• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    یہ کس جاہل نے آپ کو کہا یہ حدیث موضوع ہے ؟؟؟؟ ابن جوزی تو اکثر صحیح و حسن احادیث کو موضوع کہہ ڈالتے ہیں تو کیا انکے کہنے سے حدیث موضوع ہو جائے گی ؟ اتنی اندھی گھمانےسے پہلے یہ بھی دیکھ لیتے کہ امام سیوطی نے المووضوعات میں اس روایت پر ابن جوزی کی جرح کو باطل قرا دیا ہے اور ایسے امام ملا علی...
  2. اسد الطحاوی الحنفی

    ترک رفع الیدین کی مردود روایت

    *مسلہ ترک رفع الیدین پر اصحاب رسول ، کبیر تابعین ، صغیر تابعین اور تابع تابعین کا عمل اور امام اعظم و فقہاء کا استدلال* *اور بعد والے اصحاب الحدیث اور ائمہ اربعہ کے اعتراضات کا رد :پارٹ ۱* *(بقلم : اسد الطحاوی الحنفی البریلوی)* ہم سے پہلے غیر مقلدین کی اس جہالت کا جواب دیتے ہیں کہ یہ الو ہر...
  3. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    اگر کسی مسلے پر متعدد احادیث ضعیفہ جو حسن لغیرہ بننے کی صلاحیت رکھتی ہوں اور اسکی تائید میں تابعی کا فتویٰ بھی ہو اور کسی نے اس پر انکار بھی نہ کیا ہو تو کیا اتنا کافی نہیں ہے ؟ ایک مستحب عمل کو ثابت کرنے کے لیے ؟ ہم کونسا حدیث سے سنت موکدہ یا واجب ثابت کر رہے ہیں ؟ آپ لوگوں کو یہ ہی نہیں...
  4. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    جی تابعی کا قول آگیا وہ بھی ثقہ ثبت اور تابعی کی فضیلت بھی نبی کریمﷺ سے موجود ہے تو سلف سے نماز کے علاوہ آذان دینا تو ثابت تو ہو گیا ۔۔ اب مرضی استدلال کو قبول کریں نہ کریں برحال ہم نے احادیث تو پیش کرچکے ، منوانا ہمارا کام نہیں بس دلائل دینا ہے جزاک اللہ
  5. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    باقی مسلم کی روایت میں استدلال تابعی کا تھا جس پر آپ نے مطلع کیا آپکی بات صحیح ہے اور میں نے اس حدیث پر غور نہیں کیا کہ استدلال بیان کرنے والا صحابی ہے یا تابع ہے لیکن ابو صالح السمان تو مشہور تابعی ہیں انکے بارے میں مکمل علم ہے غلطی مجھے یہ لگی کہ میں نے غور ہی نہیں کیا کہ استدلال کے الفاظ...
  6. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    الجواب: جناب من علی بن یزید بن بہرام پر کس نے جرح کی ہے وہ یہاں پیش کریں ورنہ تسلیم کریں کہ آپ نے جلد بازی میں یہ بات اپنی طرف سے لکھ دی یا البانی صاحب اسکو مجہول مانتے ہیں اور ہماری نظر میں بھی یہ مجہول ہی ہے البتہ آپ نے اسکے ضعیف ہونے کا دعویٰ کیا ہے تو دلیل پیش فرمائیں جزاک اللہ!
  7. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    الجواب: تو جناب بھی مان گئے کہ یہاں تسامح یا فاحش غلطی البانی صاحب سے ہوئی ہے اور انہوں نے راوی کے نام کے ساتھ ابو ھمام کی تصریح خود سے لکھ دی یا کتابت کی غلطی تھی برحال اس پر کوئی ایسا مسلہ نہیں لیکن میں نے آپکو پچھلی پوسٹ میں کہا تھا کہ غلطی کرنا تسامح ہونا کوئی بڑی بات نہیں اس سے کوئی...
  8. اسد الطحاوی الحنفی

    امیر المومنین حضرت امیر معاویہ کے بارے میں حضرت عبداللہ ابن عباس کی گواہی (تحقیق بقلم :اسد الطحاوی)

