• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    ارے بھائی آپ بات سمجھے بغیر دور تک الزامات عائد کر دیتے ہیں۔ اس بنیادی بات کے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر کوئی شخص اہلحدیث نام سے واقف نہ ہونے کے باوجود، اس منہج پر عمل پیرا ہو تو ہمارے نزدیک (اور اب آپ کے بالا اقتباس کے مطابق آپ کے نزدیک بھی) وہ بھی "اہلحدیث" یا 'نجات یافتہ گروہ" میں شامل ہے۔...
  2. شاکر

    شکایت چیک کرو جلدی

    یہ تمام کتب، سوائے ایک کتاب ہمارا دسترخوان کے، ابھی پبلش ہی نہیں ہوئی ہیں۔ مستقبل کی تاریخوں میں انہیں پبلش کیا گیا ہے۔ لہٰذا ایک ڈیڑھ ہفتہ انتظار کیجئے تو آپ کو سائٹ پر یہ کتب نظر آنے لگیں گی۔
  3. شاکر

    عقیل عباس جعفری کی کتاب پاکستان درکار ہے۔

    جزاک اللہ خیرا آزاد بھائی۔
  4. شاکر

    کفارکے فتنوں سے بچنے کی دعا

    @عبدالرحیم رحمانی بھائی، جزاک اللہ خیرا۔ آپ کو وٹس ایپ پر درخواست بھیجی ہے۔ اگر آپ وٹس ایپ پر ان گرافکس کے لئے کوئی گروپ چلاتے ہیں، تو مجھے بھی ان میں شامل کر لیجئے۔
  5. شاکر

    شرعی دم کے اثرات اور موانع

    تو محترم ، آپ بھی اپنے کچھ تجربات شیئر کریں۔ یہ تو کافی دلچسپ بات بتائی آپ نے۔
  6. شاکر

    انٹرویو محترم محمد شاکر صاحب ( تکنیکی ناظم )

    مزاجا حد سے زیادہ، بلکہ شاید برائی کی حد تک تنہائی پسند ہوں۔ خود فیملی میں اور بیوی بچوں کو بھی اپنی خواہش اور ان کی چاہت کے باوجود بھی بہت کم وقت دے پاتا ہوں۔ غالبا یہی وجہ ہے کہ اسکول، کالج، یونیورسٹی، مسجد، آفس، پڑوس کے کوئی زیادہ ساتھی نہیں ہیں۔ جتنا فون کرنے، اور میل ملاقات سے گھبراتا ہوں،...
  7. شاکر

    انٹرویو محترم محمد شاکر صاحب ( تکنیکی ناظم )

    2003 کے آخر میں یونیورسٹی سے فراغت ہوئی۔ مختلف نوکریاں کرتے ہوئے، 2004 میں جب اطمینان ہو گیا کہ یہ نوکری بہتر ہے تو شادی کے لئے پریشرائز کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی اور الحمدللہ، 2005 میں شادی ہوگئی۔ ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ بیٹا آٹھ سال کا اور بیٹی ساڑھے چار سال کی ہے۔ ایک بیٹے کا پیدائش کے...
  8. شاکر

    اعلانات محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں

    بہن، ابھی یہ کتب اپ لوڈ ہی نہیں کی گئی ہیں۔ اسی لئے صفحہ کھلنے کا کوئی امکان بھی نہیں ہے۔ میں نے @حافظ اختر علی بھائی سے درخواست کی ہے کہ وہ عید کی چھٹیوں سے واپس آتے ہی یہاں کتب اپ لوڈ کر دیں۔ شاید اراکین محدث کی واپسی کل ہفتہ کے روز ہوگی۔ تو ان شاءاللہ کتب اپ لوڈ کر کے یہاں اطلاع کر دی جائے گی۔
  9. شاکر

    اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ سب صحیح ہے یا غلط

    تسکین الخواطر کا بہترین جواب دیوبندی عالم سرفراز خان صفدر دے چکے ہیں۔ تفریح الخواطر بجواب تسکین الخواطر۔ یہاں سے یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ https://ia902504.us.archive.org/5/items/TafreehUlKhawatir/Tafreeh_Ul_Khawatir.pdf
  10. شاکر

    لغات الحدیث ( اردو ۔عربی )

