• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    حضرت علی از علی محمد صلابی

    یہ کتاب دستیاب ہے یہ اس کا لنک ہے http://book.fazleebooks.com/bookdetail.aspx?id=58042 تاہم مصنف کی جگہ مترجم کا نام یہاں موجود ہے۔
  2. ف

    حضرت علی از علی محمد صلابی

    علی محمد صلابی صاحب کی خلفائے راشدین کے حوالے سے تحریر شدہ کتب میں سے خلفائے ثلاثہ پر کتب تو محدث لائبریری میں موجود ہیں مگر حضرت علی پر ان کی تحریر شدہ کتاب جس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے موجود نہیں کیا یہ کتاب بھی ذرا جلد یہاں پیش کی جاسکتی ہے؟
  3. ف

    سیرت انسائیکلو پیڈیا (دار السلام)

    مہینوں پہلے یہ پوسٹ یہاں کی تھی اور اب اس کتاب کی کئی جلدیں شائع بھی ہو چکی ہیں۔ سیرت النبی کے حوالے سے یہ ایک شاندار کام ہے۔ اگر ایڈمن صاحب اس کتاب کو بھی فرمائشی فہرست میں شامل کر سکیں تو کیا ہی اچھا ہو۔
  4. ف

    تاریخ قریش

    حسین مونس کی کتاب تاریخ قریش : دراسہ فی تاریخ اصغر قبیلہ عربیہ جعلھا الاسلام اعظم، مجھے درکار ہے کتاب عربی ہی زبان میں ہے اور اسی کا لنک چاہیے۔ اگر کسی کے پاس ذاتی طور پر موجود ہے اور وہ فوٹواسٹیٹ مجھے بھیج سکتا ہے تو میں اس سلسلے میں تمام اخراجات اٹھانے کو تیار ہوں۔ جزاک اللہ
  5. ف

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    اگر میری دخل در معقولات کو محسوس نہ کیا جائے تو میں اپنی معلومات کے لیے ایک سوال پوچھ رہا ہوں کہ اوپر ایک روایت نقل کی گئی ہے خطیب بغدادی رحمہ اللہ (المتوفى:643) نے کہا: مزید یہ کہ اس روایت کو أَحْمَد بْن جعفر بْن سلم، بیان کرتے ہیں أحمد بن علي الأبار سے، اب احمد بن جعفر کی وفات ہے ۳۶۵ ھ کی...
  6. ف

    اوطلحہ محمداصغر مسلک دیوندسے منحرف مسلک اہل حدیث پر گامزن

    محمد اصغر مغل اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو اسی نام کے صاحب دارالاشاعت کے لیے کتابوں کے ترجمے کا کام کر رہے ہیں۔ درحقیقت میں آپ سے ایک ملاقات کرنا چاہ رہا تھا اور یہ بطور خاص آپ کے کیے گے تراجم کے حوالے سے ہے۔ دارالاشاعت نے جو طبری ابن خلدون اور طبقات ابن سعد کے تراجم شائع کیے ہیں وہ تو بعینہ وہی...
  7. ف

    تفسیر قرطبی جلد1

    اس تفسیر کی بقیہ جلدیں کب تک اپ لوڈ کریں گے؟
  8. ف

    حضرت انس بن مالک کے بارے میں درکار معلومات

    کیا کسی کو بھی اس بارے میں کچھ علم نہیں؟
  9. ف

    حضرت انس بن مالک کے بارے میں درکار معلومات

    السلام علیکم مجھے ایک بات دریافت کرنی ہے اگر کوئی بھی بھائی اس سلسلے میں مدد کریں گئے تو میں شکر گزار ہوں گا۔ خادم رسول اللہ ﷺ حضرت سیدنا انس بن مالک کی والدہ کی نانی کون تھیں؟ مجھے یہ معلوم ہے کہ آپ کی والدہ ام سلیم بنت ملحان اور نانی ملیکہ بنت عدی تھیں، لیکن ملیکہ بنت عدی کی والدہ کا نام...
  10. ف

    سیرت انسائیکلو پیڈیا (دار السلام)

    دار السلام پبلشرنے سیرت النبی انسائیکلوپیڈیا کے نام سے متعدد جلدوں پر مبنی کوئی کتاب شائع کی ہے یا کرنے جا رہے ہیں؟ کیا کسی کو اس بارے میں کچھ علم ہے اور اگر یہ کتاب یا اس کی کوئی جلد شائع ہو چکی ہے تو کیا وہ یہاں مہیا کی جاسکتی ہے؟
  11. ف

