• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Hina Rafique

    قرآن مجید کی مکمل سورتوں کا ترجمہ ۔

    ثُـمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِـمْ مُّوْسٰى بِاٰيَاتِنَـآ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهٖ فَظَلَمُوْا بِـهَا ۖ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِـبَةُ الْمُفْسِدِيْنَ (103) اس کے بعد ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف بھیجا پھر انہوں نے نشانیوں سے بے انصافی کی، پھر دیکھ مفسدوں...
  2. Hina Rafique

    قرآن مجید کی مکمل سورتوں کا ترجمہ ۔

    (7) سورۃ الاعراف (مکی، آیات 206) بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ الٓـمٓـصٓ (1) ا ل م صۤ۔ كِتَابٌ اُنْزِلَ اِلَيْكَ فَلَا يَكُنْ فِىْ صَدْرِكَ حَرَجٌ مِّنْهُ لِتُنْذِرَ بِهٖ وَذِكْـرٰى لِلْمُؤْمِنِيْنَ (2) یہ کتاب تیری طرف بھیجی گئی ہے تاکہ تو اس کے ذریعہ سے ڈرائے اور اس سے تیرے دل میں...
  3. Hina Rafique

    فطرت

    فطرت اسود بن سریع سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں رسول اللہ ﷺ كے پاس آیا اور ان كے ساتھ مل كر جہاد كیا۔مجھے ایک سواری ہاتھ آئی۔لوگوں نے اس دن خوب قتل و غارت گری کی حتی كہ انہوں نے بچوں كو بھی قتل كیا۔ یہ بات رسول اللہ ﷺ تك پہنچی تو آپ نے فرمایا: لوگوں كو كیا ہو گیا ہے؟ آج قتل میں حد سے گزر گئے...
  4. Hina Rafique

    چیزیں بدل جاتی ہیں

    جب بھی انسان کسی بیماری میں مبتلا ہو تو۔۔۔۔۔ ________________________ اسے چار باتیں یاد رکھنی چاہیئے۔۔۔۔: 1۔۔الله کو میری بیماری کا علم بھی ہے۔۔۔ 2..الله مجھ سے محبت بھی ہے۔۔۔ 3..الله اس بیماری کو ختم کرنے پر قادر بھی ہے۔۔۔ 4..اگر پھر بھی شفا نہیں ہو رہی تو اس میں خدا کی کوئی حکمت ضرور ہے...
  5. Hina Rafique

    چیزیں بدل جاتی ہیں

    چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جیسی وہ نظر آتی ہیں ۔ ام موسی سے اپنے بیٹے کو دریا میں پھینک کا کہا گیا۔ حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی نے نگل لیا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینک دیا۔ مگر دیکھیں آخر میں چیزیں ان کے لئے کیسے...
  6. Hina Rafique

    تحقیق مطلوب ہے ۔

    آج کل ایک ویڈیو اور تحریر جس میں کسی ذوالفقار نقشبندی نے ایک حدیث بیان کی ہے کہ قیامت کے نزدیک میاں بیوی زنا کریں گے ۔ اس میں کتنی سچائی ہے برائے مہربانی اصلاح کریں ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین ۔ محترم بھائی @اسحاق سلفی @مقبول احمد سلفی
  7. Hina Rafique

    حق مہر کے مسئلہ پر جواب مطلوب ہے ۔

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین بھائی @اسحاق سلفی
  8. Hina Rafique

    حق مہر کے مسئلہ پر جواب مطلوب ہے ۔

    ایک حق مہر گائے اور بکریوں کے حساب سے لیا جاتا ہے وہاں کا رواج یہ ہے کہ نکاح کرتے وقت حق مہر بیس یا تیس گائے یا اسے بھی زیادہ تعین کیا جاتاہے اور آدمی چار یا پانچ گائے دیکر عورت کے ساتھ ازدواجی زندگی شروع کرتا ہے اسی کے ماں باپ کے گھر میں جب تک مقررہ مہر پورا ادا نہ کیا جائے چاہے چار سال لگ...
  9. Hina Rafique

    قرآن مجید کی مکمل سورتوں کا ترجمہ ۔

    وَجَعَلُوْا لِلّـٰهِ شُرَكَـآءَ الْجِنَّ وَخَلَقَهُـمْ ۖ وَخَرَقُوْا لَـهٝ بَنِيْنَ وَبَنَاتٍ بِغَيْـرِ عِلْمٍ ۚ سُبْحَانَهٝ وَتَعَالٰى عَمَّا يَصِفُوْنَ (100) اور اللہ کا شریک جنوں کو ٹھہراتے ہیں حالانکہ اس نے انہیں پیدا کیا ہے، اور اس کے لیے بیٹے اور بیٹیاں تجویز کرتے ہیں جہالت سے، وہ پاک ہے...
  10. Hina Rafique

    قرآن مجید کی مکمل سورتوں کا ترجمہ ۔

    (6) سورۃ الانعام (مکی، آیات 165) بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اَلْحَـمْدُ لِلّـٰهِ الَّـذِىْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُـمَاتِ وَالنُّوْرَ ۖ ثُـمَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّـهِـمْ يَعْدِلُوْنَ (1) سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے آسمان اور زمین بنائے اور...
  11. Hina Rafique

    وراثت کے مسئلے پر رہنمائی فرمائیں

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین محترم بھائی @اسحاق سلفی اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
  12. Hina Rafique

