الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سیدھی سی بات ہے جو عقیدہ ہے اس پر بحث کرنی ہے۔دوسری بات میں ہمارے نزدیک یہ عقیدہ ظنی ہے ہم اس کے منکر پر فتوی نہیں لگاتے مگر آپ کے نزدیک اس کا مثبت مشرک ہے۔جس کی ایک بھی دلیل آپ کے پاس نہیں۔جہاں محدثین کی بات تو ہم نے آج ایک پوسٹ شئیر کی ہے جسمیں مختلف محدثین کے حوالہ جات تبرک بالصالحین کے...
یہ آپ کی ساری پوسٹ کا جواب وہ بتوں کو پوجتے تھے ہم پوجتے نہیں۔بس اس قسم کے سہارے لیکر آپ نے امت کو مشرک بنایا اور ان کی جان و مال کو حلال قرار دیکر بے دریغ مسلمانوں کا قتل کیا۔مگر
کوئی جا کر بتلائے توحید کے ٹھیکے داروں کو...
جی انبیا اولیا ذات کے اعتبار سے اللہ کے غیر ہیں
جب آپ کبھی تفصیلا بات کریں تو سب کچھ بتا دیں گے۔فی الحال دوبارہ ہم اپنا عقیدہ لکھ رہیں ہیں سنیے۔غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے۔کہ اس کا وسیلہ بارگاہ الہی میں پیش کیا جائے۔جس سے دعا کی قبولیت کے چانسس بڑھ جاتے ہیں۔چاہے وہ دعا میں توسل...
حضرت گھبراتے وہ ہیں جنکی دیواریں کمزور ہوں جہاں تک عقیدے کا بیان تومیں نے پہلے کہا ہے کہ ہمارے ہاں استعانت بمعنی توسل و تبرک ہے۔یہ تو ہمارا عقیدہ تھا اب آپ یہ بتائیں کہ جو اس کا قائل ہو اس پر کیا حکم ہے؟
حضرت جی آپ کے سوال کے جواب سے پہلے ایک سوال ہے کہ اگر ایک ہندو کہے کہ فصل ربیع نے اگائی اور ایک مسلمان کہے کہ فصل ربیع نے اگائی کیا ان دونوں میں کچھ فرق ہوگا یا نہیں؟اگر ہوگا تو کیا؟
اور اگلی بات ایک ہندو کہے رام نے مردہ کو زندہ کیا اور ایک مسلمان کہے کہ عیسی علیہ السلام نے مردے کو زندہ کیا تو...
حضرت ان کو دوبارہ پوسٹ کرنے کا مطلب ؟میں نے اوپر لطائف سنائے ہیں کہ گانے؟جس کے جواب میں دوبارہ پوسٹ کر دیا ہے۔میں جواب دیا ہے ان کا یا تو ان کو تسلیم کیا جائے یا ان کا جواب دیا جائے
حضرت دل کے اندر عقیدہ ہوتا ہے جس کا اظہار زبان اور عمل سے ہوتا ہے اور مشرکین الہ مانتے تھے جس کا اظہار زبان و عمل دونوں سے ہے عبدہ@ بھائی آپ واپس شروع کریں ہمارا موضوع تاکہ اس کوا ختتام تک پہنچایا جائے
ویسے یہبات ضروری ہے کہ اس مسلے کی تنقیح کی جائے کیوں کہ اصل مسئلہ وسیلہ ہے اور غیر اللہکی طرف نسبت بھی مجازی ہے اس سے مراد وسیلہ ہی ہوتا ہے۔یہی بات اعلی حضرت سے لیکر تمام علمائے اہلسنت نے لکھی ہے انشا اللہ عنقریب ان کے حوالہجات بھی پیش کیئے جائیں گے
سبحان اللہ جناب دوبارہ کچھ عرض ہے اگر سمجھنے کی کوشش فرمائے
1۔واجب الوجود کا مطلب ہوتا ہے جس کا وجود ذاتی ہو اور وہ اپنے وجود کے قائم رکھنے میں کسی کا محتاج نہ ہو۔(یہ تعریف مبشر ربانی صاحب نے کی ہے)
اب اس میں دو باتیں ہیں ایک وجود ذاتی اور ایک صمدیت ۔تو واجب الوجود کی زات کی صفات بھی ذاتی اور...
دیکھیں یہ بات مجھے تسلیم ہے کہ عوام کا عقیدہ غلط ہوتا ہے اس کی اصلاح کی کوشش بھی کی جاتی ہے مگر دھڑ سے اس پر شرک کا فتوی نہیں لگے گا۔بالفرض اگر کوئی ڈائریکٹ کے عقیدے سے مانگے مگر کیونکہ وہ عطائی مان رہا ہے یہ چیز حرام یا لزوم کفر تو ہو سکتی ہے مگر شرک نہیں
قرآن میں نسبت مجازی کی جب مثال آ گئی تو پھر ادھر ادھرکی باتیں کیا معنی؟یہ کہنا کہ حضرت عمر کے نزدیک فوت شدہ کا وسیلہ جائز نہیں اس پر حدیث کے کونسے الفاظ دلالت کرتے ہیں۔اگلی بات حضرت ربیعہ سے حضور کا کہنا سل ربیعہ مانگ کیا مانگتا ہے اور انہوں نے جنت مانگی اب یہ نسبت مجازی ہے کہ نہیں جنت دینی...
بحث یہ ہے کہ معیار الوہیت کیا ہے؟ہمارے نزدیک مدد کرنا معیار الوہیت نہیں مدد گار مجازی ہو سکتا ہے۔مگر فرق یہ ہے کہ
اللہ مددگار حقیقی زاتی اور اس کی مدد لامحدود جبکہ انبیا کی مدد عطائی ،مجازی،اور محدود۔اگلی بات مدد شرک تب ہوگی جب کسی کو مستقل بالذات سمجھ کر پکارا جائے اور مشرکین یا عیسائی وغیرہ...