الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زمین کی شکل اور نقشہ جات میں اس کو کیسے دکھایا جاتا ہے
آسانی کے لیے زمین کو ایک گول کرے یعنی sphere کی شکل میں دکھایا جاتا ہے ۔واضح رہے زمین مکمل sphere کی شکل میں نہیں ہے۔ ریاضی کی مدد سے ایک شکل تخلیق کی جاتی ہے جو کہ ایک کرے یعنی sphere کی ساخت میں ہو تا کہ ہم اس پر کسی مقام کو آسانی سے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بہتر ہو گا کہ کوئی مزید دلیل دینے سے پہلے کچھ موضوعات کی تھوڑی بہت وضاحت کر دی جائے اس سے یہ ہو گا کہ بہت سی چیزیں عام قاری کے لیے سمجھنا آسان ہو جائیں گی۔
یہ موضوعات جغرافیہ، جیومیٹری اور کسی حد تک ڈائریکشنز کے بیسک کانسیپٹس پر مشتمل ہوں گے۔
۔۔۔۔۔ ڈیڑھ سال کے...
جناب عالی، واضح رہے کہ وہ تھریڈ میری خواہش پر بند نہیں کیا گیا تھا
مصروفیت تو جو بھی تھی وہ تو پانچ ماہ میں ختم ہو گئی تھی اور پھر اس کے بعد میری فورمز پر حاضری بہت کم ہو گئی تھی اور وجہ اس کی یہ تھی ۔ آپ کے نزدیک یہ غیرمعقول وجہ ہو سکتی ہے لیکن میرا دل نہیں چاہتا تھا کسی بحث مباحثے میں حصہ...
جناب ان شاء اللہ جس رب کے قبضے میں میری جان ہے آپ کے سب سوالوں کے جواب دوں گا اور وہ والا تھریڈ بند ہونے کی وجہ سے جو کچھ میں لکھ نہ سکا وہ بھی لکھوں گا، پہلے یہ تو بتا دیجئے کہ
جناب بہرام صاحب پتا نہیں آپ بریلوی ہیں یا شیعہ کیوں کہ آپ کے ہم نام نے بھی نہیں بتایا تھا کہ وہ بریلوی ہیں یا شیعہ لیکن آپ اب یہ بات ٹائیپ کر کے پھنس گئے ہیں، میرا آپ سے سوال ہے کہ
1۔ کس دن سورج نکلنے کی سمت ؟
کس موسم سردی یا گرمی کے سورج نکلنے کی سمت؟
2۔ آپ یہ بھی ثابت کریں کہ نبی...
بریلوی دوستوں کے لیے
1۔سورہ رحمان: آیت نمبر ١٧: ترجمہ کنزالایمان: مجدد ملت مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی اور تفسیر: نعیم الدین مراد آبادی
احمد رضا خان بریلوی لکھتے ہیں:
اور اسی آیت کی تفسیر نعیم الدین صاحب لکھتے ہیں
2۔سورہ رحمان، آیت نمبر 17 ،تفسیر ضیا القرآن پیر کرم شاہ سجادہ نشین آف...
اس تھریڈ میں اس موضوع پر کافی بحث ہوئی تھی، اس تھریڈ کے قارئین کے لئے اس تھریڈ کا لنک نیچے دے رہا ہوں، میں یہ جاننا چاہوں گا کہ یہ بہرام صاحب اور علی بہرام صاحب کیا دو الگ الگ شخصیات ہیں، شکریہ...
معزز قارئین کے لیے یہ اضافہ کرتا چلوں کہ شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کا موقف اس ضمن میں محترم شاہد نزیر بھائی سے مختلف ہے
1۔ تکفیر معین صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حق ہے
2۔ جس کو طاغوت کہہ دیا جائے اس کو شیطان کا ہم معنی بنا دیا جاتا ہے
3۔ کسی کے ظاہر عقائد کو دیکھ کر کفر...
اگر کوئی بھائی یا بہین طاغوت کے متعلق جامع اور شرعی نصوص پر مبنی موقف جاننا چاہتا ہے تو شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کا خطاب جو کہ دو حصوں میں مندرجہ ذیل لنک پر موجود ہے او سنے، جزاک اللہ
Ahlulhadeeth - Downloads
خطاب میں سے مختصر اقتباس
مَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِن بِاللّهِ فَقَدِ...
السلام علیکم!
میری والدہ محترمہ گزشتہ ہفتے فوت ہو گئیں۔ وہ عرصہ دراز سے علیل تھیں اور کافی عرصہ تکلیف میں مبتلا رہیں۔ آپ سب سے درخواست ہےکہ ان کی مغفرت کے لیے دعا کیجئے کہ اللہ ان کی بشری لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!