    دنیا آخرت کی کھتی ہے تحقیق ۔

    دنیا آخرت کی کھتی ہے یہ حدیث ہے یا آیت؟ ؟؟؟ سائل۔نورین۔ جواب۔ الدنيا مزرعة الآخرة "دنیا آخرت کی کھیتی ہے" ایسی کوئی روایت کسی بھی حدیث کی مستند کتاب میں موجود نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی سند ہے بلکہ یہ ایسے ہی سن سنا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف منسوب کر دی گئی. اس روایت کے متعلق...
  13. Hina Rafique

    رشتوں کا ترازو ۔

    مجھے نہیں پتہ لوگ انسان کو یا رشتوں کو یا دوستی کو کس ترازو میں تولتے ہیں۔۔؟؟؟ مجھے بس اتنا علم ہے۔۔۔۔کہ میرے اللہ نے مجھے انسانوں کیساتھ حسن سلوک کا درس دیا ہے۔۔۔۔۔ میرے نبیﷺ نے حسن اخلاق کو پسند فرمایا ہے۔۔۔۔ حسن اخلاق والے کو جنت کی بشارت دی ہے۔۔۔۔ اب لوگ چاہیں مجھےکچھ بھی سمجھیں کچھ...
  14. Hina Rafique

    قرآن مجید میں خود کو ڈھونڈنا کیا یہ درست ہے؟؟؟

    خود کو قرآن مجید میں ڈھونڈیں. انتہائی دلچسپ اور سبق آموز ميں قرآن ميں کہاں ہوں ؟ ------- ایک جليل القدر تابعی اور عرب سردار احنف بن قيس ايک دن بيٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے يہ آيت پڑ ھی ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐ *لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (سورۃ انبياء 10)* ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐...
  15. Hina Rafique

    ھم لوگ اعمال کو بہتر کرنےکےبجائے دو لاکھ کا عمرہ اداکرنےپر یقین رکھتےہیں جبکہ اللہ تعالی ہماری...

    ھم لوگ اعمال کو بہتر کرنےکےبجائے دو لاکھ کا عمرہ اداکرنےپر یقین رکھتےہیں جبکہ اللہ تعالی ہماری اچھی نیتوں کے ساتھ اعمال کو دیکھ رہا ہوتاہے
  16. Hina Rafique

    وراثت کے مسئلے پر رہنمائی فرمائیں

    سوال محمد مالک کی 2 بیویاں تھی پہلی بیوی سے 1 بیٹی اور 2 بیٹے اور دوسری بیوی سے 5 بیٹے اور 3 بیٹیاں محمد مالک کا انتقال اپنے والد فتح علی کی زندگی میں ہی ہو گیا بچے ابھی چھوٹے ہی تھے 1.فتح علی (بچوں کے دادا) نے اپنی مرضی سے پوتوں کے نام اپنی زمینیں لگوائیں کیا ان زمینوں میں پوتیوں کا کوئی حصہ...
  17. Hina Rafique

    تفسیر سورت الانعام آیت نمبر رہ 109 تا 110۔

    وَهُوَ الَّـذِىٓ اَنْشَاَ جَنَّاتٍ مَّعْـرُوْشَاتٍ وَّغَيْـرَ مَعْـرُوْشَاتٍ وَّالنَّخْلَ وَالزَّرْعَ مُخْتَلِفًا اُكُلُـهٝ وَالزَّيْتُوْنَ وَالرُّمَّانَ مُتَشَابِـهًا وَّغَيْـرَ مُتَشَابِهٍ ۚ كُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٓ ٖ اِذَآ اَثْمَرَ وَاٰتُوْا حَقَّهٝ يَوْمَ حَصَادِهٖ ۖ وَلَا تُسْـرِفُـوْا ۚ...
  18. Hina Rafique

    تفسیر سورت الانعام آیت نمبر رہ 109 تا 110۔

    وَقَالُوْا هٰذِهٓ ٖ اَنْعَامٌ وَّحَرْثٌ حِجْرٌۖ لَّا يَطْعَمُهَآ اِلَّا مَنْ نَّشَآءُ بِزَعْمِهِـمْ وَاَنْعَامٌ حُرِّمَتْ ظُهُوْرُهَا وَاَنْعَامٌ لَّا يَذْكُرُوْنَ اسْـمَ اللّـٰهِ عَلَيْـهَا افْتِـرَآءً عَلَيْهِ ۚ سَيَجْزِيْـهِـمْ بِمَا كَانُـوْا يَفْتَـرُوْنَ ○ سورت الانعام آیت نمبر (138) ترجمہ...
  19. Hina Rafique

    تفسیر سورت الانعام آیت نمبر رہ 109 تا 110۔

    وَرَبُّكَ الْغَنِىُّ ذُو الرَّحْـمَةِ ۚ اِنْ يَّشَاْ يُذْهِبْكُمْ وَيَسْتَخْلِفْ مِنْ بَعْدِكُمْ مَّا يَشَآءُ كَمَآ اَنْشَاَكُمْ مِّنْ ذُرِّيَّةِ قَوْمٍ اٰخَرِيْن○ سورت الانعام آیت نمبرَ (133)۔ ترجمہ ۔ اور تیرا رب بے پروا رحمت والا ہے، اگر وہ چاہے تو تم سب کو اٹھالے اور تمہارے بعد جسے چاہے...
  20. Hina Rafique

    تفسیر سورت الانعام آیت نمبر رہ 109 تا 110۔

    وَكَذٰلِكَ نُـوَلِّىْ بَعْضَ الظَّالِمِيْنَ بَعْضًا بِمَا كَانُـوْا يَكْسِبُوْنَ○ سورت الانعام آیت نمبر (129)۔ ترجمہ ۔ اور اسی طرح ہم ملا دیں گے گناہگاروں کو ایک دوسرے کے○ ساتھ ان کے اعمال کے سبب سے۔ يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ اَلَمْ يَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ يَقُصُّوْنَ عَلَيْكُمْ...
Top