• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    السلام علیکم، صفۃ صلاۃ النبی جلد اول صفحہ ۱۳۹ اور ۱۴۰ ۔ ۔ ۔ ۔قالوا: إن المراد بالقطعِ القطعُ عن الخشوع والذكر؛ للشغل بها، والالتفات إليها، لا أنها تفسد الصلاة. قلت: إنه غير معقول؛ لأنه يؤدي إلى إبطال منطوق الحديث؛ لأنه حصر القطع بالثلاثة المذكورة فيه، وملاحظة المعنى الذي ذكروه يؤدي إلى أن الحصر...
  2. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    السلام علیکم، برادر حافظ عمران، اس سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد محدث العصر الشیخ ناصر الدین الالبانی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ’’اصل صفۃ صلاۃ النبی ‘‘ کی اردو میں تلخیص کرنا ہے۔ ظاہر ہے خلاصے میں وہ ساری باتیں بیان نہیں کی جا سکتیں جو ایک محقق کی تسلی کے لیے کافی ہوں۔ آپ کو جس مسئلے کی تفصیل مطلوب...
  3. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    السلام علیکم، عامر بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آپ نے ان مضامین کو ایک ہی جگہ اکٹھا کر کے بڑا اچھا کام کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور نافع بنائے۔ شاکر بھائی! اس سلسلے کا آخری مضمون جلسہ استراحت کے بارے میں اردو محفل کی اس دھاگے میں پوسٹ کیا گیا...
  4. ع

    کیا قران میں زبرزیر بعد میں داخل کیا گیاہے؟

    السلام علیکم، ایک قاعدہ ہے جس کی درستگی پر سب علماء متفق ہیں: ما لايتم الواجب إلا به فهو واجب ’’اگر کسی واجب کی تکمیل کے لیے کوئی عمل ضروری ہو جائےتو اس عمل کا بجا لانا بھی واجب ہے‘‘ قرآن مجید کو صحیح طریقے سے پڑھنا مطلوب اور واجب ہے۔ فتوحات کا دروازہ کھلنے کے بعد کثرت سے ایسے لوگ دائرہ اسلام...
  5. ع

    سجدہ کا رفع الیدین

    السلام علیکم، امام الالبانی رحمہ اللہ نے بھی صفہ صلاۃ النبی میں سجدے کے درمیان رفع الیدین والی احادیث کو صحیح قرار دینے کے بعد یہی بات کہی ہے۔
  6. ع

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    السلام علیکم، ماشاء اللہ تبارک اللہ۔ اللہ تعالیٰ اس بچے کو آپ کے لیے دنیا اور آخرت میں بھلائی کا ذریعہ بنائے اور ددنوں جہانوں میں اسے کامیابی نصیب فرمائے۔
  7. ع

    سقیفئہ بنی ساعدہ

    میں بھول نہیں رہا تو عام بیعت اگلے دن مسجد نبوی میں تدفین سے پہلے ہوئی تھی۔
  8. ع

    سقیفئہ بنی ساعدہ

    السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا۔ ایک لغو اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ جب آل البیت تجہیز و تدفین میں مشغول تھے تو صحابہ کرام مسجد نبوی میں جمع ہو کر حکومت اور بیعت کے بکھیڑوں میں پڑے ہوئے تھے ۔ جن لوگوں نے مسجد نبوی کی زیارت کی ہے وہ جانتے ہوں گے کہ اُس زمانے میں امام جس جگہ کھڑا ہوتا تھا ام...
  9. ع

    مشرق وسطی میں مفادات کی سیاست

    مختصر، جامع اور حقائق کے عین مطابق۔
  10. ع

    میرے والد کی وفات

    السلام علیکم میرے ابو جان فوت ہو گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللھم اغفر لہ وارحمہ و عافہ واعف عنہ
  11. ع

    عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت

    آپ نے ادھورا اصول بیان کیا ہے۔ أصول الفقه على منهج أهل الحديث میں یہ اصول یوں بیان ہوا ہے: :: إذا تعارض القول مع الفعل ولم يمكن الجمع بينهما فإن القول مقدم على الفعل ''جب قول اور فعل میں تعارض آ جائے اور ان کے درمیان جمع ممکن نہ ہو تو قول فعل پر مقدم ہو گا‘‘ جب قول اور فعل میں جمع ممکن ہو تو...
  12. ع

