الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللّٰہ خیرا
ان کبار علماء کے نام بھی بتا دیں تا کہ ان کے فتاویٰ دیکھنے میں آسانی ہو، اگر آپ یہاں جواز کے دلائل پیش کر دیں تو بات سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
اگر کتابوں کے لنک آپ کے پاس ہیں تو شیر کریں۔
اگر اپنے اساتذہ کے بھی نام اور ان کے دلائل بتائیں تو مہربانی ہوگی۔
جزاک اللّٰہ خیرا
کن علماء کا اختلاف ہے؟
عمر بھائی ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
اس دور کے کبار سلفی علماء کا فتویٰ ہے کہ کیمرے سے فوٹو لینا حرام ہے، اب اگر میں یا آپ ہماری اپنی رائے پیش کرنے لگ جائیں تو صحیح نہیں ہوگا۔
تصویر کشی کا گناہ ہر اس شخص کو ہوگا جو تصویر کشی خود کرے، یا کسی کو اس کی ذمہ داری دے، یا تصویرکشی میں کسی کی مدد کرے یا اس کا سبب بنے۔
کیا کیمرہ کے ذریعہ تصویر کشی جائز ہے؟
(آرٹ ایجوکیشن) تصویر کشی اور آرٹ کا کام سیکھنے اور سکھانے کا حکم
شادی کے پروگرام میں دولہا دولہن اور ان کے خاندان والوں...
کیا یہ حدیث ہشیم بن بشیر کی سند سے صحیح ہوگی کیونکہ انہوں نے مجالد بن سعید سے اختلاط سے پہلے سنا ہے؟
اگر موقوفا یہ روایت حسن ہے تو اس کا حکم مرفوع کا ہوگا کیونکہ صحابی اپنی رائے سے ایسی بات نہیں کہ سکتے، تو کیا موقوف روایت کو موقوف بحکم مرفوع کہنا صحیح ہوگا؟
درج ذیل عناوین پر سعودی فتویٰ کمیٹی کے فتاویٰ دیکھیں۔
اسلام میں تصویر کی حرمت اور حرام ہونے کے وجوہات
نا محرم رشتےداروں یا کسی بھی رشتےدار کی تصویر اپنے پاس رکھنے کا حکم
کیمرے سے فوٹو کے متعلق چند شبھات کا ازالہ
ذی روح کی تصویريں بنانا اور تراشنا
غیر جاندار کی تصویر کشی کا حکم
نبی کریم...
جزاک اللّٰہ خیرا شیخ
اگر صرف ترجمہ بتائیں تو ضعیفہ کے ترجمہ میں کوپی پیسٹ کرنے میں آسانی ہوگی۔
اللّٰہ آپ کو علم میں گہری سمجھ، عمل میں استقامت ،اور مال و اولاد میں برکت دے آمین۔
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
شیخ کیا یہ ترجمہ ٹھیک ہے؟
«أَشَدُّ الْحُزْنِ النِّسَاءُ، وَأَبْعَدُ اللِّقَاءِ الْمَوْتُ، وَأَشَدُّ مِنْهُمَا الْحَاجَةُ إِلَى النَّاسِ»
غم کی سخت عورتیں ہیں، پہنچ سے دور موت اور ان دونوں سے مشکل لوگوں کے محتاج ہونا ہے۔
ضعیفہ: 2781
عَرْضُ أَعْمَالِ الْأَحْيَاءِ عَلَى الْأَمْوَاتِ
زندوں کے اعمال کا مُردوں پر پیش کیا جانا
٤٤٣- قال ابن أبي الدنيا: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ رِزْقِ اللَّهِ الْكَلْوَذَانِيُّ وَهَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا «أَبُو...