• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    محترم اس میں ٹیڑھی زبان کہاں ہے ۔۔ اور ہمیں بتلائیے کیا ٹیڑہی زبان ہے ۔۔ یہ کچھ لوگ جو فضول کی باتیں کررہے تھے بس انہیں کہا گیا کہ صلاحیت ہے تو جواب دیجیے ورنہ چپ بیٹھیں مقلد تو آپ لگتے ہو ۔۔ آپ کے پاس اگر میرے مراسلات کا جواب ہے تو دیجیے ہم آپ کے شکرمند رہیں گے اس کے علاوہ ہم کسی بات کا جواب...
  2. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    کیوں زبیر علی زائی کی کتاب کا یونیکوڈ کیا حرف آخر ہے ؟؟۔جہاں لوگ اس کتاب کو پڑھیں گے وہیں اس پر نقد بھی پڑھیں گے اگر آپ میں صلاحیت ہیں تو ہمارے تبصرے کا جواب دیجیے اور ہماری اصلاح کیجیے ورنہ چپ بیٹھیں۔
  3. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    آپ اس قاعدہ سے متفق ہیں تو پہر مندرجہ ذیل رواة بھی آپ کے نزدیک ثقہ ہوں گے۔ یزید بن ابی زیاد ، جابر جعفی وغیرہ ان نقل کردہ راویوں سے بھی امام شعبہ نے روایت کی ہے لہذا کیا یہ بھی آپ کے نزدیک ثقہ ہوگئے شیخ ارشاد الحق اثری کہتے ہیں امام شعبہ رحمہ اللہ خود فرماتے ہیں اگر میں صرف ثقہ سے روایت کرتا تو...
  4. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    بھائی کس نے کب اور کیا کہا ۔ میں تو سوچتا تھا یہاں مہذب گفتگو ہوگی لیکن یہاں تو معاملہ الٹ دکھائی دے رہا ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا یہاں کم مراسلات ہیں وہاں مجھے مراسلات تلاش کرنے میں دقت ہورہی ہے۔
  5. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    منتظمین سے درخواست ہے الفاظ کی تصحیح کرلیں الجرح والتعدیل کی جگہ الجرح والتعفیل ہوگیا۔ شکریہ
  6. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    ہم بتا دیں کے سماک منفرد نہیں جن پر ابن حبان نے ثقات میں ذکر کرنے کے ساتھ یخطیء کثیرا کی جرح کی ہے۔ کچھ مثالیں پیش خدمت ہے ١-سدوس بن حبیب (الثقات ج ٤ ص ٣٤٩) ٢- شبيب بن بشر (الثقات ج ٤ ص ٣٥٩) ٣-مختار بن فلفل (الثقات ج ٥ ص ٤٢٩) ٤- يزيد بن درهم (الثقات ج ٥ ص ٥٣٨ ) ٥-ربيعة بن سيف ( الثقات ج ٦ ص...
  7. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    معافی چاہتا ہوں لیکن مجھے اس تھریڈ میں کافی دقتیں ہورہی تھی اقتباس لینے میں اسلیے یہاں پر جواب بھیجا ہے۔
  8. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    شیخ کفایت اللہ اور شیخ زبیر علی زائی جنہیں ذہبی عصر اور امیر المومنین فی الحدیث کہتے ہیں یعنی شیخ معلمی خود التنکیل میں جلد ١ ص ٤٤١ پر ابن خراش سے ایک راوی کی توثیق کرتے ہیں اور جب اصل ماخذ یعنی تاریخ بغداد(جلد ٨ ص ٢٦٧ )میں اس قول کی سند دیکہی جائے تو وہاں بھی سند میں محمد بن محمد بن داؤد الکرجی...
  9. ا

