الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سب سے پہلی بات یہ کہ کیا یہ ترجمہ صحیح ہے؟
دوسری بات یہ کہ اس میں ’’ينصرف عن يمينه وعن يساره‘‘ کا کیا مطلب ہے؟ تاکہ اس عمل کے موقع محل کی نشاندہی ہو سکے۔
تیسری بات یہ کہ یحیٰ رحمہ اللہ کا وضاحتی عمل کچھ اور ہی ظاہر کر رہا ہے جس میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ بتایا گیا نہ کہ مقام۔
چوتھی بات یہاں...
آج بھی کچھ شقی القلب حضرات اس گنبد کو گرانے کے حق میں ہیں اپنی سفاہت اور جہالت کے سبب۔
مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ نے جو دلیل دی وہ اپنی جگہ بجا مگر جو اسے ڈھانا چاہ رہے تھے ان کے پاس بھی کوئی دلیل نہیں تھی۔ جن احادیث کو وہ اس مقصد مضموم کے لئے بہانہ بنا رہے تھے ان کی زد میں روضۂ رسول صلی...
سلف میں یا تو اس کا ترجمہ ’’سینہ‘‘ کسی نے نہیں جانا یا پھر یہ تمام روایات اس قبیل سے ہیں جنہیں سلف میں کوئی نہیں پہچانتا تھا۔ یہ امام مالک ہیں، احمد بن حنبل ہیں، امام ترمذی ہیں، امام نووی ہیں رحمہم اللہ علیہم اجمعین ان میں سے کوئی بھی سینہ پر ہاتھ باندھنے کی بات نہیں کرتا۔ بلکہ امام نووی رحمۃ...
پانی اور مٹی پاک کرنے والے ہیں یہ نص سے ثابت ہے۔
جب ان دونوں پر دسترس نہ ہو تو نماز کیوں کر پڑھ سکتا ہے؟
یہ بات ذہن میں رکھیں کہ بلاطہارت نماز پڑھنے پر سخت وعید ہے۔
آمین
ان کو ملاحظہ فرمالیں
صحيح مسلم (2 / 606):
[شرح محمد فؤاد عبد الباقي]
[ش (ويشهدن الخير ودعوة المسلمين) أي يحضرن مجالس الخير كسماع العلم ويحضرن دعوة المسلمين أي دعاءهم كاستسقائهم (جلباب) قال النضر بن شميل هو ثوب أقصر وأعرض من الخمار وهي المقنعة تغطي به المرأة رأسها وقيل هو ثوب واسع دون...
اجتہادی مسائل میں کسی کے بھی صحیح یا غلط ہونے کا امکان ہوتا ہے۔
فقہ حنفی ماہرین کی مشاورت سے مدون ہوئی اور بقیہ فقہاء کی انفرادی کوشش ہے۔ خطا کا امکان گو دونوں طرف ہے مگر شوریٰ میں اس کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔
یہ اتلاف صرف عصر کے وقت کی ابتدا میں ہے جو زمین کی ساخت کے سبب ہے۔
جہاں سورج بالکل سر پر سے گزرتا ہے وہاں یہ اختلاف ہے ہی نہیں بلکہ ہو ہی نہیں سکتا۔ اختلاف وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں سورج جب ڈھلنا شروع ہوتا ہے تو اشیاء کچھ نہ کچھ سایہ رکھتی ہیں۔
ایک طبقہ اس سائے کے علاوہ کو شمار کرتا ہے دوسرا اس...
قتل و غارت کسی بھی فقہ میں جائز نہیں اور نہ ہی کوئی اس کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ عوام ہیں جو مشتعل ہو جاتے ہیں اور قانون کو ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔
کسی بڑے سے بڑے جرم میں بھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا جاسکتا۔ اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔ رفع الیدین تو ایک معمولی اختلاف ہے اس پر قتل و غارت !!!!!
مسنون طریقہ دعاء مانگنے کا نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر ہے جس سے غیر مقلدین کی اکثریت محروم کر دی گئی ہے۔
اجتماعی دعاء مسنون ہے اور اس کا ثبوت قرآن و حدیث میں موجود ہے۔
فرائض و سنن نماز کے بعد اجتماعی دعاء پر اختلاف موجود ہے اور میں اکیلے دعاء مانگنے کے حق میں ہوں اور ایسا ہی کرتا ہوں۔