الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی عرض تو یہی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہ امت پر مشکل نہ ہو ترک کی ۔ علماء نے تو تروایح بلا عذر چھوڑنا گناہ قرار دیا ہے ۔تو اس کو کیا کہیں گے۔اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کی ہررات تو نہیں پڑھی۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شریعت لائے تھے اور ان کا پا س اس کا حق تھا کہ کیا بیان کر نا ہے اور کیانہیں ۔اگرچہ اس حدیث کے راوی نہ رسول اللہ علیہ وسلم کی بات پر عمل نہیں کیا۔
ان کے بعد کسی کے پاس حق نہیں کہ وہ کسی مسئلہ کو اس لئے چھپائے کہ لوگ اس کا غلط استعمال نہ کرلیں۔
حدیث نمبر: 124 --- حکم البانی: صحيح ، المشكاة ( 530 ) ، صحيح أبي داود ( 357 ) ، الإرواء ( 153 ) ... ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” پاک مٹی مسلمان کو پاک کرنے والی ہے گرچہ وہ دس سال تک پانی نہ پائے ، پھر جب وہ پانی پا لے تو اسے اپنی کھال (یعنی جسم) پر بہائے ، یہی اس کے لیے بہتر ہے...
حدیث نمبر: 346 --- ہم سے عمر بن حفص نے بیان کیا کہ کہا ہم سے میرے والد حفص بن غیاث نے ، کہا کہ ہم سے اعمش نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے شقیق بن سلمہ سے سنا ، انہوں نے کہا کہ میں عبداللہ (عبداللہ بن مسعود) اور ابوموسیٰ اشعری کی خدمت میں تھا ، ابوموسیٰ نے پوچھا کہ ابوعبدالرحمٰن ! آپ کا کیا خیال ہے...
محترم عمرصاحب
بتانا مقصو د یہ ہے کہ ہر سال رمضان میں تروایح نہیں پڑھی۔ اس کی ترغیب دی بغیر کسی تاکیدی حکم کے۔ پورے رمضان نہیں پڑھی۔
یہ سنت رسول ہے ۔
صحابہ ہر رمضان پڑھتے تھے ۔ الگ الگ بھی اور جماعت کے ساتھ بھی یہ عام سنت صحابہ ہے اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے دور تک یہی طریقہ رہا۔ مروجہ طریقہ...
میں نے اس جملے کو کوٹ نہیں کیا ۔ آپ نے کیا ہے تو جواب دے رہا ہوں۔
کیا صحیح احکام اس لئے بیان نہیں کریں کہ لوگ ان سے غلط فائدہ نہ اٹھالیں۔
حدیث نمبر: 124 --- حکم البانی: صحيح ، المشكاة ( 530 ) ، صحيح أبي داود ( 357 ) ، الإرواء ( 153 ) ... ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” پاک مٹی...
1. سنن نسائی --- کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل --- باب : نماز پڑھنے اور فارغ ہونے تک اس کے ساتھ رہنے والے کے ثواب کا بیان ۔ [سنن نسائی]
حدیث نمبر: 1365 --- حکم البانی: صحيح... ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رمضان میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ روزے رکھے ، لیکن رسول اللہ ﷺ ہمیں تراویح پڑھانے کھڑے نہیں...
2. صحیح بخاری --- کتاب: تیمم کے احکام و مسائل --- باب : تیمم میں ایک ہی دفعہ مٹی پر ہاتھ مارنا کافی ہے ۔ [صحیح بخاری]
حدیث نمبر: 347 --- ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا ، کہا ہمیں ابومعاویہ نے خبر دی اعمش سے ، انہوں نے شقیق سے ، انہوں نے بیان کیا کہ میں عبداللہ بن مسعود ؓ اور ابوموسیٰ اشعری ؓ کی...
محترم اسحاق صاحب
میرا سوال یہاں پھر وہی ہوگا کہ کیا خلفاء راشدین معصوم ہیں اور ان کا ہر فیصلہ درست ہوگا۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ تعالیٰ کو تیمم کو درست نہ سمجھتے تھے۔ عبد اللہ بن مسعو د رضی اللہ عنہ بھی اسے درست نہ سمجھتے تھے۔ جب ان سے اجتہادی خطا ہوسکتی ہے تو ان کی سنت کا دانتوں سے پکڑ نا امت...
محترم جواد بھائی
میں نے آپ کی اس بات کا جواب دیا تھا کہ اگر کسی صحابی سے کو ئی غلطی اجتہادی ہو یا کوئی اور ہو اس کی نسبت یہ نہیں ہوسکتی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ رضوان اللہ اجمعین کو تربیت صحیح نہیں کی۔ صحابہ کرام کی تعداد ایک لاکھ سے اوپر ہے ۔لیکن ان درجات میں تو فرق ہے ۔ جس نے...
محترم
میں شاید صحیح طور پر اپنا مؤقف سمجھا نہیں پایا۔
جب ایک چیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پھر حضرت ابو بکر صدیق کے زمانے میں سنت مؤکدہ کے درجے میں نہیں پہنچی۔تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں کیسے سنت مؤکدہ ہوگئی۔
اہل حدیث کے مطابق نماز تروایح ، قیام الیل ،تہجد ایک ہی نمازیں ہیں...
یوں تو دریا میں قطرے ہوتے ہیں بہت
قطرہ وہی ہے جس میں دریا دکھائی دے
اس تشنہ لب کی نیند نہ ٹوٹے دعا کرو
جس تشنہ لب کو نیند میں دریا دکھائے
کیا رنگ ہے روپ ہے حسن و جمال ہے
وہ بھیڑ میں بھی جائے تو تنہا دکھائی دے
السلام علیکم
محترم محمد علی جواد بھائی مرتد ہونا اور تقاضہ بشریت کے تحت کسی غلطلی کا ارتکاب ہوجانا ۔دو الگ باتیں ہیں۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت کا یہاں ذکر کہاں اور کسی کے ارتداد کی نسبت آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کریں گے۔
وفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد زکوٰۃ کے مرتد لوگوں سے...