الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیکھتے ہیں کہ احادیث کو کون مان مانتا ہے ؟ اور کون جان چھڑاتا ہے
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رو سے مشرق جزیرہ عرب سے باہر ہے
جبکہ نجد جزیرہ عرب کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ واقع ہے، منصف مزاج قاری خود ہی فیصلہ فرمائیں
کتاب حدیث: مسلم شریف، کتاب الفتن، ترجمہ بریلوی عالم غلام رسول سعیدی...
میرا بار بار یہ موقف رہا ہے کہ عرب میں ایک سے زیادہ نجد ہیں، جن میں سے ایک نجد عراق ہے جو عراق کے صحرا تک پھیلا ہوا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث میں عراق سے شیطان کے سینگ نکلنے، مشرق سے شیطان کا سینگ نکلنے، نجد سے شیطان کا سینگ نکلنے کی صراحت کی گئی ہے۔ آپ عراق کا لفظ پی جاتے ہیں...
اب تک کی گئی بحث کا خلاصہ
چونکہ اب اس دھاگے میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے والی بحث شروع ہو چکی ہے جو کہ اصلاح والی بحث ہرگز نہیں ہے لہٰزا آئیے بہرام صاحب کی بددیانتی پر ایک نظر ڈالتے چلیں
١۔ میں نے یہ تھریڈ گوگل ارتھ، نقشہ جات اور دلائل سے مزین کر کے پیش کیا تھا کیونکہ بریلوی حضرات...
جناب ہم یہ دعویٰ کرنے کی جسارت نہیں کرسکتے کہ کون جنتی یا کون جہنمی : اس کا فیصلہ کرنے والا اللہ ہے اور ہم اس کے ہی جنتی یا جہنمی ہونے کی گارنٹی دے سکتے ہیں جس کے بارے میں زبان رسالت نے مطلع کر دیا۔
ہاں البتہ بریلویوں کے لیے جنت میراث ہونے کے وعدے آپ کے احمد رضا خان کر گئے کہ
تجھ سے اور...
خوارج عراق سے نکلیں گے بحوالہ بریلوی تشریح احادیث بخاری،
دیکھتے ہیں کہ بہرام صاحب بخاری کی اس حدیث کو کیسے جھٹلاتے ہیں،
بہرام صاحب: ایک حدیث لے لینا جو طبیعت کے موافق ہو اور اگلی حدیث چھوڑ دینا جو کہ طبیعت پر گراں گذرتی ہو کیا یہ بد دیانتی نہیں
بہرام صاحب کیا یہ بدیانتی نہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تو بنو تمیم سے محبت کریں اور آپ نفرت، ہم ان شاء اللہ آپ کو عراق سے بھاگنے نہیں دیں گے اگر آپ بریلوی ہیں تب بھی اگر آپ شیعہ ہیں تب بھی
آپ کے بریلوی عالم کا ترجمہ پیش خدمت ہے
جب ہم بخاری شریف کی ایک حدیث کی وضاحت مسلم شریف یا کسی دوسری کتاب حدیث سے کرتے ہیں تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہم اسے مانتے ہی نہیں، یہ الزام تو میں آپ پر عائد کر سکتا ہوں کہ آپ نے مسلم شریف میں موجود ایک حدیث رسول نہ ماننے کی خاطر ایک صحابی کا نام ہی بدل دیا
بہرام صاحب بار بار ہم پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ ہم احادیث کو نہیں مانتے، ہم کہتے ہیں کہ یہ احادیث کو نہیں جانتے، ثبوت حاضر ہے
نتیجہ: نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے
اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر ٣٤ میں میں اس کا جواب دے چکا ہوں اور نجد کے وسیع و عریض علاقے کی تعریف لغت کی رو سے ، پوسٹ نمبر ٣١ میں شارح بخاری ابن حجر العسقلانی اور جغرافیہ کی مدد سے اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر ١٣ میں میں جواب دے چکا ہوں، بار بار بات دہرانے کا کوئی فائدہ نہیں
جناب ہم تو بار بار یہی کہہ رہے...
بنوتمیم کی فضیلت، اسماعیل علیہ السلام کی اولاد اور دجال کی مخالفت میں سب سے زیادہ سخت ہوں گے
فصل: 13 ـ باب مَنْ مَلَكَ مِنَ الْعَرَبِ رَقِيقًا فَوَهَبَ وَبَاعَ وَجَامَعَ وَفَدَى وَسَبَى الذُّرِّيَّةَ|نداء الإيمان
2583 ـ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُمَارَةَ...
بہرام صاحب کیا آپ دوبارہ وہ پوسٹ کرسکتے ہیں جس میں آپ نے جوش خطابت میں کاپی پیسٹ کرتے ہوئے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ لکھ دیا اور پھر مجھ سے جواب بھی مانگا، مجھے بہت افسوس کہ میں وہ پوسٹ محفوظ نہ کر سکا۔
جہاں جہاں سطح مرتفع ہے
اگر احادیث کی تفاسیر اور عربی کی مستند لغات بریلوی مذہب کے خلاف جاتی ہیں تو میں کیا کرسکتا ہوں ؟؟؟؟؟؟
یاد رہے ابن حجر العسقلانی وہ شخصیت تھے کہ جنہوں نے بخاری شریف کی شرح لکھی