    الشیخ محمد العریفی کا فتویٰ نکاح کے بارے میں

    السلام علیکم، الشیخ محمد العریفی سعودی عرب کے معروف و مشہور عالم دین ہیں۔ ٹویٹر پر ان کے فالورز کی تعداد ساڑھے چار ملین تک پہنچ چکی ہے۔ بشار الاسد کے زیر اثر ایک ٹی وی چینل القناۃ الجدید نےپچھلے دنوں یہ خبر اڑا دی کہ شیخ العریفی نے شام کے حالات کو دیکھتے ہوئے وہاں لڑنے والوں کو نکاح المناکحہ یا...
  13. ع

    طاہر القادری کا بیان

    السلام علیکم، طاہر القادری کا بیان کہ اس کی عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی عمر مبارک سے زیادہ یعنی ۶۳ سال سےزیادہ نہیں ہو گی۔ اس بیان کی ویڈیو یا آڈیو درکار ہے۔ کسی کو علم ہو تو بتائیے۔
  14. ع

    بیٹیاں ہمیشہ قیمتی ہوتی ہیں

    السلام علیکم، شیخ کفایت اللہ اس حدیث کی صحت کے بارے بتائیے۔ آج کل یہ سوشل میڈیا پر بہت نشر ہو رہی ہے۔ شیخ کفایت اللہ کو کوئی بھائی ٹیگ کر دے پلیز۔
  15. ع

    عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت

    میں نے جو لنک دیا تھا آپ اس کا مطالعہ کر لیتے تو بہتر تھا اس میں واضح حوالہ موجود ہے کہ زمانہ رسالت میں لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے سامنے باجماعت نماز تراویح مسجد کے اندر ادا کرتے تھے اور انہیں منع نہیں کیا گیا۔ یہ تقریری سنت ہے۔ باقی رہی ’نعم البدعۃ ھذہ‘، اس کی وضاحت اتنی بار...
  16. ع

    ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایات کی تعدار پر شیعہ اعتراض کی حقیقت

    ایک وقت تھا جب تحقیقی کام مہینوں اور سالہا سال کی محنت کے بعد ہی پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکتا تھا۔ کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد یہ صورتحال تیزی کے ساتھ تبدیل ہوئی ہے۔ المکتبۃ الشاملۃ اور اس قسم کے دوسرے سافٹ ویئرز کی مدد سے اب تلاش اور تحقیق صرف ایک کلک کے فاصلے پر ہے۔ پچھلے دنوں اہل حدیث ڈاٹ کام پر...
  17. ع

    عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت

    نہیں کہہ سکتے۔ نماز تروایح نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے خود پڑھائی، امت کو اس کی ترغیب دلائی (سچ کہوں تو جماعت کے ساتھ پڑھنے کی ترغیب دلائی کہ جو امام کے ساتھ آخر تک پڑھے گا وہ ساری رات قیام کے ثواب کا حقدار ہو گا)، زمانہ رسالت میں لوگ اپنے طور پر جماعت کے ساتھ یہ نماز ادا کرتے...
  18. ع

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    اللہ اکبر۔ ایک شیعہ سے میری گفتگو ہوئی جس کی تان تحریف قرآن کے عقیدے پر آ کر ٹوٹی۔ اس کا کہنا تھا تم نے جتنی باتیں قرآن سے ثابت کی ہیں میں نہیں مان سکتا کیونکہ قرآن محفوظ نہیں ہے اس کی آیات کو مرضی کی جگہ پر لگا کر صحابہ نے من مانے مطلب پیدا کیے ہیں۔ مقام تعجب و عبرت ہے کہ یہ لوگ (یا ان کا...
  19. ع

    حرمین سے براہ راست تراویح

    السلام علیکم، حرم مکی اور حرم مدنی سے تراویح کی براہ راست نشریات اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہیں: http://live.gph.gov.sa/ متبادل لنک: حرم مکی: http://live.gph.gov.sa/mkyt.html حرم مدنی: http://live.gph.gov.sa/mdyt.html والسلام علیکم
  20. ع

    صفۃ صلاۃ النبی

    حیدرآبادی آپ سے بھی توجہ کی گزارش ہے۔
Top