    کچھ تاریخی کتب

    کافی عرصہ ہوگیا یہ کتابیں اپ لوڈ نہیں کی گئیں بلکہ ان کتابون کا نام تو فرمائشی لسٹ میں بھی نہیں نظر آیا مجھ کو۔ اوپر موجود کتابوں کے علاوہ میں نے بلوغ الارب اور الاخبار طوال وغیرہ کی بھی درخواست کی تھی لیکن ان میں سے کوئی بھی ابھی تک اپ لوڈ نہیں ہوئی ہیں۔
  12. ف

    کچھ کتب احادیث کے نئے تراجم

    پچھلے چند سالوں میں کچھ نئی کتب احادیث کے اردو تراجم دیکھنے میں آئے ہیں ۔ ان میں سے مسند امام احمد بن حنبل اور سنن دارمی کے تراجم تو آپ نے اپ لوڈ کر دئیے ہیں تاہم کیا ہی اچھا ہو کہ شعب الایمان، کنز العمال اور الترغیب و الترہیب وغیرہ کے اردو تراجم بھی اپ لوڈ کر دئیے جائیں۔( یہ تراجم دار الاشاعت...
  13. ف

    آمین بالجھر

    مجھے ایک بات دریافت یہ کرنی ہے کہ حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اپنی کتاب القول المتین فی الجھر بالتامین کے ص ٣١ پر ایک حدیث محمد بن بشار سے نقل کی ہے اب محمد بن بشار یوں تو بڑے مستند راوی ہیں اور شیخان کے استاد ہیں اور ان کی روایات مقبول ہیں لیکن ایک صاحب کا کہنا ہے کہ بشار کے بارے میں تہذیب...
  14. ف

    کچھ تاریخی کتب

    آپ سب کے جوابات و توجہ کا بہت شکریہ لیکن نام ہے فارق نہ کہ فاروق۔
  15. ف

    plz upload these books

    الاصابہ فی تميیز الصحابہ کا میری معلومات کے مطابق اب تک اردو میں ترجمہ نہیں ہوا ہے۔
  16. ف

    تاریخ گزشتہ تین سوسال کیلے کتب ؟

    پچھلے تین سو سال کی مسلم تاریخ کے جائزے کے لیے کچھ مختصر کتب ہندوستان کے لیے برصغیر پاک و ہند کی ملت اسلامیہ از اشتیاق حسین قریشی ترکی و سلطنت عثمانیہ کے لیے سلاطین ترکیہ ترجمہ از نصیب اختر عالم اسلام کے ایک مختصر جائزے کے لیے ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ (جلد دوم ، سوم ، چہارم و پنجم)از...
  17. ف

    بلوغ الارب فی معرتہ احوال العرب اور الاخبار الطوال

    بلوغ الارب نامی یہ کتاب علامہ محمود شکری آلوسی کی تصنیف کردہ ہے اور قدیم عرب کے بارے میں معلومات کا ایک خزانہ ہے اس کا اردو ترجمہ چار جلدوں میں اردو سائنس بورڈ نے کیا ہے کیا یہ کتاب بھی اپ لوڈ کی جاسکتی ہے؟ الاخبار الطوال، ابو حنیفہ الدینوری کی تصنیف ہے اور اس کا بھی اردو ترجمہ اردو سائنس بورڈ...
  18. ف

    طبقات کبیر

    طبقات ابن سعد کا جو ترجمہ نفیس اکیڈمی نے شائع کیا ہے وہ درحقیقت جامعہ عثمانیہ کے اس ہی ترجمہ کا ری پرنٹ ہے، اور جس کے بارے میں پہلے میں بتا چکا ہوں کہ یہ ترجمہ ناقص ہے کیا ہی بہتر ہوتا اگر اس کے بجائے دارالاشاعت کا ترجمہ اس سائٹ پر فراہم کیا جاتا۔
  19. ف

    کچھ تاریخی کتب

    اس وقت انٹرنیٹ پر تاریخ ابن کثیر، تاریخ طبری، طبقات ابن سعد وغیرہ کے اردو تراجم اسکین شدہ باآسانی دستیاب ہیں لیکن یہ سب تراجم نفیس اکیڈمی کے شائع کردہ ہیں جو کہ ناصرف پرانے ہیں بالخصوص تاریخ طبری اور طبقات ابن سعد کے تراجم نہ صرف پرانے ہیں بلکہ ان میں کافی اغلاط بھی پائی جاتی ہیں۔ ان ہی کتب کے...
Top