• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    جی کریں ثابت موضوع
  2. اسد الطحاوی الحنفی

    رقص و وجد کی کیفیت کا ثبوت حضرت علی ؓشیر خدا سے اور اس روایت پر کیے گئے اعتراضات کا مدلل رد

    پہلے یہ بتائیں اس طرح تدلیس رفع نہیں ہوتی اور کیوں نہیں ہوتی وہ بھی لکھیں خیر سے پھر دیکھتے ہیں
  3. اسد الطحاوی الحنفی

    حدیث توسل عثمان بن حنیف پر وارد انور شاہ راشدی صاحب کے اعتراضات کا رد

    حدیث توسل عثمان بن حنیف پر وارد انور شاہ راشدی صاحب کے اعتراضات کا رد بقلم اسد الطحاوی الحنفی البریلوی کچھ وضاحت: ہم نے حدیث توسل عثمان بن حنیف بہت پہلے ہی ۴۲ صفحات پر مشتمل اس روایت کے تمام روایات کا مدلل جواب لکھ چکے ہیں اور انور راشدی صاحب اس پر مطلع ہوئے ہیں اور پھر انہوں نے ہمارے رد...
  4. اسد الطحاوی الحنفی

    رقص و وجد کی کیفیت کا ثبوت حضرت علی ؓشیر خدا سے اور اس روایت پر کیے گئے اعتراضات کا مدلل رد

    صاحب لکھنا بھول گیا تو اب یہ گستاخی تو نہیں ہے ۔۔۔ جب غلط زبان استعمال ہو تب مجھے ٹیگ کیجیے گا اتنی سختی اچھی نہیں ہوتی میں نے نظر ثانی کی لیکن اس جگہ نظر نہیں پڑی اور ویسے بھی اس میں نام ہی لکھا ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔ اتنی سختی آپ اپنے نوجوانون پر کرتے تو آج فیسبک پر سلف پر زبان درازی نہ ہو رہی...
  5. اسد الطحاوی الحنفی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    خادم حدیث ہونا یا کوشش کرنا بری بات نہیں ۔۔۔۔۔ سب کو حدیث رسول کا خادم ہونا چاہیے، باقی میں نے اگرچہ متعدد تحقیقی مضمون پوسٹ کیے ہوئے ہیں فی الحال کوئی نہیں آیا کسی تحقیق پر سوائے البانی صاحب کے رد میں اور وہ بھی جو بھائی آئے تھے وہ شاید مصروف ہوں پھر میرے جواب کے بعد نظر نہیں آئے باقی امام...
  6. اسد الطحاوی الحنفی

    کیا حضرت عمار بن یاسرؓ کا قاتل صحابی رسولﷺ تھا تفضیلیوں اور روافض کے باطل اعتراضات اور انکا مدلل

    حضرت ابو غادیہ کو قاتل عمار بن یاسر بیان کرنے والے ساری روایات ضعیف ، ہیں اور ابو غادیہ قتل عمار سے بری ہیں (تحقیق: بقلم اسد الطحاوی) حضرت عمار بن یاسر کا قاتل کون تھا یہ روایت بنیادی طور پر جتنی بھی اسناد سے مروی ہیں انکا مرکزی راوی کثیر بن جبر ہے اور کثیر بن جبر سے بیان کرنے والا ایک...
  7. اسد الطحاوی الحنفی

    رقص و وجد کی کیفیت کا ثبوت حضرت علی ؓشیر خدا سے اور اس روایت پر کیے گئے اعتراضات کا مدلل رد

    رقص و وجد کی کیفیت کا ثبوت حضرت علی ؓشیر خدا سے اور اس روایت پر کیے گئے اعتراضات کا مدلل رد (بقلم اسد الطحاوی) ****حضرت امام جعفر اور حضرت علی علیہ السلام کا نبی پا ک کے سامنے رقص کرنا ***** حَدَّثَنَا أَسْوَدُ يَعْنِي ابْنَ عَامِرٍ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي...
  8. اسد الطحاوی الحنفی

    حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق

    دوسروں کی کاپی کرتے ہوئے تو دیکھتا ہے بندہ اپنی کاپی پیسٹ کیا دیکھنی خیر ۔۔۔ اب اس وجہ سے کاپی کرکے مضمون ایڈٹ کر کے بھیجونگا۔۔۔ آپ کا غصہ اپنی جگہ صحیح ہے بھائی ۔۔۔۔ لیکن ان شاءاللہ اب مضامین کی ترتیب کے بعد پوسٹ کرونگا اگر کرنا ہوا تو
  9. اسد الطحاوی الحنفی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    یہ مضامین جس غیر مقلد کے رد میں لکھے گئے ہیں اسکی زبان یہاں لگا دیتا تو آپ اسکو ہٹانے پر مجبور ہو جاتے ۔۔ دوسری بات جو تحقیقات میری فیسبک سے پرانی اٹھائی ہوئی نہیں وہاں دیکھ سکتے ہیں میں نے کس طریقے سے رد لکھا ہے جیسا کہ البانی صاحب یا ظہیر امن پوری صاحب وغیرہ کے ۔۔ تو مجھے معلوم ہے کہ زبان...
  10. اسد الطحاوی الحنفی

    حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق

    میں کئی بار کہہ چکا ہوں میں نے تحاریر بہت پہلے لکھی ہوئی ہیں اگر آپ میرے مضامین میں فقط زبیر زئی صاحب کا نام صحیح کر سکتے ہیں تو میں آپکو اجازت دیتا ہوں وہ ایڈٹ کر لیں باقی میری تحقیق کو ویسے رہنے دیں
  11. اسد الطحاوی الحنفی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    اصل میں یہ تحریر پرانی ہے اور جسکے جواب میں لکھی گئی ہے میں نے ویسے پوسٹ کر دی مجھے چاہیے تھا کہ ترتیب دیتا مضمون کو لیکن یاد نہیں رہا ۔۔ برحال معذرت یہ کلام آپ سے نہیں تھا ۔۔۔ اگلی بار کوشش کرونگا مضمون کو دوبارہ سیٹ کر کے بھیجوں
  12. اسد الطحاوی الحنفی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    بھائی نیند میں تو نہیں ہو ؟؟؟؟ آپکو میں نے کہا مجھے محقق کہو ؟؟؟؟ اور کن کتب کے مطالعے کا مجھے بار بار کہہ رہے ہو سیدھی بات کرو کیا کرنا چاہتے ہو ؟ایک رہی رٹہ ہوا جواب بار بار دی جا رہے ہو
  13. اسد الطحاوی الحنفی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    پہلی بات: سند کا سوال اس فورم پر کیا گیا اور میں نے جواب دیا ۔۔۔ کیا میں نے جواب دیا کیا میں نے اپنی طرف سے ذبردستی یہ روایت لگائی ہے اتنا بغض امام اعظم سے آپکا سمجھ سے باہر ہے ۔۔۔ ویسے سب کو تھوک کے حساب سے ملا ہے لیکن آپکا حصہ کچھ زیادہ تھا دوم : آپ مجھے نہیں جانتے اور مجھے نئے سمجھ رہے...
  14. اسد الطحاوی الحنفی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    چناچہ امام خطیب البغدادی یو ں تاریخ میں اسکی سند بیان کرتے ہیں : اخبرنا القاضی ابو بکر محمد بن عمر الداودی ،قال: اخبرنا عبیداللہ احمد بن یعقوب امقری قال حدثنا محمد بن محمد بن سلیمان الباغندی قال حدثنی شُعَيْبُ بنُ أَيُّوْبَ الصَّرِيْفِيْنِيُّ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الحِمَّانِيُّ، سَمِعْتُ...
  15. اسد الطحاوی الحنفی

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    یہ یہ واقعہ ثابت ہے جمہور محدثین و مفسررین اور شارحین نے یہ واقعہ امام اعظم کی سیرت اور فضائل و مناقب میں نقل کیا ہے اور اسکی سند ثابت ہے اس پر اپنی تحقیق پیش کرتا ہوں اگلے جواب میں
  16. اسد الطحاوی الحنفی

    میں نیا ہوں مجھے معلوم نہیں معذرت۔۔۔ مجھے لنک عنایت کر دیں جہاں پوسٹ کر سکوں

    میں نیا ہوں مجھے معلوم نہیں معذرت۔۔۔ مجھے لنک عنایت کر دیں جہاں پوسٹ کر سکوں
  17. اسد الطحاوی الحنفی

    وبا میں اذان : غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری صاحب کا رد بقلم اسد الطحاوی

    وبا میں اذان کی حسن لغیرہ روایت پر غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری صاحب کی طرف سے کیے گئے باطل اعتراضات کا مدلل رد (بقلم:اسد الطحاوی الحنفی البریلوی ) کسی کی طرف سے ہم کو غیر مقلد غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری صاحب کی تحریر موصول ہوئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اسکا رد کر دیں تو ان تک میری تحریر بھیج دی...
  18. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    *محمد بن جابر یمامی اور جمہور محدثین کی توثیق اور حدیث ترک رفع الیدین پر وارد تمام باطل اعتراضات کا مدلل رد * *(تحقیق اسد الطحاوی )* حضرت عبداللہ بن مسعود کی روایت جسکو ابراھیم النخعی سے امام حماد بن ابی سلیمان اور ان سے محمد بن جابر اور ان سے امام اسحاق بن ابی اسرائیل بیان کرتے ہیں کہ...
  19. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    ایسے جہالت بھرے سطحی اوعتراضات پر میری نظر پڑی تو آپکے لیے مشکل ہو جائے گی یہ ایک پھکی کے طور پر لے لیں ۔۔۔ محمد بن جابر پر ایسی کوئی جرح ثابت نہیں اور اپنے البانی صاحب سے ایک حوالہ دے رہا ہوں فقط کہ وہ محمد بن جابر کو متابعت میں قبول کرتے تھے تو یہ روایت موضوع کس علت کی وجہ سے بنائی گئی ہے ؟
Top