    امیر المومنین حضرت امیر معاویہ کے بارے میں حضرت عبداللہ ابن عباس ؓ کی گواہی (تحقیق بقلم :اسد الطحاوی الحنفی البریلوی) امام طبرانی اپنی المعجم الکبیر میں ایک روایت نقل کرتے ہیں : 10613 - حدثنا يحيى بن عبد الباقي الأذني، ثنا أبو عمير بن النحاس، ثنا ضمرة بن ربيعة، عن ابن شوذب، عن مطر الوراق، عن...
  9. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    (مجھے ابھی اسکو مکل استعمال کا طریقہ نہیں آرہا فورم کو غلطیاں ہو رہی ہے جوب دینے میں) جو بات آپ نے اوپر لکھی ہے البانی کے حوالے سے کیا امام طبرانی سے یہ بات ثابت کر سکتے ہیں ؟ میں بتاتا ہوں البانی صاحب نے کیا گڑبڑ کی ہے یا تسامح ہوا ہے جو بھی لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَفْوَانَ...
  10. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    صحیح مسلم کتاب: نماز کا بیان باب: اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کے بیان میں ترجمہ: امیہ بن بسطام، یزید بن زریع، روح، سہیل سے روایت ہے کہ مجھے میرے والد نے بنی حارثہ کی طرف بھیجا میرے ساتھ ایک لڑکا یا نوجوان تھا تو اس کو ایک پکارنے والے نے اس کا نام لے کر پکارا اور میرے ساتھی نے...
  11. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    جی محترم اثر صحابہ تو ہیں کہ نماز کے علاوہ آفت کے لیے خوف سے بچنے کے لیے آذان کا حکم ہے پیش کرتا ہوں تھوڑی دیر میں
  12. اسد الطحاوی الحنفی

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    جی یہ روایت آج طبرانی سے مجھے کسی بھائی نے تحقیق کے حوالے سے بھیجی تھی اور اس پر تحقیق کر لی ہے تھوڑی دیر تک یہاں جواب یا نئے تھریڈ میں پوسٹ کرتا ہوں یہ روایت بالکل حسن درجے کی ہے اسکے سارے راوی ثقہ و صدوق ہیں جزاک اللہ
  13. اسد الطحاوی الحنفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایات کو البانی صاحب کا ضعیف قرار دینےاور انکی خیانتوں پر انکا علی تعاقب (بقلم:اسد الطحاوی الحنفی البریلوی ) 3671 – حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ شُعَيْبٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ قَالَ: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ...
  14. اسد الطحاوی الحنفی

    حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق

    حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق! تحقیق :اسد الطحاوی الحنفی البریلوی ایک روایت جو امام ابن الجوزیؒ نے اپنی تصنیف الوفاء بفضائل مصطفیٰ میں لائے ہیں ہم اسکے ہر ہر راوی کی توثیق پیش کرتے ہیں علامہ ابن تیمیہ نے اس روایت کو امام ابن الجوزی سے باسند متصل بحوالہ امام ابن الجوزی کی...
  15. اسد الطحاوی الحنفی

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    اس پر بھی اگر آپ علمی اور اصلی بحث کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ان شاءاللہ ہم کو محدثین کے اصول کے موافق ہی دیکھیں گے
  16. اسد الطحاوی الحنفی

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    تعصب ایک ایسی چیز ہے جس سے کوئی ہی ہو جو بچا ہو جسکو اللہ بچائے ورنہ محدثین و مفسرین و ناقدین میں تعصب کی بنیاد پر جروحات ہوتی رہی ہیں جسکی وجہ سے محدثین کو یہ متفقہ علیہ اصول بنانا پڑا کہ ہم عصر کی جرح قابل قبول نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔
  17. اسد الطحاوی الحنفی

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    میری نظر میں مجھے اہل علم بریلویوں میں تو کوئی انکی تضعیف کرتے نظر نہیں آیا فتاویٰ رضویہ میں اعلیٰ حضرت بھی انکی توثیق کے قائل ہیں باقی دیوبندی حضرات کو دیکھا وہ تو انکو مطلق سنت و احکام میں قبول کرنے کے لیے تیار نہیں بر حال یہ عندہ الجمہور ثقہ و صدوق ہیں شیعہ تھے مذاہب کی وجہ سے بھی اکثر...
  18. اسد الطحاوی الحنفی

    ایک جاہل منکر الحدیث بنام عاطف کی طرف سے مصنف عبدالرزاق پرکیے گئے اعتراضات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

    ایک جاہل منکر الحدیث بنام عاطف کی طرف سے مصنف عبدالرزاق پرکیے گئے اعتراضات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ (بقلم: اسد الطحاوی الحنفی بریلوی ) ہم سب سے پہلے اس جاہل میاں کے اعتراضات نقل کرتے ہیں پھر بلترتیب اسکا رد کرتے جائیں گے جیسا کہ یہ لکھتا ہے : مطبوعہ مصنف عبد الرزاق تین راویوں سے مجموعہ...
Top