الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مرزا جہلمی کے ریسرچ پیپر حقیقت کے آئینے میں (اضافہ شدہ ایڈیشن)
انجینیئر محمد علی مرزا افکار ونظریات (حافظ محمد زبیر حفظ اللہ)
مرزا جہلمی کا ریسرچ پیپر حقیقت کے آئینے میں (مفتی عتیق الرحمن حفظ اللہ)
واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر کا تحقیق جائزہ (ابو محمد خرم شہزاد)
اوپر کےجوابات بتا رہے ہیں کہ کون نرگس کی طرح ناچ رہا ہے دو تین دن سے :)
الف ب معلوم نہیں بس کسی نے سکھادیا فورم استعمال کرنا اور منہ اٹھا کر چلے آئے اور جب سوال پوچھا تو بغلیں جھانکنے لگے اور اس پر بس نہیں چلا تو ننے کاکوں کی طرح فیڈر منہ میں لے کر ریکٹ کرنے لگے :)
کیا آپ کو کشف و الہام ہوا ہے؟ کہ اس عبارت سے میں نے دھوکہ دیا ہے؟
ارے بھائی یہ فیس بک نہیں ہے جو ہاہاہا کر کے مسخرہ پن اور بچکانہ حرکتیں کر رہے ہو، ناپسندیدگی کی وجہ اوپر موجود ہے، یہاں نیچے دوبارہ ملاحظہ کریں
کبھی کسی بریلوی ،دیوبندی یا شیعہ کی ویب سائٹ یا فورم پر وزٹ کر کے بحث و مباحثہ دیکھنے کا اتفاق بھی ہوا ہے کہ کس طرح کے القابات وہاں نوازے جاتے ہیں؟
اور کس نے کہا ہے کہ صرف اہلحدیث کی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں؟ کاش ہوا میں تیر چلانے سے پہلے تھوڑی تحقیق بھی کی ہوتی۔
کبھی محدث لائبریری دیکھ بھی لیا...
اللهم ! علمه الكتاب والحساب، وقه العذاب .
’’ اے اللہ ! انہیں قرآنِ کریم کی تفسیر اور حساب سکھا دے اور ان کو عذاب سے بچا لے۔“ [مسند الإمام أحمد : 127/4، الشريعة للآجري : 1973-1970، وسنده حسن]
اس حدیث کو امام ابن خزیمہ (1938) اور امام ابن حبان (7210) نے ’’ صحیح“ قرار دیا ہے۔
اس کا راوی حارث بن...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت اچھا سلسلہ شروع ہونے جارہا ہے کافی مفید معلومات ملیں گی، جن احباب کی کتابوں تک رسائی نہیں ہے وہ بھی ان شاء اللہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