الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حل یہ ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ بغیر دھکا کیے آرام سے آپس کے اختلافات مٹائیں جائیں اور جب بات پوری طرح سمجھ آ جاے تو اس پر عمل کیا جاے اندھی تقلید کی بجاے
اللہ کے بارے میں جواب دے دو، دین کے بارے میں جواب دے دو ، جب تک نبی اکرم کی پہچان نہیں ہوگی تب تک
جان نہیں چھوٹے گی، اسی لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ عمل کہ بجاے عقیدہ پر پہلی توجہ دلانی چاہیے
ہماری لڑایاں
آج کے دور میں ہم لوگ سنی، وہابی، دیوبندی کا رونا روتے رہتے ہین اور غیر اسلامی قوتیں ہماری جڑوں میں بیٹھے ہیں، خداررا زرا اپنی اس بحث سے باہر ایں۔ اور اردگرد نظر لگا کر بدلتی حالت کو محسوس کریں۔
بھائی اس بات کی وضاحت فرما دیں کہ قبر میں سب سے پہلے عمل کے متعلق سوال ہوگا یا عقیدہ کے بارے میں، اس کے علاوہ
اللہ اور اسلام کے بارے میں صحیح جواب دینے پر کیا جنت مل جاے گی؟