• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    ملحدین کی تردید میں متفرق تحریریں

    ( ابتدائی انسان کی تخلیق کی نوعیت کیا تھی ؟ ) " یہ بات کہ انسان کبھی تہذیب سے بالکل عاری اور اپنی حالت میں پوری طرح حیوانات کی سطح پر تھا ، محض ایک مفروضہ ھے جو اس دوسرے مفروضے پر قائم کیا گیا ھے کہ انسان حیوانات سے ترقی کرتا ہوا حالتِ انسانی کو پہنچا ھے ۔ اِس وقت تک کے مشاہدات میں کوئی چیز ان...
  2. شاکر

    ملحدین کی تردید میں متفرق تحریریں

    ٭٭٭قضا و قدر٭٭٭ تحریر: مزمل شیخ تقدیر کیا ہے؟ اس سوال سے پہلے یہ طے کرنا چاہیے کہ انسان کہاں تک آزاد اور کس جگہ مجبور ہے۔ جب ہم کہتے ہیں کہ انسان آزاد ارادہ رکھتا ہے تو اکثر لوگوں کو یہ گمان ہوتا ہے کہ انسان ہر طرح کے ارادے میں آزاد اور کسی بھی طرح مجبور نہیں ہے۔ اگر انسان کو مکمل طور پر آزاد...
  3. شاکر

    ملحدین کی تردید میں متفرق تحریریں

    السلام علیکم، متفرق مقامات پر مختصر مگر عمدہ تحریریں ملیں، جن سے ملحدین کے افکار باطلہ کی تردید ہوتی ہے، سوچا انہیں یکجا کر لینا چاہئے۔ کسی اور بھائی یا بہن کو بھی اس موضوع پر مواد کہیں نظر آئے تو یہاں شامل کرسکتے ہیں۔ انسانی ذہن، حیاتیاتی دماغ اور ارتقاء وہ لوگ جو ارتقاء پر یقین رکھتے ہیں اور...
  4. شاکر

    خدا کی علت کیا ہے؟

    ٭٭٭علتِ اولی کی بحث٭٭٭ (The First Cause Argument) تحریر: مزمل شیخ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ خدا کی علت کیا ہے؟ سادہ ترین جواب اس سوال کا یہ ہے: "چونکہ خدا، جیسا کہ اسے تعریف کیا گیاہے، خالقِ کائنات اور خالقِ زمان و مکان ہے، اس لیے لازم ہے کہ وہ اپنی مخلوق یعنی...
  5. شاکر

    ملحدین کا اعتراض : كیا قران نے امرؤ القیس كے اشعار كی نقل كی ہے؟

    كیا قران نے امرؤ القیس كے اشعار كی نقل كی ہے؟ ملحدوں كا مستشرقین سے نقل كردہ ایك شبہہ اور اس كا جواب شبہہ (جو ہر طرح كی خیانتوں جھوٹ اور فریب سے بھر پور ہے) :امرؤ القیس قبلِ اسلام کا ایک شاعر ہے جس کا اِنتقال سن 540ء میں ہؤا (یعنی آنحضرت محمد کی وِلادت سے بھی تِیس برس پہلے اور نزول وحی سے ستر...
  6. شاکر

    سوشل میڈیا پر ملحدین کی یلغار اور علمائے کرام کی افسوس ناک چشم پوشی!

    سوشل میڈیا پر ملحدین کی یلغار اور علمائے کرام کی افسوس ناک چشم پوشی!
  7. شاکر

    تعلیمی اسناد، اٹیسٹیشن اینڈ ویریفکیشن، بیرون ملک کے لئے

    کنعان بھائی، بلیک اینڈ وائٹ کاپی والی بات شاید پرانی ہوگی۔ اب کلر کاپی بھی کروائی جا سکتی ہے۔ میں نے حال ہی میں اپنی ڈگری این ای ڈی یونیورسٹی اور ایچ ای سی دونوں سے اٹیسٹ کروائی ہے۔ اوریجنل بھی اور کلر کاپیز بھی۔ اوریجنل ڈگری کو وہ لوگ بیک پر اٹیسٹ کرتے ہیں اور کاپیز کو فرنٹ پر۔
  8. شاکر

