الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بحوالہ کتاب: شریعت و طریقت
مصنف : مولانا عبد الرحمٰن کیلانی رحمتہ اللہ علیہ
ہمارے صوفیائے کرام کو اسرار ہے کہ طریقت، شریعت ہی سے ماخوذ ہے۔ شریعت سے الگ کوئی چیز نہیں ۔ اگر ان کا دعویٰ صیح ہے تو کیا براہ کرم درج ذیل سوالات کے جواب دینے کی تکلیف فرمائیں گے۔
1) کیا وحدت الوجود کا عقیدہ یا وحدت...
لیکن بریلوی تو علامہ اقبال کے شعر اپنی تائید میں بھی پیش کر سکتے اور کرتے ہیں، مثال دوں
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں...
اگر عرفات کا دن بھی آپ کو توحید نہ سمجھا سکا تو؟؟؟
بسم اللہ الرحمٰٰن الرحیم
تقریر کانام: حج کرلیا تو کیا ہوا
مقرر کا نام: سید توصیف الرحمٰن الراشدی
آٹھ تاریخ کاسورج طلوع ہوتا ہے، تو منیٰ کی طرف جاتا ہے، منیٰ میں نمازیں پڑھتا ہے پھر عرفہ کے اندر پہنچتا ہے، عرفہ میں کھڑے ہو کر دعائیں کرتا...
شکریہ محترم شیخ انس، اور شیخ عبدہ دراصل یہ سوال میں نے اس فورم میں میری ایک اہل علم بھائی سے ہونے والی بحث کی وجہ سے میرے ذہن میں تھا۔ اگر آپ مزید رہنمائی کرسکیں تو شکرگذار ہوں گا۔ تھریڈ کا لنک یہ ہے۔ مناسب سمجھیں تو نیچے دئیے گئے لنک میں کی گئی بحث کو مدنظر رکھتے ہوئے جواب دیجئے گا۔...
محترم انس نظر بھائی، جزاک اللہ! نہایت عمدہ انٹرویو۔ اللہ آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے، آمین!
آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اور اور شیخ عبدالرحمٰن کیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے آپ سے تعلق کا پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ میرے دل سے ہمیشہ شیخ عبدالرحمٰن کیلانی کے لیے دعائیں ہی نکلتی ہیں۔
آپ سے...
السلام علیکم!
لیکن ان بھائی کے فیس بک پیج پر تو چند ہی پوسٹس ہیں جن سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ ان کے خیالات میں تبدیلی کب اور کیونکر ہوئی؟ کیونکہ ان کی ایک پوسٹ شیعہ کے خلاف ہے اور اس سے پہلے ایک احمد رضا خان صاحب کے مزار کی تصویر اور ایک الیاس قادری کی تصویر لگائی ہے۔
بہرحال اللہ تعالیٰ سے دعا...
اجرام فلکی، زمین اور مشاہدہ کرنے والے کے لیے کو آر ڈی نیٹ سسٹمز
آپ کالج یا سکول کے ریاضی میں کو آر ڈی نیٹ سسٹمز کے متعلق پڑھ چکے ہوں گے جیسا کہ cartesian کو آر ڈی نیٹ سسٹم۔ آئیے اس کو دہراتے چلیں۔
کوآرڈی نیٹ سسٹم جیومیٹری کی رو سے وہ نظام ہے جس کی مدد سے ہم ایک دی گئی سطح پر ایک نقطہ یا شکل...
Geodetic Datums زمین کا سائز اور شکل کا تعین کرتے ہیں، مزید برآں کون سا کو آرڈی نیٹ سسٹم زمین کی نقشہ سازی کے لئے، کیسے استعمال کیا جائے گا اس میں بھی مدد گار ہیں۔ ارسطو کے زمانہ سے زمین کے سائز کا اندازہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے اور بہت سے Datums اس دور سے بنائے جا چکے ہیں۔ Datums کی شکل زمین...
علی بہرام صاحب حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایات کو تو آپ جھٹلا دیتے تھے اب ان روایات کا آپ کیا جواب دیں گے
عراق کے شہر کوفہ کے لوگوں کی مذمت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زبانی بحوالہ شیعہ کتاب
السلام علیکم قارئین محدث فورم!
میری عرصہ ڈیڑھ سال قبل اس فورم کے ممبر بہرام سے بحث ہوئی تھی http://forum.mohaddis.com/threads/مدینے-کے-مشرق-کی-تلاش-حرکات-شمس-کی-مدد-سے-گوگل-ارتھ-کی-مدد-سے-کیے-گئے-بریلوی-پراپیگینڈہ-کا-رد.6470/page-3
۔
میں موصوف کو بریلوی سمجھتا تھا لیکن مجھے بعد میں پتا چلا کہ...
projections کے مسئلے کو تفصیل سے ڈسکس کرنے کی ضرورت ہے
اوپر تین پروجیکشنز دکھائی گئی ہیں۔ ان کے علاوہ بھی کئی پروجیکشنز مستعمل ہیں جن کی اپنی اپنی افادیت اور خامیاں ہیں۔
----- جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔
نقشہ جات
نقشہ جات میں کسی 3 سمتی یعنی three-dimensional شکل کو ایک دو سمتی یعنی two-dimensional شکل میں ظاہر کیا جاتاہے۔ یعنی کہ
projection کی جاتی ہے۔
1۔ یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ calculations کرنے میں آسانی ہو
2۔ بہت ساری پروجیکشنز کو دنیا بھر کے نقشہ ساز یا جی آئی ایس سافٹ وئیرز یا ملٹری...