• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    یونیکوڈ کتب: سنن ابن ماجہ - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جی بھائی، یہ پھر سے بطور ٹیسٹ کیا تھا۔ جو ناکام ہوا۔ اب زین فورو کی اگلی اپ ڈیٹ تک انتظار کرنا ہوگا۔ حدیث پر کیا جانے والا یہ کام اتنا اہم ہے کہ دل چاہتا ہے کہ ہر ایک تک اسے پہنچایا جائے۔ دیگر ساتھیوں سے گزارش ہے کہ فیس بک اور ای میل وغیرہ کے ذریعے بھی اس کی...
  2. شاکر

    فیض القرآن الکریم

    بھائی جان، کیا اللہ تعالیٰ کی ایک صفت کو اعلیٰ اور دوسری کو ادنیٰ قرار دیا جانا درست ہے؟
  3. شاکر

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    بھائی جان، ایک اجتہاد تو وہ ہے کہ جس سے شریعت کی تعلیم متاثر نہیں ہوتی۔ یعنی اگر کوئی شخص اجتہاد کر کے قبلہ معلوم کرے یا سائنسی آلہ سے معلوم کر لے، اصل جہت وہی رہتی ہے۔ نماز کے اوقات اجتہاد سے معلوم کر لئے جائیں، یا گھڑیوں سے بالکل درست وقت معلوم کر لیا جائے، نماز کا وقت بہرحال وہی رہتا ہے،...
  4. شاکر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    بھائی، ابھی ایک دو روز رک جائیے۔ ابھی کتابیں سائٹ پر اپ لوڈ ہی نہیں کی گئی ہیں، جنہیں کہ ٹائپ کرنا ہے۔ جب کتب اپ لوڈ ہو جائیں گی تو ہی آپ ٹائپ کر پائیں گے۔ @حافظ اختر علی باقی طریقہ کار کی تفصیلات وغیرہ جاننے کے لئے درج ذیل دھاگے کا مطالعہ کیجئے: http://forum.mohaddis.com/threads/11444/#post76765
  5. شاکر

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    لیکن بھائی جان، یہ تو آج ہے کہ ہمیں سعودی عرب میں کب قیام عرفات ہے، آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے۔ گزشتہ ادوار میں کیونکر ممکن تھا؟ اور آج بھی اگر کوئی شخص میڈیا سے کسی وجہ سے دور ہے اور اس تک خبریں نہیں پہنچ پاتیں، تو چاند وغیرہ کو دیکھ کر اپنے ملک کے حساب سے 9 ذی الحجہ تو معلوم ہو سکتا ہے، یوم...
  6. شاکر

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    بھائی جان، اس کے لئے ہم تو تنزیل کی ویب سائٹ استعمال کرتے ہیں۔ وہی بہتر ہے۔ http://tanzil.net/#106:2 إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ ﴿٢﴾ (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں)
  7. شاکر

    مرغ کی قربانی

    مسئلہ قربانی مرغ شروع از M Aamir بتاریخ : 04 June 2013 09:31 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مدعیان عمل بالحدیث کا ایک گروہ مرغ کی قربانی کو مشروع اورصحابہ کرام کا معمول بہ قرار دیتا ہے۔اور ان میں سے بعض لوگ بقرہ عید کو مرغ کی قربانی کرتے ہیں۔اور اس میں احیاء سنت کا ثواب جانتے ہیں۔اور کہتے...
  8. شاکر

    دلچسپ قرآنی معلومات

    محترم بھائی، صرف لنک دینے کے بجائے متعلقہ مواد یہاں فورم پر نقل کیجئے۔
  9. شاکر

    زکوٰۃ کا نصاب

    پیپر کرنسی کا نصاب بھی اصولا تو چاندی والا ہی ہونا چاہئے۔ کیونکہ اسی میں احتیاط کا پہلو غالب ہے۔ اور اسی کے حق میں میں نے فتاویٰ وغیرہ پڑھے تھے۔ لیکن آپ مکالمہ کرنے کے خواہشمند ہیں تو پھر اہل علم کی جانب سے وضاحت ہی مناسب ہے۔
  10. شاکر

    تجویز محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کافی دیر سے بند کیوں ہے ؟

    جی یہ فقط وقت ٹھیک کرنے کی وارننگ ہے۔ یہ بھی دور ہو جاتی ہے ان شاءاللہ۔ لیکن اس سے کام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
  11. شاکر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    محدث اور صراط الہدیٰ دونوں فورمز مسلک کتاب و سنت کے داعی ہیں۔ یہاں قرآن و احادیث کی روشنی میں جو شخص بات کرے ہم اسی کے حامی ہیں۔ چاہے یہ بات کوئی اہلحدیث کرے، دیوبندی کرے، بریلوی کرے، مقلد یا غیر مقلد کرے۔ القلم والے کتاب و سنت کے بجائے فقہ حنفی اور اس کی پھر ذیلی شاخ بریلویت کے داعی ہیں۔ جو...
  12. شاکر

    تجویز محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کافی دیر سے بند کیوں ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یہ باتیں تخلیے والی ہیں بھائی۔۔۔! آپ کو کال کرتا ہوں کچھ دیر میں۔
  13. شاکر

    اللہ کے نام پر کیا گیا سوال رد نہ کیا جائے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیرا سسٹر۔ لیکن کیا اس حدیث کی مد میں پیشہ ور بھکاری حضرات بھی آتے ہیں؟
  14. شاکر

    تجویز محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کافی دیر سے بند کیوں ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں کچھ عجیب سی ایرر تھی۔ جسے کئی دفعہ خود بھی حل کرنے کی کوشش کی، بابر بھائی جو کہ ٹائپنگ ایپلی کیشن کے پروگرامر ہیں ان سے بھی مدد لی، ہوسٹنگ والوں کو بھی بہت تنگ کیا۔ لیکن یہ ایرر دور ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھی۔ آج آپ کا...
  15. شاکر

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  16. شاکر

    ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی

    ارسلان بھائی، جن کے نزدیک داعش وغیرہ کا جہاد ، جہاد نہیں ہے۔ ان کی بات الگ ہے۔ لیکن جن کے نزدیک تو وہ جہاد بھی کر رہے ہیں، خلافت بھی ان کی قائم و دائم ہے اور شرعی ہے۔ تو ایک غیر اسلامی مملکت سے ہجرت کر کے اسلامی مملکت میں تشریف کیوں نہیں لے جاتے؟ فیس بک اور فورمز پر علماء کو بلا دلیل طعنے ،...
  17. شاکر

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    اب چیک کیجئے پلیز۔
  18. شاکر

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    @خضر حیات بھائی، متعلقہ دھاگوں کو بھی انٹرویوز والے سیکشن میں منتقل کرنا ہے۔
Top