الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم۔ کیا یہ ثقہ تھے؟
کیا انہوں کوئی روایت بھی بیان کی ھے؟
ان کے حوالے سے تقلید کو ثابت کیا جاتا ھے۔
تو پوچھنا یہ ھے کہ ان کا اپنا منھج کیا تھا؟ اور اِن کے معاصرین ان کے بارے کیا رائے رکھتے تھے؟
السلام علیکم ۔ ویسے میں کہتی ہوں اس فورم کو بند کرنا چاہییے۔ یا پھر یہاں ایسے فعال اہل علم کو لانا چاہییے جو کم از کم فوراً نہیں۔ تو دو دن بعد تو جواب دے دیا کریں۔
لیکن یہاں تو جواب لینے یا کچھ سیکھنے کی امید لے کر آنا ۔ سمجھو فضول ھے
@ابن داود السلام علیکم۔ بھائی آپ کو اک مضمون دیا تھا عسقلانی (یوزر) کا۔ اُس کا جواب ابھی تک نہیں دیا آپ نے۔
اور اس تحریر کے بارے بھی کچھ بتائیں کہ یہ سب کیا ہے۔
٧٩ - روى الشعبي عن عبد الله بن عمر إياكم وأصحاب الرأي فإنهم أعداء السنن أعيتهم الأحاديث أن يحفظوها فقالوا بالرأي فضلوا وأضلوا
٨٠ - وقال الأوزاعي عليك بآثار من سلف وإن رفضك الناس وإياك ورأي الرجال وإن زخرفوه لك بالقول
٨١ - وقال أيضا إذا بلغك عن رسول الله حديثا فإياك أن تقول بغيره فإن رسول الله...