• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    یہ جھوٹ ہے۔ سنت رفع الیدین کے تمام اہل سنت والجمات قاعل فاعل ہیں۔ غیر مقلدین مسلم امہ سے وہ رفع الیدین کروانا چاہتے ہیں جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف چھوڑا بلکہ اس کا اعادہ کرنے والے صحابہ کرام کو سختی سے ڈانٹا۔ سنن النسائي (3 / 4): أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ...
  2. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    س سیانے کہتے ہیں غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔ ایک طرف صف بندی میں اگر خامی ہے تو وہ عوام کی طرف سے ہے نہ تو انہیں اس کی ترغیب دی جاتی ہے اور نہ ہی علماء اس کے قائل۔ دوسری طرف غیر مقلدین جس طرح نماز میں ہاتھ باندھنے کی تعلیم دے رہے ہیں ان میں سے زبیر علی زئی رحمۃ اللہ کا طریقہ تمام احادیث کے خلاف ہے۔...
  3. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    @خضر حیات صاحب @انس نضر صاحب
  4. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    اس تھریڈ میں کچھ مہربانوں کے مراسلوں کے اقتباسات اس مقصد سے لغا رہا ہوں کہ محدث فورم کے ذمہ داران دیکھ لیں کہ کج بحثی اور فضول مراسلے کون لگاتا ہے اور پابندی کس پر لگتی ہے۔
  5. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    میرے دو مؤکل تو پکے ہیں باقی فصلی ہیں @عمر اثری اور @محمد طارق عبداللہ
  6. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    میں جو کچھ لکھتا ہوں یا تو وہ نصوص ہوتی ہیں یا میرا ذاتی فہم۔ میں فہم کو مستعار لینے کا عادی نہیں آپ لوگوں کی طرح۔ آپ لوگ دوسروں کو ’’تقلید‘‘ کا طعنہ دیتے ہو اور خود جس قسم کی ’’سفیہ تقلید‘‘ کا مظاہرہ کرتے ہو اللہ تعالیٰ اس سے محفوظ رکھے۔ آپ لوگوں کو آپ کا ہم مسلک عالم خواہ کتنی ہی غلط بات کہ دے...
  7. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    آئی ڈی بدل کر لکھنے کے بہت سے مقاصد تھے۔ نمبر ایک: منتظمین کو یہ پیغام دینا چاہتا تھا کہ کسی کو بلاوجہ بین کرنا بے سود عمل ہے۔ نمبر دو: کسی کو موڈریشن میں ڈالنے سے صرف یہ مفاد حاصل ہوتا ہے کہ اسے بد دل کیا جائے تاکہ وہ بحث میں حصہ نہ لے سکے۔ میں نے آئی ڈیز بدل کر صرف اس وقت آیا جب مجھے بین کیا...
  8. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    عنوان کی تفہیم پوری حدیث بمع روات و متن اور حوالہ؛ صحيح البخاري (1 / 128): حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ المُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَهَّابِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، أَتَيْنَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ...
  9. ع

    چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں

    عنوان کی ٹصحیح کردی جائے عنوان ’’،منہ پر مارنے کا حکم‘‘ صحیح لگتا ہے موصوف سے لفظ ’’پر‘‘ لکھنا سہواً رہ گیا لگتا ہے جس سے عنوان عجیب لگتا ہے۔
  10. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    جسے موڈریشن میں ڈالا ہؤا ہے اسے آزاد کہتے ہو اور جو فضولیات میں لگا ہے وہ شائد کچھ اور لکھنا چاہتا ہے ۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔
  11. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    جس کی دعوت اسی پر اعتراض!!!!!!!! کیا کہنا چاہتے ہو؟ بوکھلائے ہوئے لگتے ہو۔ کوئی کام کی بات؟
  12. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    اس کا کیا یہ ترجمہ غلط ہے؟ نماز میں ہاتھ باندھنا سامنے کی طرف (نہ کہ پیٹھ کی طرف) سنت ہے۔
  13. ع

    ان افراد کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اور رہائش و وفات کا مقام درکار ہے۔

    درج ذیل افراد کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اور رہائش و وفات کا مقام درکار ہے۔ مدد گار کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے۔ ۔ عبدالرحمن بن اسحاق ۔ ابوزرعہ الرازی ۔ ابو حاتم الرازی ۔ ابن خزیمہ ۔ ابن معین ۔ احمد بن حنبل ۔ بزار ۔ یعقوب بن سفیان ۔ عقیلی ۔ العجلی ۔ بخاری ۔ نسائی ۔ ابن سعد ۔ ابن...
  14. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    ماہرِ فضولیات وعبثیات و جدلیات @ابن داود کی +پ بیتی۔ ’’حقیقی ماہرین ‘‘ وہی ہیں جو صحیح حدیث پڑھتے ہیں اور مفہوم اپنی مرضی کا پیش کرتے ہیں (دیکھئے اسی فورم میں)۔ ’’حقیقی ماہرین‘‘ وہی ہیں جو جس حدیث کو چاہیں ضعیف قرار دے دیں اور جسے چاہیں صحیح ترین۔
  15. ع

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    مذکورہ دونوں احادیث سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ یہ عمل رمضان میں ہوتا تھا۔ اگر کسی دوسری حدیث سے غیر رمضان میں بھی اس آذان کا ذکر تو وہ لکھ دی جائے۔ ابتدا میں نماز کی اطلاع کے لئے مختلف مشورے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آذان والے مشورہ کو پسند کیا...
  16. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    تمام ساتھی میرے اس مراسلہ کے ایک ایک لفظ کو بغور اور فکر کے ساتھ پڑھیں میں نے دینی علم براہِ راست نصوص سے سیکھا ہے۔ مجھ پر کسی دینی مدرسہ کی چھاپ نہیں۔ جو جس دینی مدرسہ سے پڑھتا ہے وہ اسی کا ہو کر رہ جاتا ہے الا ماشاء اللہ۔ میں نے غیر مقلدوں کی دعوت کہ، جس امام کی بات صحیح ہو اس کی پیروی کرو،...
  17. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    یہ تھریڈ نماز پڑھنے سے متعلق ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو کہا کہ تم اسی طرح نماز پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دیکھی ہوئی نماز میں تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اتنے بلند کیئے گئے کہ انگوٹھے کان کی لو کے برابر ہو گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ...
  18. ع

    نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے

    پوری حدیث ملاحظہ فرما لیں کہ یہ حکم کن کو تھا؟
  19. ع

    نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے

    خواتین کو جو حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسی میں ان کے لئے تعظیم ہے۔ مردوں کے حکم میں عورتوں کو زبردستی شامل کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراض کرنا ہے۔
  20. ع

    نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے

    لامذہب(وہابی، اہلحدیث، سلفی، غیر مقلد وغیرہ) کا تفصیلی تعارف لامذہبوں کا تفصیلی تعارف لامذہبوں کی ابتداء ہندوستان میں جماعت اہلحدیث "بہ اصطلاح جدید " کا قیام اورنگ زیب عالمگیر رحمہ اللہ کی وفات کے بہت بعد شروع ہوا ہے، فتاویٰ عالمگیری کی تدوین کے وقت ہندوستان کے کسی گوشہ میں فقہی اختلاف...
Top