• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کیا قران میں زبرزیر بعد میں داخل کیا گیاہے؟

    السلام علیکم، الشیخ حسن الحلبی نے اپنی کتاب علم اصول البدع میں بدعت کی اس تعریف کو جامع ترین قرار دیا ہے جو امام الشاطبی نے الاعتصام میں لکھی ہے: طريقة في الدين مخترعة تضاهي الشرعية يقصد بالسلوك عليها المبالغة في التعبد لله سبحانه برادر عبدہ اس کی بھی تشریح کر دیں تو نافع ہو گی ان شاء اللہ۔...
  2. ع

    اذان میں حی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم" کہنا = مدینہ منورہ میں کل فجر کے وقت خوب بارش تهی

    السلام علیکم، مسجد نبوی کی انتظامیہ نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پر الصلاۃ فی رحالکم والی ویڈیو مسجد نبوی کی نہیں ہے۔ http://www.okaz.com.sa/new/Issues/20140131/Con20140131673907.htm
  3. ع

    کیا “من دون اللہ ” سے مرادصرف بُت ہیں !!!

    السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا۔ مکی دور میں دعوت ِ اسلام کا زیادہ تر زور توحید پر رہا۔ اسی کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے تکلیفیں برداشت کیں، کفار کے طعنے سنے، طائف کی سختیاں جھیلیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے ظلم برداشت کیے۔ آج جو لوگ اللہ تعالیٰ کے سوادوسروں کو پکارتے...
  4. ع

    کیا کوئی الٰہ اللہ کے سوا اور بھی ہے؟

    سورۃ النمل کی آیات ۵۹ تا ۶۴ ، توحید کا بے مثال بیان۔ اردو ترجمے کے ساتھ۔ یاسر الدوسری کی آواز میں۔
  5. ع

    میلاد کی بدعت کے بارے

    شاکر بھائی یہ بلاگ اسی کتاب پر مشتمل ہے۔ فی الحال اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
  6. ع

    میلاد کی بدعت کے بارے

    السلام علیکم، میلاد النبی منانے والوں کے دلائل کا رد چچا عادل سہیل حفظہ اللہ نے اپنی کتاب میلاد النبی اور ہم میں بڑے موثر انداز میں کیا ہے۔ اس کتاب کو بلاگ کی صورت میں بھی پیش کیا گیا ہے جس کا لنک یہ ہے: http://meeladnabi.blogspot.com/ ربیع الاول کے آغاز کی مناسبت سے سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ...
  7. ع

    مولانا مودوی اور داڑھی

    السلام علیکم، الشیخ صالح المغامسی سعودی عرب کے معروف سلفی عالم اور داعی ہیں۔ معاصر سلفی دعاۃ میں انہیں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ مسجد قباء میں خطیب ہیں۔ سعودیہ میں کوئی ان کی سلفیت پر شک نہیں کرتا۔ مزید تعارف یہاں دیکھیے: http://ar.wikipedia.org/wiki/صالح_المغامسي داڑھی کے مسئلے پرمودودی صاحبؒ اور...
  8. ع

    سید ابوالاعٰلی مودودی --- اصحاب قبور سے درخواست دعا

    السلام علیکم، اس تھریڈ کو دل پر نہ لیں بس زیرلب اک مسکراہٹ کے ساتھ نظر انداز کر دیں۔ اس سے زیادہ یہ کسی توجہ کا مستحق نہیں ہے۔
  9. ع

    رقت آمیز تلاوتیں

    محمد البرّاک، سورۃ الحاقہ
  10. ع

    رقت آمیز تلاوتیں

    احمد العجمی کی یہ تلاوت بلاشک ’’التلاوات المبکیۃ‘‘ رلا دینے والی تلاوات میں شمار کی جا سکتی ہے۔
  11. ع

    رقت آمیز تلاوتیں

    یہ لنک چیک کریں:
  12. ع

    رقت آمیز تلاوتیں

    رمضان المبارک ۱۴۲۸ھ کی آخری راتیں، قیام اللیل میں الشیخ سعود الشریم کی اس تلاوت نے حرم مکی میں سب کو بہت رلایا تھا۔ یاد آیا تب بنارس انڈیا سے ایک سلفی جامعہ کے دو استاذ صاحبان کچھ طالب علموں کے ساتھ حرم میں آخری عشرہ گزارنے آئے ہوئے تھے۔ شاید ان میں سے کوئی اس فورم پر موجود ہوں۔ ۔
  13. ع

    رقت آمیز تلاوتیں

    سورۃ الزمر کی نہایت رقت آمیز تلاوت، الشیخ عبدالرحمٰن السدیس قل یعبادی الذین اسرفوا علی انفسھم لا تقنطوا من رحمۃ اللہ۔ ۔ ۔ ۔ جب آڈیو کیسٹس کا زمانہ تھا تو میری تمنا ہوا کرتی تھی کہ میں اس تلاوت کی بہت کاپیاں تقسیم کروں۔ انٹرنیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے یوٹیوب پر لگایا تو ہزاروں دفعہ...
  14. ع

    رقت آمیز تلاوتیں

    السلام علیکم، ریاض طریق الدائری مخرج۷ پر واقع مسجد عثمان بن عفان کے امام و خطیب یوسف المھوس حفظہ اللہ کے پیچھے پڑھی ہوئی تراویح کی نمازیں کبھی نہیں بھولتیں۔ شاید ہی کوئی ایسا ہو جس کی آنکھوں سے آنسو جاری نہ ہوتے ہوں۔
  15. ع

    توحید اور ہم

    السلام علیکم، ’’توحید اور ہم‘‘‘ نامی کتاب کی پی ڈی ایف فائل کتاب و سنت لائیبریری پر یہاں موجود ہے: http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/228-toheed-aur-hum.html یہی نسخہ اسی فارمیٹنگ کے ساتھ مائیکرو سافٹ ورڈ میں یہاں سے اتارا جا سکتا ہے۔...
  16. ع

    محمد انور شاہ کشمیری کا توشئہ آخرت !!!

    السلام علیکم، انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ کا نام پڑھ کر محدث العصر شیخ ناصر الدین الالبانی کے کچھ جملے یاد آ گئے ہیں۔ اصل صفۃ صلاۃ میں لکھتے ہیں: وأما المتأخرون؛ فهم كثيرون والحمد لله، لا سيما حنفية الهند؛ فإنهم - بارك الله فيهم - أكثر المسلمين اليوم علماً وعملاً بالسنة، وأقلهم تعصباً...
  17. ع

    دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ اللھم لا تحرمنا اجرہ ولا تفتنا بعدہ کافی بڑا نقصان ہے۔
  18. ع

    رقت آمیز تلاوتیں

    السلام علیکم، اسی متعلق میرا ایک تھریڈ یہاں دیکھیے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%82%D8%AA-%D8%A2%D9%85%DB%8C%D8%B2-%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%AA.13900/
Top