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    ابن عمار الموصلی نے کہا سماک بن حرب کے بارے میں محدثین کہتے ہیں کہ وہ غلطی کرتے تھے اور محدثین ان کی حدیث میں اختلاف کرتے ہیں ۔ اگر کوئی کہے کہ محض غلطی کرنے سے کوئی ضعیف نہیں ہو جاتا لیکن غلطی کرنے سے وہ اس قابل نہیں رہ جاتا کہ اگر وہ کسی روایت کو بیان کرنے میں منفرد ہو تو اس سے حجت قائم کی...
  10. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ وبرکاتہ و مغفرتہ بھائی ابھی مکمل نہیں ہوا اگر آپ میرے مراسلات پر اظہار خیال کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کر سکتے ہیں۔
  11. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    ہاں میں وہی کہے رہا ہوں سماک کے اضطراب کو آپ عکرمہ کی سند کے ساتھ خاص کرتے ہیں جبکہ محدثین ایسا نہیں کرتے جو ہم نے ہمارے اس سے پہلے کے مراسلات میں ثابت کیا ہے ہم گمان کرنے والے کون ہوتے ہیں یہ تو محدثین کرتے ہیں جن میں امام نسائی ،ابو عبدالرحمن، امام ذہبی ، امام دار قطنی،ابن ابی حاتم ،ابو بکر...
  12. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    نہ ہی ہم نے سماک کے اوہام کو بتلایا ہے اور نہ ہی ہم انہیں ضعیف ثابت کر رہے ہیں ۔
  13. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    اب یہاں اگر کوئی کہے کہ سماک صرف عکرمہ کی روایت مین تلقین قبول کرتے تھے تو پہلے انہیں امام نسائی کا قول غور سے پڑھ لینا چاہیے کہ کیا امام نسائی نے یہاں کوئی قید لگائی ہے کہ سماک صرف عکرمہ کی روایت میں تلقین قبول کرتے تھے ۔نہیں ! اور امام نسائی خود جرح والتعدیل کے فن کے ماہر ہیں اور ان کے اقوال...
  14. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    اس قول کی سند میں خطیب بغدادی کے استاذ محمد بن علی المقری یہ " محمد بن محمد بن علی المقری العکبری الجوزرانی " ہے اور امام ذہبی نے انہیں صدوق کہا (تاریخ الاسلام ج ١٠ ص ٣٥٩) لہذا اس قول کی سند حسن ہے دیکھیے ( انوار البدر ص ١٢٦) اور اگر کوئ کہے کہ ان کو ضعیف کہنے والوں کی تفسیر عکرمہ والی سند کے...
  15. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    ابن رجب حنبلی : ابن رجب حنبلی رح شرح علل الترمذی میں ایک باب قائم کرتے ہیں ۔ "وممن يضطرب في حديثه " اس عنوان کے تحت ابن رجب سب سے پہلے سماک اور عاصم بن بہدلہ کا ذکر کرتے ہیں اور اس کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں وقد ذكر الترمذي أن هؤلاء وأمثالهم ممن تكلم فيه من قبل حفظه، وكثرة خطئه لا يحتج...
  16. ا

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    ماشاء اللہ
  17. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    محترم اگر آپ نے اس کتاب کا مطالعہ کیے ہوتے اور میرے جوابات اگر ٹھنڈے دماغ سے پڑھے ہوتے تو اس کتاب کا نام نہیں لیتے خیر ایک بار پڑھ لیں میرے جوابات کو دیکھتے ہوئے کافی فائدہ مند ہوگا ان شاءاللہ العزیز
  18. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    امام نسائی ابو عبدالرحمن اور امام ذہبی کے اقوال "سماک کی عکرمہ سے علاوہ کی حدیث میں اضطراب" پہلے کی پوسٹ میں تحریر کیے گئے اور بھی دوسرے محدثین کے اقوال ملاحضہ کریں جو سماک کو غیر عکرمہ کی روایت میں بھی مضطرب کہتے ہیں امام دار قطنی: امام دار قطنی نے بھی سماک بن حرب میں عکرمہ سے علاوہ کی...
  19. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    ترجمہ :حافظ ابن حجر نے خاص طور پر سماک کی عکرمہ سے روایت کو مضطرب بتلایا ہے محدثین نے سماک سے عکرمہ کےعلاوہ کی حدیث میں بھی اضطراب بتلایا ہے امام نسائی سنن الکبری میں روایت کرتے ہیں أخبرنا محمد بن عبد الأعلى قال: حدثنا خالد قال: حدثنا حاتم، عن سماك، عن أبي صالح قال: لما افتتح رسول الله مكة فكان...
  20. ا

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    آپ نے مکمل قول نقل نہیں کیے وقال يعقوب بن شيبة قلت لابن المديني رواية سماك عن عكرمة فقال مضطربة ترجمہ: یعقوب بن شیبہ کہتے ہیں میں نے ابن المديني سے کہا سماک کی عکرمہ سے روایت تو ابن المدینی نے کہا مضطرب ہے بے شک سماک کی عکرمہ سے روایت تومضطرب ہے ہی ۔ اب یہاں یعقوب بن شیبہ کے سوال پر نظر ڈالی...
Top