الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے آیت کا ترجمہ نہیں تفسیری مراد لکھی تھی اور میں نے دلیل پیش کی ہے اس نقض آپ قائم کریں۔جہاں تک مطلب کی بات تو تقریبا ہر تفسیر کا مفہوم یہی ہے کہ یہود آپ کے وسیلہ سے دعا کرتے تھے
حضرت صاحب بالنبی یا بحق محمد کے الفاظ دیکھ لیتے تو یہاں سوال نہ کرتے۔اگلی بات جہاں دوسرے اقوال ہیں وہاں مفسرین...
اللہ نے قرآن میں ارشادفرمایا کہ یہ لوگ آپ کے سبب سے فتح حاصل کرتے تھے ۔(البقرۃ 89)اس آیت سے پتہ چلا کہ حضور کی آمد سے پہلے بھی آپکا وسیلہ لیاگیا اس پر مفسریب کے حوالہجات ملاحظہ کریں
جناب میرا ایک سوال ہے کہ اللہ فرماتا ہے کہ اللہ خالق ہے تمہارا اور تمہارے عملوں کا تو پتہ چلا کہ اعمال بھی مخلوق ہیں۔اور مخلوق میں حضور سب سے افضل ۔تو جب ادنی مخلوق کا وسیلہ جائز ہو تو اعلی کا ناجائز کیسے؟
توصیف الرحمین کے بقول متکلمین کے مفسر علامہ زمحشری لکھتے ہیں
الوسیلہ ۛکل ما یتوسل بہ ای یتقرب ﴿الکشاف صفحہ ج ١ ۴۸۸﴾
شرعی معنی
اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لئے یا کسی حاجت یا ضرورت کے وقت مراد کے حصول کے لئے بوقت دعا کسی مقبول عمل ،بزرگ یا مکان و زماں کا واسطہ پیش کرنا توسل کہلاتا ہے۔
ستعانت...
اسلام علیکم۔اس سے بڑھ کر میرے پاس جواب نہیں۔جو لوگ اس بحث کو دیکھیں گئے وہ خود ہی فیصلہ کرلے گے۔اور
امام شافعی علیہ الرحمہ یا امام مالک علیہ الرحمہ ، ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کا قول بہت پہلے سنا تھا۔ کچھ اس طرح ارشاد فرمایا " جب بھی کسی صاحب علم سے مناظرہ ہوا تو ہمیشہ جیتا اور جب جاہل سے...
اگر بندے میں عبارات سمجھنے کی اہلیت نہ ہو تو میرے خیال سے اعتراض کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔اگلی بات جناب میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ حیات حقیقی دنیاوی اس لئے کے کہ دنیا والا جسم زندہ ہے اور کیوں یہ برزخ میں ہے لہذا برزخی ہے۔اسمیں فرق کیا ہے؟واضح کرو۔
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
میں نے اس سے یہ اتدلال تو کیا نہیں استدلال یہ تھا کہ بعد از وصال بھی ارواح کی ملاقات ہوتی ہے۔اس کے علاوہ حوالہ جات پیش کئے سعودی ریال سمجھ کر کھا گئے جواب نہیں آیا۔اور اتنا وقت نہیں کہ تنقیحات میں ضائع کیا جائے مگر صبر کریں وقت ملا تو یہ بھی کرتےہیں۔کیا پتہ...
سیدھی سی بات ہے جب ہم استمداد بمعنی توسل مانتے ہیں تو اسی پر بحث ہی ہوگی۔اس پر ہم نے قرآن کی آیت بھیپیش کی ہے جس کا اس سے کوئی جواب نہیں آیا۔میں نے کہا تھا کہ توسل سے دعاکی قبولیت کی چانسس بڑھتےہیں بلکہ آپ کے علامہ صاحب کے بقول تو آپ کے ولی اللہ سے لڑائی کرکے بھی اپنی بات منوا لیتے ہیں۔تو کیا...
ان تمام سوالوں کا جواب اگر تمہارے نزدیک یہ عقیدہ غلط ہے تو دلیل لاو جس میں اس کو غلط کہا گیا ہو۔دوسری بات ناقل پر فتوی نہیں لگتا۔بلکہ اصل پر لگتا ہے۔یہی بات علامہ زرقانی نے لکھی ہے ان پر فتوی لگاو بہت شوق سے۔