الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ ہی اپنے اصول پر حجرہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر بنے اس گنبد کو مذموم ثابت کر دیں۔ یاد رہے کہ یہ گنبد حجرہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر بنایا گیا ہے قبر پر نہیں اور آپ کو کسی عمارت پر گنبد بناے کی ممانعت کی آیت یا صحیح حدیث پیش کرنا ہوگی خواہ مخواہ کی خانہ پری کر کے نہ اپنا وقت ضائع کریں...
حجرہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا میں مدفون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر آپ لوگوں کی نظروں میں کھٹک رہی ہے جب کہ صحابہ کرام کو یہ نہ کھٹکی اور نہ یہ ’’شرک‘‘ نظر آیا!!!!!!!!
تو سب سے پہلے خانہ کعبہ کے برآمدوں پر بنے اور مسجدِ نبوی پر بنے گنبدوں کو ہٹانے سے بسم اللہ کریں وہ نظر کیوں نہیں آتے؟؟؟
ایک مجلس کی تین ط،اق کو تین ہی گننا چاہیئے کیوں کہ تین کو ایک تو نہی کہا جاسکتا۔ ہاں یہ ایک غلط قدم تھا کہ جو کام ایک طلاق سے ممکن تھا اس نے تعدی کی اور صلح کی گنجائش نہ چھوڑی۔ اسی پر تعزیراً کوڑے لگائے گئے اور یاد رہے تعزیر نص نہیں کہ اس پر فتویٰ دیا جائے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی...
یعنی آپ لوگوں کے بقول مسجد کی دیوار چونکہ امام کا سترہ ہے لہٰذا اگلی صف کے سامنے سے گزرتے ہوئے امام کے ساتھ کھڑا ہؤا جاسکتا ہے کیوں کہ یہ امام کے پیچھے سے گزرنا ہؤا امام اور سترہ کے درمیان سے نہیں۔
اس طرح جب ایک اور نمازی آجائے گا تو وہ اس امام کے ساتھ کھڑے نمازی کو اسی طرح بلا لائے گا۔
کیا میں...
آپ دو باتوں کو آپس میں خلط کر رہے ہیں۔ قبر پر عمارت بنانے کی بات جو اظہرمن الشمس ہے کہ اس کی ممانعت ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہاں عمارت میں قبر بنی ہے بوجوہ۔ صحابہ کرام نے اپنے ہاتھوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہاں دفنایا۔
آج کے دور والوں کے کیا صحابہ سے زیادہ علم ہے؟
کسی عمارت پر (قبر کی بات...
تمام باتوں کا جواب اس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دیجئے گا
امام کے ساتھ ایک یا دو نمازی نہیں پوری دو صفیں ہیں۔
دوسرے یہ کہ پہلی صف کے نمازی نے وہاں سے ہٹنا ہے وضوء ٹوٹ جانے کے سب۔
اس کی خالی جگہ کو پر کرنا ہے کہ نہیں؟
اگر کررنا ہے تو کیسے؟
ان تمام باتوں کا جواب قرآن و حدیث سے دیجئے گا خالی خانہ پری...
محترم @اسحاق سلفی صاحب
امام کے پیچھے دو صفیں تھیں۔ پہلی صف کے درمیان میں سے کسی کا وضوء ٹوٹ گیا۔
جس کا وضوء ٹوٹا وہ کس طرح نکلے؟
اس کی جگہ کو کیسے پر کیا جائے؟
قرآن و حدیث کو پیش نظر رکھتے ہوئے دلائل سے جواب دیں۔
بات اس بارے نہیں ہورہی کہ بعد والوں نے کیا کیا۔ بات صرف یہ ہے کہ گنبدِ خضراء کو گرانے کی مذموم خواہش کی دلیل کسی حدیث سے نہیں ملتی کیوں کہ یہ پہلے سے بنی عمارت پر تعمیر کیا گیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اس عمارت میں انہی کے فرمان کی روشنی میں بنی۔
جب ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہی ہے تو یہ شرعی حکم کا مذاق کیسے ہے؟
اگر یہ مذاق بھی ہو تو بھی اس وجہ سے اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے حق کو کیسے سلب کیا جاسکتا ہے؟ اس پر حاکمِ وقت نے تعزیر کیوں نہیں دی؟