی بھلائی والی نہ ہو مثلا کوئی یہ دعاکرے کہ یا اللہ مجھے اچھے کپڑے عطاء فرما لیکن اللہ کو معلوم ہے کہ اگر ہمیں اچھے کپڑے عطاء کئے گئے تو ہم مغرور ہوجائے گے اور اللہ ہمارے ساتھ بھلائی کا اردہ بھی رکھتا ہے تو اس دعا کی قبولیت اس دنیا میں نہیں فرماتا بلکہ آخرت...
اللہ ہدایت عطاء فرمائے
میرا ذاتی مشاہدہ بھی یہی کہ اکثر لوگ جن کے دل میں اہل بیت اطہار سے محبت نہیں ہوتی وہ ایسی طرح در در پھیرتے ہیں پہلے وہ پیدائشی طور پر بریلوی ہوتے ہیں پھر وہ دیوبندی بن جاتے ہیں اس کے بعد اہل حدیث لیکن ان کا یہ سفر یہاں بھی نہیں رکتا اہل حدیث کے بعد وہ منکر حدیث ہوتے ہیں...
ارے صاحب اب دو قومی نظریہ کہا ں رہ گیا ہے اب تو اس نظریہ نے ترقی کر لی ہے اور یہ تین قومی نظریہ ہوگیا
پاکستان : مسلم قوم کا ملک
بھارت : ہندو قوم کا ملک
بنگلا دیش : بنگالی قوم کا ملک
ویسے یہ فہم سلف کس چڑیا کا نام ہے ؟ کیونکہ اب تک تو صرف یہی سنتے آئے تھے کہ "صرف قرآن و حدیث " ویسے جن لوگوں کے نزدیک حضرت عمر کی فہم بھی معتبر نہیں وہ کس منہ سے فہم سلف کی باتیں کرتے ہیں ؟؟؟
ویسے ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ وہ کون سے سلف ہیں جو آپ کے یہاں معتبر ہیں اور لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیا جائے...
اب میری سمجھ میں نہیں آتا کہ جب لائبریری میں تمام طرح کی کتابیں ہوتی ہے تو پھر کیوں" کرامات اہلحدیث " کو اس لائبریری سے ہٹا دیا گیا ؟؟؟
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
یہاں میرے ناقص ذہین میں چند ایک سوال آئے ہیں کہ مذکورہ " جماعت المسلمین " کا وجود کب عمل میں آیا کیا اس جماعت کے وجود سے پہلے کیا کوئی بھی مسلمان نہیں تھا؟
اور بعض جگہ لکھا ہوا کہ جماعت المسلمین رجسٹرڈ
یعنی یہ جماعت باقاعدہ رجسٹرڈ ہے اس جماعت کی رجسٹریشن کس سن میں ہوئی ؟
کیا اس جماعت کی...
یہ بچارے اس غم میں ہلکان ہوئے جارہے ہیں کہ مسلمان مشرک ہوگئے جب کہ مخبر صادق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں مجھے تم سے شرک کا کوئی خوف نہیں لیکن میں تمہارے بارے میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ تم دنیا کے مال دولت کے حصول میں لگ جاؤ گے جیسے کہ ان کے پسندیدہ ملک کے حکمران اور امراء جو کہ دنیا...
آپ صرف اتنا ارشاد فرمادیں کہ اس آیت میں لفظ" مولاہ " غلام کے آقا کے لئے آیا ہے یا نہیں اگر ہاں تو پھر مولاہ کا یہ قرآن والا معنی لینے سے آپ کا نفس امارہ کیوں منع کررہا ہے ؟؟؟
یہ سوال پوسٹ کو غیر متفق ریٹ کرنے سے پہلے معلوم کرتے تو وضاحت بھی پیش کی جاتی اب تو آپ یہ ارشاد فرمائیں کہ آپ قرآن کی آیات سے غیر متفق کس بناء پر ہیں ؟؟؟؟
یہ سوال پوسٹ کو غیر متفق ریٹ کرنے سے پہلے معلوم کرتے تو وضاحت بھی پیش کی جاتی اب تو آپ یہ ارشاد فرمائیں کہ آپ قرآن کی آیات سے غیر متفق کس بناء پر ہیں ؟؟؟؟