الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یعنی مجھے اپنے کمپیوٹر کو اپنے موبائل کے نیٹ کے ساتھ منسلک کرنے کےلئے کمپیوٹر میں وائی فائی کارڈ ہونا ضروری ہےاس کےبغیربلوٹوتھ یاکیبل سےکنکٹ نهیں ھوگا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی!
میں نے کچھ دن پهلے کیو موبائل کسٹمر کئیر سنٹر والوں کی سائٹ پر یه میسج کیا تھا
میرا موبائل پی سی کے ساتھ کنکٹ نھیں ھورھا نیٹ چلانے کے لئے
ان کی یه رپلائی آئی هے جیسے سمجھنے کے لئےمجھے آپ کی مدد چاهیئے.
Dear User,
You can connect your...
محترم بھائی غلطی درست کرلیں عبادت کےبعدآپ نے کرونهیں لکھاجس سےمعنی تبدیل هورهاهے
کہ ’’ہم نے ہر امت کی طرف رسول بھیجا کہ (اے لوگو!) اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو۔‘‘
کمپیوٹر پر نیٹ چلانے کے لیے، کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کرنےمیں ابھی تک کامیاب نهیں ھوسکا حالانکه اس کے آپشن بھی بهت آسان هیں لیکن مجھے سمجھ نهیں آرهے یا شاید نیٹورک کا پرابلم هے اب میں اسے کسی اور نیٹورک سے کنکٹ کرکے چیک کروں گا.ان شاءالله
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی
میں آپ کو نوکیاکےعلاوه کوئی بھی سیٹ لینےسےروکتارهالیکن خود qmobile x11لےلیاھےیه سیٹ لینےکےبعدمیں نوکیا کے سیٹوں کو بھول گیاھوں اوراس پرنیٹ چلاتےھوئےکمپیوٹرکی کمی بھی محسوس نهیں ھوتی تقریبا80فیصدکمپیوٹرکی کمی پوری ھوجاتی هے.میں آپ کو بھی یهی...