    اب چیک کیجئے۔ ری ڈائریکٹ کا ایک مسئلہ تھا اسے دور کر دیا ہے۔ الحمدللہ۔
  11. شاکر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    بنیادی نکتہ طے ہو جائے تو بہتر ہے۔ فرض کیجئے ایک شخص منہج اہلحدیث پر عمل پیرا ہے۔ لیکن اس نے "مسلک اہلحدیث" کا نام بھی نہیں سنا۔ تو اسے اہلحدیث یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت کے تحت جنتی گروہ کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ کیونکہ وہ بھی اسی طریقہ پر ہے جس پر آپ صلی اللہ علیہ...
  12. شاکر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    میرے بھائی، مجھے خود کو اہلحدیث کہلوانے، لکھنے، کہنے پر ہرگز نہ کوئی ندامت محسوس ہوتی ہے نا ہی میں یہ انتساب چھپاتا ہوں، نا ہی اسے برا خیال کرتا ہوں۔ دیکھئے، اصل سوال جس بیک گراؤنڈ میں پوچھا گیا، وہ تمام مسالک کے لئے ایک فورم مانگ رہے تھے کہ جس میں قادیانی نہ ہوں، باقی سارے مسالک ایک ہی فورم پر...
  13. شاکر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    محدث فورم کے علمی نگران اور معروف اسکالر محترم @ابوالحسن علوی صاحب کے اس اقتباس سے مجھے اتفاق ہے: اس بارے اہل الحدیث اہل علم کا اختلاف ہے کہ اہل حدیث نام اپنے ساتھ لگانا ضروری ہے یا نہیں؟ بعض اس کو ضروری سمجھتے ہیں یعنی واجب یا فرض کا درجہ دیتے ہیں جبکہ بعض کے نزدیک اصل چیز اہل حدیث کی فکر...
  14. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی آپ کا نام بدل دیا گیا ہے۔
  15. شاکر

    مدد درکار ہے (پی ڈی ایف بنانے کے لئے)

    کوئی چار پانچ تصاویر مجھے علیحدہ سے ای میل کر دیں تو میں پریکٹیکل کر کے چیک کر لیتا ہوں۔
  16. شاکر

    مدد درکار ہے (پی ڈی ایف بنانے کے لئے)

    کلر کنورژن کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ view میں جائیں، Tools اور پھر Print Production میں جائیں اور درج ذیل تصویر کے حساب سے سیٹنگ کر لیں:
  17. شاکر

    مدد درکار ہے (پی ڈی ایف بنانے کے لئے)

    جب آپ jpeg کو ایکروبیٹ میں کمبائن کریں تو اس کے آپشن میں جائیں اور اس میں فائل سائز ڈیفالٹ کے بجائے بڑا سائز منتخب کر لیں۔ شاید اس سے مسئلہ حل ہو جائے۔
  18. شاکر

    مدد درکار ہے (پی ڈی ایف بنانے کے لئے)

    کلر پی ڈی ایف کو بلیک اینڈ وائٹ کرنے کے لئے سیو ایز کریں اور ٹائپ میں postscript یعنی .ps ایکسٹینشن منتخب کریں اور اس کی سیٹنگ میں جائیں۔ اور پھر کلر منجمنٹ میں جائیں اور کلر پروفائل بلیک اینڈ وائٹ منتخب کر لیں۔ اب فائل کو سیو کر لیں اور پھر سے ڈاٹ پی ایس کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر لیں۔
  19. شاکر

    مدد درکار ہے (پی ڈی ایف بنانے کے لئے)

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، 1۔ 1500 ایم بی وغیرہ سائز والی پی ڈی ایف فائلز کو کمپریس کرنے کے لئے Save As کریں اور پھر ٹائپ میں سے Optimized منتخب کر لیں۔ فورا ہی اسی سیو ایز والی ونڈو میں سیٹنگ کا بٹن فعال ہو جائے گا، اس پر کلک کریں گے تو ڈھیروں آپشن سامنے آ جائیں گے. لال رنگ سے جن...
  20. شاکر

    نکاح کی مبارک باد

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ ان دونوں کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائیں اور دونوں میں باہم الفت و محبت پیدا فرمائیں۔ آمین۔
Top