• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    رشتہ داروں سے قطع تعلق –ایک سماجی قہر

    محترم آپ نے بہت اہم مسئلے کی طرف نشاندہی کی ہے ۔واقعی آج کل قطع تعلق ایک عام بات بن چکا ہے۔ اللہ آپ کے قلم کو اور وسعت دے ۔جزاک اللہ
  2. ن

    سود کے اخروی اور دنیوی نقصانات :

    محترم معذرت چاہتا ہوں۔ سہواً ایسا ہوگیا۔ مجھے پسند پر کلک کرنا تھا۔ اگر غلط کلک ہوجائے تو اس کے درست کرنے کا طریقہ بتادیں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  3. ن

    حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

    محترم روز محشر کسی کی علمی قابلیت نہیں ،بلکہ عقائد اور اعمالوں کے بارے میں سوال ہوگا۔میں نے ہر گز یہ نہیں کہا جو لوگ یزید کو کافر نہیں کہتے وہ تقیہ کر تے ہیں ۔ بلکہ میں اپنا عقید ہ یزید کے بارے میں جو تھا وہ سچ بتاد یا ۔ صرف بحث کو طول دینے کیلئے جھوٹ نہیں بولا۔ اور آپ کا یہ کہنا صحابہ رسول...
  4. ن

    حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

    محترم اللہ کے فضل سے مسلمان ہوں ۔ تعلق سنی مکتب فکر سے ہے ۔ علمی لیا قت کچھ نہیں ہے۔ تقیہ نہیں کرتا اس لئے جو دل میں ہے وہ بتا دیا۔ مناقفت نہیں کی ہے۔ باقی میں میری ذہنیت کا اندازہ آپ لگا چکے ہیں۔ جب یزید رحمہ اللہ علیہ ہے اور مسلمان ہے ۔ اور ہر مسلمان کو یہ ایمان ہے کہ وہ جنت میں ضرور جائے...
  5. ن

    حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

    میرے نزدیک نہیں ۔
  6. ن

    حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

    میرے محترم پھر اس رافضیت کو شہ دینے والے مواد کو خارج از کتب کیجیے ۔
  7. ن

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    محترم جیسا کہ بار بار کہا جا چکا ہے اس پر بہت بات ہو چکی اور بات کر نا بیکا ر ہے تو پھر یہی طریقہ رہ جاتا ہے ۔اگر کسی کو کسی چیز کا کامل یقین ہو تو وہ اس پر فوری جواب دے ۔جب آپ تذبذب کا شکار ہوں کہہ کچھ رہے ہوں اور ذہن میں کچھ اور ہو تو پھر غیر متفق ،ناپسندیدہ اور غیر متعلق ہی راستہ رہ جاتا ہے ۔
  8. ن

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    یہ بحث تو لا متناہی ہے ۔ اگر آپ یز ید کو رحمہ اللہ علیہ کہتے ہیں اور اس کو صحیح سمجھتے ہیں اور اپنے مؤقف کو انتہائی قوی سمجھتے ہیں تو صرف یہ دعا پوسٹ کر دیں اللہ رب العزت روز محشر میرا حساب یزید کے ساتھ کرے۔ یعنی اس کے ساتھ جو معاملہ ہو وہی میرے ساتھ ہو۔
  9. ن

    عجیب بے ادبی

    جاپان میں ایک تفریحی تھِیم پارک میں برف کے فرش پر سکیٹنگ کی سہولت کو ان شکایات کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے کہ اس سے برف کے نیچے دبی ہوئی منجمند مچھلیوں کی ’بے ادبی‘ ہو رہی تھی۔ جاپان کے جنوبی شہر کتایکویاشو میں واقع ’سپیس ورلڈ‘ نامی اس تھیم پارک کا افتتاح گذشتہ ماہ ہوا تھا اور وہاں پانی اور برف...
  10. ن

    کیلی فورنیا کی مساجد کو نفرت آمیز خطوط

    امریکہ میں شہری حقوق کی ایک تنظیم نے ریاست کیلی فورنیا کی تین مساجد کو نفرت آمیز خط بھیجے جانے کے بعد اضافی پولیس تفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ ان خطوں میں مسلمانوں کو ’نیچ اور گندا‘ کہا گیا ہے اور انہیں امریکہ چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ نفرت بھرے اس خط میں صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف بھی کی...
  11. ن

    حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

    محترم محمد علی صاحب دونو ں کا طرز زندگی دیکھ لیں پتا چل جائے گا کہ کون بادشاہ تھا اور کون خلیفہ ۔ اس ثقیل مبحث کی حاجت نہیں رہے گی۔
  12. ن

    کیا قمر باجوہ قادیانی ہیں؟

    جب آئین میں یہ بات موجود ہے کہ صدر اور وزیر اعظم کا مسلمان ہونا ضروری ہے تو پھر فوج کے سپہ سالار کے لئے بھی یہ قانون ہونا چاہیے۔ایسا لگتا ہے کہ طاغوتی قوتیں فوج میں حاوی ہیں۔
  13. ن

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    جزاک اللہ بھائی
  14. ن

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    محترم رانا صاحب میں بھی کوئی عالم نہیں ہوں میری چند گزارشات ہیں جو آ پ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ غیب علم کی تعریف اسی تھریڈ میں یہ کی گئی ہے کہ آنے والی وقت کی خبر بغیر کسی ذریعے بغیر کسی کے بتائے معلوم ہوجائے تو ایسا علم تو اللہ رب العزت کو ہے۔اب رہی یہ بات کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غیب...
  15. ن

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    جو لنک آپ نے بھیجا ہے اس میں ایر ر ہے۔
  16. ن

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    تحقیق کرلیں کس کے ہاتھوں بربادی کی ابتدا ہوئی۔
  17. ن

    محبت ننھے بچوں کی ذہنی نشوونما میں معاون

    کیمبریج یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ بچے اس وقت زیادہ سیکھتے ہیں جب ان کے ذہن اور ان کے والدین کے درمیان مطابقت ہوتی ہے۔ ایک مطالعے سے معلوم ہوا کہ ننھے بچے نظموں اور بچوں کی طرز میں کی جانے والی گفتگو سے جلد ہم آہنگ ہو جاتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ بچوں کے ذہنوں کے ساتھ مطابقت پیدا کرنے...
  18. ن

    ابن جوزی کی کتاب جو یزید کو برا نہیں کہتا

    السلام علیکم ابن جوزی کی کتاب یزید کو برا نہ کہنے والوں کیلئے۔
  19. ن

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    1. صحیح بخاری --- کتاب: فضیلتوں کے بیان میں --- باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزوں یعنی نبوت کی نشانیوں کا بیان ۔ [صحیح بخاری] حدیث نمبر: 3605 --- مجھ سے احمد محمد مکی نے بیان کیا ، کہا ہم سے عمرو بن یحییٰ بن سعید اموی نے بیان کیا ، ان سے ان کے دادا نے بیان کیا کہ میں مروان بن حکم اور...
Top