الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زندگی کی ابتدا اور ایک سادہ پروٹین:
زندگی کی شروعات کیسے ہوئی۔ یہ انسانی زندگی کا ایک اہم سوال ہے۔ مذہبی لوگ اس کا جواب دیتے ہیں کہ ایک خدا ہے جس نے کائنات کو پیدا کیا، اسی نے ہمیں بھی زندگی دی۔ لیکن دوسری جانب "سائنس" کو بنیاد بنا کرماضی میں یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ زندگی کی شروعات پانی...
آپ اپنی کاپی کو اگر اسکین کروا کر ہمیں دے دیں تو ہم اس کی پی ڈی ایف محدث لائبریری پر شائع کر سکتے ہیں۔ شاید بعد میں کبھی یہ کتاب یونیکوڈ میں بھی ٹائپ ہو جائے۔
ملحدین کی لاجیکل تردید میں قرآن کی ایک عظیم آیت
قرآن نے ملحدین کے خلاف ایک بہت مضبوط اور لاجیکل دلیل پیش کی ہے یہ پوچھ کر کہ:
أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ﴿٣٥﴾أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۚبَل لَّا يُوقِنُونَ﴿٣٦﴾الطور
کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو...
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں اس موضوع کو کہاں سے شروع کروں۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ
پتا پتا ہے معرفتِ کردگار کا دفتر
"اللہ ہے یا نہیں۔" کہنے کو یہ چھوٹا سا سوال ہے لیکن یہ وہ بنیاد ہے جس پر دین کی ساری عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ یہ بنیاد ٹیڑھی ہو یا کمزور ہو تو بننے والی دیوار تا ثریا ٹیڑھی ہی رہے گی۔...
زوجین کا اصول
قرآن کی سوره الذاریات میں تخلیق کے اصول کو ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے : یعنی اور هم نے ہر چیز کو جوڑا جوڑا بنایا تاکہ تم نصیحت حاصل کرو -
مطالعہ بتاتا ہے کہ اس کائنات میں ہر چیز ، خواه وه مادی هو یا غیر مادی ، اس کا ایک زوج (pair) موجود ہے - جیسے مادی ذرات میں پازیٹو پارٹیکل کے...
توجہ طلب ہوں!
آپ نے عموما الحاد پرستوں کو کچه اس طرح کے اعتراضات کرتے پایا ہو گا،
1. اللہ سبحانہ نے کائنات کو کیوں تخلیق کیا؟
2. جب اللہ سبحانہ کو انسان کے تمام احوال سے آگاہی تهی تو عرش پر سزا جزا کر لیتا، انسان کو فرش پر کیوں بهیجا؟
3. اگر اللہ سبحانہ کو اسلام پسند تها تو سبهی کو مسلمان کیوں...
فلسفے کی بنیادی شاخ میٹافزکس ہے۔ میٹا فزکس کی تین اور شاخیں ہوتی ہیں۔ آنٹولوجی، کوسمولوجی اور ٹیلیولوجی۔
کوسمولوجی حقائق کی ترتیب سے بحث کرتی ہے۔ یعنی مختلف حقیقتوں کی ترتیب کیا ہے اور کس کی کیا علت ہے۔
خدا کے وجود ہے کے لئے کاسمولوجیکل آرگیومنٹ ایک بہت پرانی دلیل تھی جو کہ پرانے یونانی فلسفہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں کوئی ماہر قانون تو نہیں لیکن ایک ایسے مسئلے پر اپنی رائے پیش کرنا چاہتا ہوں جس کا تعلق قانون سے ہے۔ اگر میری رائے میں کوئی سقم نظر آئے تو براہ مہربانی مطلع فرمائیں۔
میرا نظریہ ہے کہ انسان کے لئے کوئی قانون بنانا یا بالخصوص اصول قانون کو طے کرنا کسی انسان کے لئے مناسب...
اس دفعہ کی ملاقات میں قارئین کی خدمت میں ایک انتہائی اہم مسئلے کے حوالے لکھے گئے دو ای میل پیش ہیں ۔ یہ ای میل جرمنی میں مقیم ایک دوست کے ای میلز کے جواب میں لکھے گئے ۔ یہ دوست موجودہ دور کی الحادی فکر پر کافی کام کر رہے ہیں ۔ میں نے ان ای میلزمیں ان سوالات کے کچھ جوابات دیے ہیں جن کو بنیاد بنا...
