الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی یہاں پر طالب نور بھائی کہے رہے ہیں امام حاکم کی امام ذهبی نے تائید کی تو امام حاکم منفرد کہاں ہوئے بلکہ ان کے ساتھ امام ذهبی بھی ہیں
@کفایت اللہ بھائی وضاحت کردیجیے مجھے اصول سمجھنا ہے
جزاک اللہ خیرا
حافظ ابن حجر العسقلانی (المتوفی 852) رحمہ اللہ فرماتے ہیں:صدوق له أوهام ترجمہ: ”سچے ہیں، اور ان کی غلطیاں بھی ہیں۔“(تقريب التهذيب لابن حجر: ص 884)
نوٹ: ابن حجر کی مراد یہ ہے کہ وہ حسن الحدیث ہیں۔
میں نے پڑھا تھا شیخ البانی رحمہ اللہ سے کسی نے سؤال کیا کہ جسے حافظ صدوق لہ اوہام کہے دیں اس سے حجت...