الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گذشتہ ایک دہائی سے جہاں امت کے ساتھ ساتھ باقی دنیابڑی تعداد میں اسلام کی طرف راغب ہونا شروع ہوئی وہاں اسلام سمجھانے کی'' صنعت'' بھی اپنے عروج پر ہے۔ بدقسمتی سے اسلام کے افکار پر ہونے والی بحث اسلام کی واضح اور شفاف فکر پہنچانے کے بجائے امت کے افکار کو دھندلانے کا زیادہ سبب بن رہی ہے۔ انہیں میں...
محترم شاید آپ میری بات سمجھے نہیں -جاندار چیزوں کی عام تصاویر یا کیمرے سے لی گئی تصاویر کی شرعی ممانعت اس بنا پر ہے کہ یہ فتنہ پیدا کرنے والی چیزیں ہیں -اور فتنہ اس وقت ہی پیدا ہو سکتا ہے جب یہ تصاویر کہیں محفوظ ہوں- جبکہ آئینہ یا پانی پر بننے والا عکس محفوظ نہیں ہوتا- یہ عام فہم بات ہے کہ جب...
آپ نے یہ سب بنی ہوئی یا کھینچی ہوئی تصاویر کے استعمال کے متعلق بیان کیا ہے
اور میں اس سے عمومی طور پر اتفاق کرتا ہوں
مگر فوٹوگرافک تصویر کھینچنا اور کھینچی ہوئی تصویر کا استعمال دو مختلف عمل ہیں
مصوری کا حرام ہونا ان احادیث کی بنا پر ہے جو اس کے متعلق وارد ہوئی ہیں۔ ان کا اطلاق عکس پر نہیں ہوتا
مصوری کے حرام ہونے کے پیچھے شرع نے وجہ کو بیان نہیں کیا بالکل اسی طرح جیسے شرع نے سور یا گدھے کے حرام ہونے کی وجہ بیان نہیں کی
یا یہ بیان نہیں کیا کہ فجر کی دو رکعتیں ہی کیوں فرض ہیں، چار کیوں...
عکس کے عکس قرار پانے کے لیے یہ شرط لازم نہیں کہ جب انسان یا کوئی چیز عکس بنانے والی چیز کے سامنے سے ہٹ جائے تو عکس بھی ختم ہو جائے
آج کل کے دور میں عکس چیز کے ہٹ جانے کے بعد بھی برقرار رکھا جا سکتا ہے
ماضی میں ایسا ممکن نہیں تھا
مگر ماضی میں آئینے پر بننے والا عکس بھی عکس ہی تھا اور آج کیمرے سے...
جمہوریت ایک مغربی لفظ اور مغربی اصطلاح ہے، جس کا اطلاق ''عوام کی قانون سازی کے ذریعے عوام کے لیے عوام کی حکومت '' پرہوتاہے ۔ پس عوام ہی بالادست او ر بااختیار ہیں، جو زمامِ اقتدار کے مالک ہیں ۔ وہ اپنے ارادے کے مطابق چلیں گے اور اسی ارادے کو استعمال کریں گے۔ وہ کسی اور قوت کے سامنے جواب دہ...
حزب التحریر سے تمام تر اختلافات اپنی جگہ مگر اسلام کے مختلف نظاموں کی ترتیب و تشریح اور ایسے آئینی مسودے کی تیاری کہ جو قرآن و سنت سے ماخوذ ہو، اس سلسلے میں اس کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ حال ہی میں ان لوگوں نے مقدمہ الدستور کے نام سے دو جلدوں میں کتاب اپ لوڈ کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے تئیں ایک...
اسلام کا نظامِ حکومت نہ جمہوریت ہے، نہ بادشاہت، نہ آمریت
اسلام کا نظامِ حکومت دنیا میں موجود باقی تمام نظام ہائے حکومت سے یکسر مختلف ہے، وہ اساس جس پر اس نظام کی بنیاد رکھی گئی ہے، اس نظام کے افکار وتصورات اور پیمانہ، وہ قوانین جن کے ذریعے یہ لوگوں کے معاملات کی دیکھ بھال کرتا ہے، وہ دستور اور...
دار الاسلام اور دارلکفر کی جامع تعریف و تشریع بمعہ شرعی دلائل:
دارالاسلام وہ ملک ہے جہاں اسلا می احکا ما ت نا فذ ہوں اور اُس کی امان اسلام کی امان کی وجہ سے ہو ۔ دار الکفر وہ ہے جہاں کفریہ قوانین نا فذ ہو ں یا اس کی اما ن اسلام کی امان کے بغیر ہو ۔
لفظ''الدار '' کے کئی معا نی ہیں جن میں سے چند...
کیا یہ ڈرون پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں موجود دنیا کی دوسری سب سے بڑی قلعہ نما امریکی ایمبیسی کی جاسوسی کے لیے بھی استعمال ہو گا
اور پاکستان میں موجود بلیک واٹر کے کرائے کے گھروں کو تباہ کرنے کے لیے؟!
حضرت آدم علیہ سلام کا بھی یہی معاملہ ہے، آپ سے گناہ سرزد ہوا مگر اس وقت وہ کسی کو شریعت پہنچانے پر مقرر نہ تھے
حضرت یونس علیہ سلام کو نبی مچھلی کے واقعے کے بعد مقرر کیا گیا۔ جیسا کہ قرآن میں ارشاد ہے:
فاصبر لحکم ربک و لا تکن کصاحب الحوت اذ نادی و ھو مکظوم 0 لو لا ان تدارکہ من ربہ لنبذ...
اگر آپ خلاف اولی کرنے کو خطا سمجھتے ہیں تویہ خطا ہو سکتی ہے۔ البتہ یہ گناہ نہیں ہے۔ خلاف اولی بھی مباح ہی کے زمرے میں ہے اور یہ اللہ کا اختیار ہے کہ وہ اپنے نبی کو خلاف اولی کرنے پر بھی سرزنش کرے۔ جو چیز نہیں ہو سکتی وہ یہ ہے کہ نبی شریعت کو پہنچانے میں خطا کرے یا کوئی گناہ کا کام اس سے سرزد...
مجھے اس مسئلے کے متعلق یہ بات درست معلوم ہوتی ہے:
چونکہ عبارت لمبی ہے اس لیے اردو مہیا کرنے سے قاصر ہوں
لا يجـوز في حـق الـرسـول
أن يكون مجتهداً
الـقـول بأن سـيدنا محـمـداً r اجتـهـد في بعـض الأحكام وأخطأ في اجتهاده وصحـح الله له هـذا الخـطـأ معناه أن سيدنا محمداً r بلّغ الناس شـريعـة من...
((كُلُّ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ عَلَى ثَغْرَةٍ مِنْ ثُغَرِ الْإِسْلَامِ، اللَّهَ اللَّهَ لَا يُؤْتَى الْإِسْلَامُ مِنْ قِبَلِك))
"مسلمانوں میں سے ہر شخص اسلام کی چوکیوں میں سے ایک چوکی کا محافظ ہے، اسے اپنی چوکی سے اسلام کا دفاع کرنا ہے اور اپنی چوکی پر شکست کو قبول نہیں کرنا ہے"
جہاں تک...