میرے خیال میں خضر حیات بھائی کی بالا پوسٹ انتظامیہ کی رائے اور مؤقف جاننے کے لئے کافی ہے۔
جنہیں اختلاف ہو، اس موضوع میں مزید گفتگو کے بجائے عمومی موضوع شروع کر لیجئے۔ اور وہاں اس ضمن میں شرعی مؤقف کو زیر بحث لے آئیے۔ انتظامی مؤقف کی وضاحت ہو چکنے کے بعد یہ موضوع جاری رکھنے کی وجہ نہیں ہے۔
ماؤنٹ ولسن کی رصدگاہ واقع کیلی فورنیا میں 1929ء میں امریکی ماہر فلکیات ایڈون ہبل نے فلکیات کی تاریخ میں ایک عظیم دریافت کی۔ جس وقت وہ ایک بڑی دوربین کے ذریعے ستاروں کا مشاہدہ کررہا تھا، اس نے دیکھا کہ ان سے نکلنے والی روشنی، طیف (Spectrum) کے سرخ سرے میں منتقل ہورہی ہے اور جو ستارہ زمین سے جتنا...
کائنات کیسے وجود میں آئی
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ کائنات کی تخلیق 14ارب(1) سال پہلے ہوئی تھی ،بگ بینگ(انتہائی زبردست دھماکہ )کی تھیوری تخلیق کائنات کے سلسلے میں ہی بیان کی جاتی ہے جس کے مطابق کائنات کو عدم سے وجودمیں لایا گیا جس کے اجزا ایک نقطے میں بند تھے۔اس سے پہلے مادہ تھا نہ توانائی...
کیوں؟ آخر کیوں؟
چلو مان لیا کہ بگ بینگ ہوا..
مگر یہ گتهی تو سلجهاؤ.
اس دهماکے میں ان دو قوتوں کا میں کیا کروں جنہوں نے پلک جهپکتے کائنات کا مربوط نظام مرتب کر دیا؟
ایک طاقت تهی کشش.. جو اتنی طاقتور تهی کہ دهماکے سے بکهرنے والے موجودات کو دوبارہ سمیٹ کر یکجان کر سکتی تهی، مگر بقول آپ کے اس کے...
وہ کہنے لگے: دیکھو بھئی۔ یہ جو سارا عقائد کا معاملہ ہے یہ صرف اس وجہ سے پیدا ہوتا ہے کہ بچے کو پیدا ہونے کے بعد سے ہی خدا کا ورد کروایا جاتا ہے۔ اس کے وجود پر یقین کروایا جاتا اور باور کرایا جاتا کہ خدا ہی تمام کائنات کا خالق و مالک ہے۔ اگر یہ سبق نہ پڑھایا گیا ہوتا تو کوئی وہ کبھی بھی خدا پر...
علت و معلول۔ خدا کی علت۔ اور ایک فرسودہ مغالطہ - مزمل شیخ
کائنات کے اندر رہتے ہوئے تمام چیزوں کو کائنات کے اصولوں کے مطابق پرکھا جائے گا۔ جیسے خالق و مخلوق ہے، علت و معلول ہے۔ پھر خالق بھی کسی خالق سے وجود میں آکر اس مفہوم میں مخلوق ہوگا۔ علت بھی کسی اور علت سے وجود میں آئے گی تو کہیں معلول...
اتنے نبی کیوں بھیجے؟ اور اب نبوت کیوں ختم کی؟
الله عزوجل نے انسانیت کی تربیت کے لیے ہر دور میں اپنی الہامی کتاب نازل کی. ان کتابوں کا بنیادی مقدمہ ہمیشہ یکساں رہا. قران کے بیان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسلام ہی وہ دین ہے جو تمام انبیاء کو عطا کیا گیا اور ہر کتاب ایک آنے والے آخری نبی کی بشارت...
اگر خدا ہے تو لاکھوں سیارے بیکار بے آباد کیوں؟
اگر کوئی خالق ہے جو ہر تخلیق کو مقصدیت کیساتھ پیدا کرتا ہے تو پھر ان لاکھوں آوارہ اور اجاڑسیاروں کا کیا مقصد ہے؟
پوچھا جاتا ہے کہ اگر ہماری زمین کا بہترین نظم، متعین مقصدیت اور زندگی کا خوبصورت ارتقاء کسی صاحب شعور خالق کا وجود ثابت کرتا ہے تو...
بہن بھائی کی آپس میں شادی کے عدم جواز پر عقلی دلائل کا مطالبہ اور ملحدین کی پھرتیاں
ملحد لوگ ہر بات میں ہم سے عقلی دلیل طلب کرتے ہیں ، ان سے صرف ایک عقلی سوال کیا گیا کہ بہن بھائی کی شادی میں اتنے عقلی فائدے ہیں، ذرا اس کی ممانعت کے عقلی دلائل دے دیں ؟ مگر یہ لوگ درمیان میں اخلاقیات کو گھسیڑ...