• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا اہلحدیث

مہر

رکن
شمولیت
جنوری 30، 2012
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمة اللہ ،میں بلوچستان کے پسماندہ دیہات سے ہوں بریلوی خاندان سے تعلق ہے،مجھے اللہ نے ہدایت دی، اہلحدیث ہوا ہوں، علائقے میں بجلی اور نیٹ کی سہولت نہیں ، میں قرآن وحدیث پڑھنا چاہتا ہوں، آپ سے کتب تفاسیر اور احادیث کی درخواست ہے، مہر
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمة اللہ ،میں بلوچستان کے پسماندہ دیہات سے ہوں بریلوی خاندان سے تعلق ہے،مجھے اللہ نے ہدایت دی، اہلحدیث ہوا ہوں، علائقے میں بجلی اور نیٹ کی سہولت نہیں ، میں قرآن وحدیث پڑھنا چاہتا ہوں، آپ سے کتب تفاسیر اور احادیث کی درخواست ہے، مہر
(۱) آپ قرآن مجید کی طرف توجہ دی‘ اس کی کثرت سے تلاو ت کریں اور زیادہ سے زیادہ غوروفکر کریں ‘ کیونکہ یہ ہر بھلائی کی اصل ہے۔(اور تفسیر ابن کثیر) اس کے علاوہ سنت رسول اللہﷺ کا مطالعہ کریں۔ عقیدہ میں ’’شرح عقیدہ طحاویہ‘‘ اور صنعانی کی کتاب ’’تطہیر الاعتقاد‘‘ امام ابن خزیمہ رحمتہ الله علیہ کی‘ کتاب ’’التوحید‘‘ موصلی کی‘ کتاب ’’مختصر الصواعق المرسلہ‘‘ شیخ محمد بن عبدالوہاب کی کتاب ’’کشف الشبہات‘‘ اور ’’کتاب التوحید‘‘ ’’عقیدہ واسطیہ‘‘ اور اس کی شرح تصنیف امام ابن تیمیہ رحمتہ الله علیہ اور انہی کی کتابوں ’’المحمودیہ‘‘ اور ’’التدمیریہ‘‘ کا مطالعہ کریں۔

فقہ کی مندرجہ ذیل کتابیں پڑھیں۔ کتاب ’’المہذب‘‘ از ابو اسحاق شیرازی‘ کتاب ’’زادالمعاد‘‘ اور کتاب ’’أعلام الموقعین‘‘ از امام ابن قیم اور ’’عمدة الفقة‘‘ تصنیف موفق ابن قدامہ۔

حدیث کی کتابوں میں سے ’’صحیح بخاری‘‘ ’’صحیح مسلم‘‘ ’’ریاض الصالحین‘‘ ’’منتقی الأخبار‘‘ اور ’’بلوغ المرام‘‘ کا مطالعہ کریں۔

وعظ ونصیحت پر مشتمل مندرجہ ذیل کتب پڑھیں۔ کتاب ’’الداء والدوائ‘‘ اس کے علاوہ ابن مفلح کی ’’الأداب الشرعیة‘‘ اور ابن قیم کی ’’الوابل الصیب‘‘ کامطالعہ کریں
نوٹ : ان میں سے بعض کتابوں کا اردو ترجمہ نہیں ہوا۔اس لیے اگر آپ عربی نہیں جانتے تو ان میں سے بہت ساری کتابوں کا اردو تر جمہ ہو چکا ہے ۔ان کا ضرور مطالعہ کریں
 
میں کتب اور کمپوٹر خرید نہیں سکتا،
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمة اللہ ،میں بلوچستان کے پسماندہ دیہات سے ہوں بریلوی خاندان سے تعلق ہے،مجھے اللہ نے ہدایت دی، اہلحدیث ہوا ہوں، علائقے میں بجلی اور نیٹ کی سہولت نہیں ، میں قرآن وحدیث پڑھنا چاہتا ہوں، آپ سے کتب تفاسیر اور احادیث کی درخواست ہے، مہر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ ! اللہ تعالی آپ کے ہر کام برکت دے۔آمین
موبائل پریا کمپیوٹر پر پڑھنے کے لیے قرآن وحدیث اور چند دوسری کتب حاضر ہیں۔
تفسیر، ابو داؤد، ابن ماجہ ،ترمذی ،نسائی ، مسلم ، بخاری، کتاب التوحید، پسند اور ناپسند ، نواقض الاسلام ، الفرقان ،الرحیق المختوم ،محمدیہ پاکٹ بک ،اہل تصوف ،احادیث رسول ﷺ کے متعلق مغالطے،اصول تفسیر ، تزکیہ نفس اور تصوف ، اہل بدعت کے شبہات کا رد، قرآن و حدیث میں تحریف ،چند مباحث، میلاد النبی، فقہ اسلامی، حدیث رسولﷺحقیقت، اعتراضات اور تجزیہ ، عقیدہ، علم حدیث، نضرۃ النعیم،اہل حدیث مساجد،اقیمواالصلٰوۃ واٰتواالزکوٰۃ،
اوپر دیئے گئے لنکز پر کلک کرنے سے آپ ان کتب سے استفادہ کر سکتے ہیں، ان شاء اللہ!
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام علیکم ورحمة اللہ ،میں بلوچستان کے پسماندہ دیہات سے ہوں بریلوی خاندان سے تعلق ہے،مجھے اللہ نے ہدایت دی، اہلحدیث ہوا ہوں، علائقے میں بجلی اور نیٹ کی سہولت نہیں ، میں قرآن وحدیث پڑھنا چاہتا ہوں، آپ سے کتب تفاسیر اور احادیث کی درخواست ہے، مہر
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ھدایت عطاء فرمائے آمین
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
اللہ ہمارے بھائی@مہرکو صراط مستقم پر استقامت سے نوازے۔آمین
 
Top