الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دوبارہ کہوں گا کہ بریلوی حضرات صرف اس حدیث کو لیتے ہیں کہ جو ان کے موقف کے موافق ہو ورنہ اس کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
مسلم شریف: کتاب الفتن: باب الفتنۃ من المشرق من حیث یطلع قرن الشیطان
حَدَّثَنَا عبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، وَوَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، وَأَحْمَدُ...
اک نظر ادھر بھی،
سورہ رحمان: آیت نمبر ١٧: ترجمہ کنزالایمان: مجدد ملت مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی اور تفسیر: نعیم الدین مراد آبادی
تفسیر ضیا القرآن پیر کرم شاہ
سورہ المعارج: آیت نمبر ٤٠ تفسیر مراد آبادی
سورہ المعارج: آیت نمبر ٤٠: تفسیر ضیاء القرآن
جناب طاہر...
جناب اس میں سے بھی اپنے مطلب کا اقتباس لے لیں اور باقی کو چھوڑ دیں، شکریہ!
عربی کی مشہور اور مستند لغت لسان العرب
کیا عرب میں صرف ایک جگہ کو نجد کہا جاتا ہے ؟؟؟؟
----- جاری ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
السلام علیکم! کچھ ہفتوں پہلے شیخ طالب الرحمٰن سے جمعہ کے خطبہ کے بعد کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ملا عمر کا عقیدہ درست ہے؟
انہوں نے جو جواب دیا اس کا مفہوم کچھ اس طرح سے تھا کہ: " ملا عمر کا عقیدہ عرب سلفی علماء سے ملاقات کی وجہ سے پہلے سے بہتر ہو گیا ہے"،
وضاحت: یہ ایگزیکٹ ورڈنگ نہیں ہے
اگر احمد رضا خان صاحب کے فارمولے پر عمل کیا جائے تو اس عربی عبارت کا ترجمہ کیا ہو گا؟؟؟
یعنی
عبادت عبادت ہے
یا
پوجا عبادت ہے
احمد رضا خان نے کچھ ایسا ہی کام کیا ہے جیسا کہ آج کل کے صحافی اور میڈیا والے کرتے ہیں کہ خبر کو reportہی کچھ اس طرح سے کیا جاتا ہے کہ اس کے معانی اور...
معذرت چاہوں گا کہ وعدے کے مطابق اس تھریڈ کو کچھ ذاتی مصروفیات کی بنا پر مقررہ وقت میں complete نہ کر سکا۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس کو مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔
بہرام صاحب آپ سے درخواست ہے کہ ایک تھریڈ پکڑ لیں اپنی مرضی کا تاکہ اس میں تمام بحث ہو سکے اور بحث کو اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے،
اس کافائدہ یہ ہوگا کہ ایک ہی دلیل ہرتھریڈ میں کاپی نہیں کرنا پڑے گی
اس وقت ایک تھریڈ میں کنعان صاحب سے
اور تین تھریڈ میں آپ سے بحث جاری ہے ٹاپک وہی ہیں...
یہ امارۃ نجد یعنی یعنی کہ آل سعود کی قائم کردہ سلطنت کا نقشہ جو کہ ١نیسویں صدی کے شروع میں قائم ہوئی، آپ اپنے دئیے گئے لنک کو پڑھ تو لیں۔
اس میں نجد، حجاز، یمن، تہامہ، عروض سب علاقے الگ سے نہیں دکھائے گئے
یہ ٹوپوگرافک، مارفولوجیکلا یا ریلیف میپ نہیں ہے
اس سے زمین کی ساخت یا اونچائی و کیفیت...
محترم ٢٢ جون کی صبح ساڑھے پانچ بجے سورج جاپان کے جزیروں کےاوپر ہوتا ہے، ریاض کے پاس نہیں
جبکہ ٢٢ دسمبر کو صبح ساڑھے پانچ بجے سورج آسٹریلیا کے جزیروں کے اوپر ہوتا ہے جبکہ جزیرہ عرب میں ابھی سورج کی روشنی پوری طرح سے داخل نہیں ہوئی ہوتی
ان شاء اللہ ہم نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ثابت ہر روایت کو ماننے والوں میں سے ہیں۔ اس سے انکار نہیں کہ بنو تمیم کے یہ افراد نہروان کی جنگ میں حضرت علی رض کے خلاف لڑے اور خارجی کہلائے اور یاد رہے کہ یہ جنگ عراق میں ہوئی تھی۔ فتنوں کی سرزمین عراق۔
جناب آپ کے اسی تھریڈ میں میں نے ایک مطالبہ...