• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یہ تو سب سے پہلا کام تھا۔ آزمائش ناکام رہی، اس لئے آپ کو اس بارے میں کچھ پڑھنے کو نہیں ملا ۔ابتسامہ
  2. شاکر

    زین فورو اپ گریڈ مکمل، الحمدللہ۔۔۔!!!

    زین فورو اپ گریڈ مکمل، الحمدللہ۔۔۔!!!
  3. شاکر

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کافی عرصے بعد محدث فورم کی اپ گریڈ عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اس وقت الحمدللہ فورم کو زین فورو کے تازہ نسخے پر اپ گریڈ کیا جا چکا ہے اور بظاہر سب کچھ ٹھیک ٹھاک نظر آ رہا ہے۔ سوائے اس کے کہ کئی مقامات پر اردو ترجمہ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ حالیہ اپ گریڈ سے کئی...
  4. شاکر

    صحیح بخاری اور امام احمد سے رو گردانی

    اگر کسی پر شک ہے کہ وہ حوالہ جات میں ڈنڈی مارتا ہے۔ یا جیسے کہ اسحاق سلفی بھائی نے کہا کہ اسکین کے بغیر جواب دینے والا مشکل کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور موضوع بھی حساس ہے تو بجا ہے کہ اعتراض کرنے والے سے اسکین کا مطالبہ کیا جائے، اگر ہو تو مہیا کر دے نہ ہو تو انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر لگا دے۔ اس سے فائدہ...
  5. شاکر

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    ہمارے ایک لاہور کے کسٹمر کے ساتھ اس دفعہ جب انگلینڈ جانا ہوا، تو وہاں ان سے طویل نشستیں رہیں۔ معلوم ہوا کہ وہ ان جوزف ہوروفیٹس سے متاثر ہو کر ملحد بن گئے۔ مجھے بھی انہوں نے اس کی کتب (انگریزی) پڑھنے کی دعوت دی تھی۔ لیکن ان کے افکار عالیہ سے اتنا تو معلوم ہو گیا تھا کہ ان کی اکثر باتیں غلط فہمیوں...
  6. شاکر

    عید میلاد

    نعلین کے کیک والی تصویر میں بریلوی نہیں ہیں۔ بلکہ بوہری شیعہ ہیں۔
  7. شاکر

    عید میلاد

    آپ یہ پوسٹ پہلے بھی کر چکے ہیں۔ بار بار کاپی پیسٹ مت کیجئے، بلکہ گزشتہ پوسٹ کا ریفرنس دے دیا کریں۔ سوال یہ ہے کہ اگر آپ کے نزدیک یہ لغوی اور عرفی عید ہے اور اس کے فقہی احکام تک نہیں۔ تو اس کو دین کا مسئلہ کیوں بنایا ہوا ہے؟ جو یہ عید نہ منائے اس پر کیوں حکم لگاتے ہیں؟ آپ دلیل دے رہے ہیں کہ...
  8. شاکر

    عید میلاد

    آپ اس بات پر بہت زور دے رہے ہیں کہ صحابہ کا فعل اہلحدیث کے نزدیک حجت نہیں۔ جبکہ یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں۔ اگر آپ کے نزدیک صحابہ کا فعل حجت ہے تو پھر بتائیے کہ کن کن صحابہ نے عید میلاد کا جشن منایا ہے؟ رہی صحابہ کے اقوال کی حجیت کی بات تو اس اشکال کا ازالہ ایک اور دھاگے میں محترم خضر حیات بھائی...
  9. شاکر

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    جزاک اللہ خیرا نعیم بھائی۔ یہ کتاب میری پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔
  10. شاکر

    خصوصی دعاوں کی درخواست

    یا اللہ بھتیجے سہل کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ اور اس تکلیف کو اس کے لئے اور اس کے والدین کے لئے درجات کی بلندی کا سبب بنا دے۔ آمین۔
  11. شاکر

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟ اور کیا وہ دائرہ اسلام میں ہیں؟

    کاپی پیسٹ کرنے کے بعد مکمل تحریر کو سلیکٹ کریں اور پھر بائیں کونے پر Tx (فارمیٹنگ ختم کریں) کے بٹن پر کلک کر دیں۔
  12. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    @حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی کی نئی آئی ڈی اب یہ ہے: @طاہر اسلام
  13. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    آپ کی نئی آئی ڈی اب یہ ہے: @ابو محمد کلامی ای میل ایڈریس بھی اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
  14. شاکر

    آڈیو ز ، ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، براہ راست فورم پر تو آڈیو وڈیو اپ لوڈ نہیں کی جا سکتی۔ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر سے پہلے فیس بک یا یو ٹیوب وغیرہ پر اپ لوڈ کریں اور پھر اس کا لنک یہاں فورم پر دے دیں۔
  15. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    بھائی آئی ڈی ختم کرنے کے بجائے ، آپ کی آئی ڈی کو نئی آئی ڈی میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ یعنی آپ کا یوزرنیم اور ای میل وغیرہ بدلے جا سکتے ہیں۔ آپ نئی آئی ڈی بتا دیجئے کیا رکھنی ہے؟
  16. شاکر

    میرا تعارف ۔۔۔۔

    السلام علیکم، خوش آمدید بھائی۔
  17. شاکر

    سرچ ریسرچ میں فرق : الیاس گھمن پوری ویڈیو دیکھیں

    سرچ مطلب تلاش۔ جیسے گوگل سرچ ریسرچ مطلب تحقیق لطیفہ اس وجہ سے بن گیا کہ انگریزی میں کبھی کبھی کسی لفظ سے پہلے "ری" لگ جانے سے "دوبارہ" کا مفہوم آتا ہے۔ جیسے اسٹارٹ مطلب شروع ۔ ری اسٹارٹ مطلب (بند کر کے ) دوبارہ شروع (سے)۔۔ اے سی اسٹارٹ کر دو۔ مطلب چالو کر دو۔ اے سی ری اسٹارٹ کر دو مطلب بند کر...
  18. شاکر

    بیٹی کا نکاح

    اللہ تعالیٰ ان پر برکتیں نازل فرمائے اور ان میں بھلائی اور اتفاق پیدا فرمائے۔ آمین۔
Top