    ملحدوں اور دہریوں کے ساتھ ایک بامقصد و نتیجہ خیز مذاکرہ

    البرٹ آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیت کی رو سے ہمیں معلوم ہے کہ ٹائم /وقت ، مادے اور اسپیس سے منسلک ہے۔ لہٰذا وقت بھی تب شروع ہوا جب مادہ اور اسپیس (یعنی یہ کائنات) پیدا ہوئی۔ (بگ بینگ تھیوری) چونکہ اللہ پوری کائنات کا خالق ہے۔ وہ "وقت" کا بھی خالق ہے۔ لہٰذا اللہ کی حد بندی ہماری سوچ میں آنے والی...
  9. شاکر

    خوارج کا کردار ttp اپنا چہرا دیکھ لے

    جزاکم اللہ خیرا عبدہ بھائی۔ مقفل۔
  10. شاکر

    عندي مشكلة

    ئ کی بورڈ سے u دبانے پر میرے پاس تو لکھی جا رہی ہے۔ آپ ہمارے ایڈیٹر کا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں یا اپنا خود کا؟
  11. شاکر

    موضوعات سے اپ ڈیٹ رہنے کا طریقہ!

    طریقہ بالکل کارگر ہے۔ فقط چند الفاظ کا ترجمہ بدل چکا ہے۔ فورم ٹولز = موضوع کے اوزار سبسکرپشن = زیر مشاہدہ باقی وضاحت نعیم یونس بھائی کر ہی چکے ہیں۔
  12. شاکر

    پولیو ویکسینیشن

    معذرت کے ساتھ، لیکن ایسی ہی پوسٹس اور مواد باعث بن رہا ہے کئی معصوم جانوں کے ضیاع کا۔ جذباتی لوگ پولیو ویکسینیشن والوں کو مار رہے ہیں کہ ہماری نسل کشی کی جا رہی ہے۔ اور جس سوال کا جواب محترم ریحان صاحب کو نہیں مل رہا کہ پولیو کے لئے کیوں سر سے کفن باندھ لیا گیا ہے، تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہ...
  13. شاکر

    مکڑی

    زبردست کتاب ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  14. شاکر

    محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نہیں بھائی۔ سعودی عرب اور چائنا میں پراکسی وغیرہ پر بھی کافی سخت پابندیاں ہوتی ہیں۔ ویسے اس طرح کی کئی ویب سائٹس ہیں، ان کے لنکس بھی دئے ہیں اور ایک "مزید خفیہ" طریقہ جو عموما چائنا میں حکومتی پابندیوں کو توڑنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یہاں اوپن فورم پر نہ...
  15. شاکر

    ملحدوں اور دہریوں کے ساتھ ایک بامقصد و نتیجہ خیز مذاکرہ

    ایک جواب اور۔ اللہ تعالیٰ، یا خدا کی تعریف ہی میں شامل ہےکہ وہ خالق ہے۔ "ہر شے" کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور جو ہر شے کا خالق ہو، وہ خود مخلوق نہیں ہو سکتا۔ ایک جاپانی دہرئے سے جب میں نے سوال کیا کہ جب تم چمچ اور کپ جیسی حقیر چیز کے بارے میں یہ تصور نہیں کر سکتے کہ یہ خود بخود بنی ہیں۔ تو اتنی...
  16. شاکر

    محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

    چلیں وسیع تر مفاد کو سبوتاژ کرنے کا طریقہ آپ کو ذپ میں بتاتا ہوں۔۔ابتسامہ
  17. شاکر

    محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

    اگر فیس بک کی جانب سے بند کیا گیا ہے تو پھر ناممکن ہے۔
  18. شاکر

    محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

    اگر آپ براہ راست براؤزر سے پلے اٹ ڈاٹ پی کے playit.pk کھولیں تو کھلتی ہے یا نہیں؟ کیونکہ یہاں پاکستان میں تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
  19. شاکر

    محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

    ایک تو اوپر ڈاؤن لوڈ لنک موجود ہے۔ دوسرے جن کے پاس یو ٹیوب بلاک ہے، امید ہے انہیں بالا ویڈیوز پلے اٹ ڈاٹ پی کے playit.pk سے نظر آ رہی ہوں گی۔
  20. شاکر

    اختر بھائی، ٹائپنگ ایپلی کیشن کے لئے آپ کو ای میل کی ہے، چیک کیجئے۔

    اختر بھائی، ٹائپنگ ایپلی کیشن کے لئے آپ کو ای میل کی ہے، چیک کیجئے۔
Top