الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تھریڈ ڈیلیٹ نہ کریں، بلکہ مسئلہ جس طریقے سے حل کیا ہے وہ لکھ دیں تاکہ کسی اور کو تلاش ہو تو وہ بھی دیکھ سکے۔ویسے اس کے لئے ان پیج تھری کا استعمال بہتر ہے۔
آپ اس موضوع پر کتب کے نام اور کن مصنفین نے لکھی ہیں، ناشرین وغیرہ کی تفصیلات جمع کر کے یہاں مہیا کریں۔ ہم ان شاءاللہ انہیں اپ لوڈ کر نے کی کوشش کریں گے۔
جی بھائی ایک ماڈیول کی خرابی تھی۔ درست کر دیا گیا ہے۔ آپ دوبارہ چیک کیجئے۔
اس طرح کی کسی بھی خرابی پر مطلع ہوں تو اسی طرح ہمیں ضرور بتا دیا کریں اس سے کافی مدد ملتی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
میرے خیال میں اب اس کے سوا چارہ نہیں کہ آپ کے ساتھ ٹیم ویور کے ذریعہ آپ کے کمپیوٹر پر آ کر مسئلہ سمجھا جائے اور پھر اس کے حل کی کوشش کی جائے۔ میں تو اس وقت ائرپورٹ پر ہوں اور کوئی ہفتہ بھر کے لئے انگلینڈ میں ہوں گا۔ موقعہ مشکل سے ملے گا۔ @عمیر بھائی اگر کچھ وقت نکال کر آپ کے ساتھ ٹائم سیٹ کر...
محدث فورم پر کوئی بھی دھاگا کھولیں اور صفحہ پر سب سے نیچے نیلے رنگ کی پٹی پر بالکل دائیں جانب "اردو" کے ساتھ دیکھیں، کیا وہاں "محدث اسٹائل 2" لکھا ہوا ہے؟
کیا آپ دونوں حضرات فائر فاکس انسٹال کر کے چیک کر سکتے ہیں کہ یہی مسئلہ فائر فاکس پر بھی آ رہا ہے یا نہیں؟ کیونکہ میرے پاس گوگل کروم کا تازہ ورژن ہے اور مجھے ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ اس لئے زیادہ امید یہی ہے کہ مسئلہ کمپیوٹر کا ہی ہوگا۔
جی بھائی جان،
اس کا بھی طریقہ موجود ہے۔ آپ درج ذیل لنکس سے کروم اور فائر فاکس کے لئے ایڈبلاک پلس نامی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر لیجئے:
https://chrome.google.com/webstore/detail/adblock-plus/cfhdojbkjhnklbpkdaibdccddilifddb
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/adblock-plus/
براؤزر میں...