الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاء اللہ
ادوار کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں جن کو شریعت میں رہ کر پورا کیا جاسکتاہے۔پہلی بات تو یہ کہ نعت میں کوئی دو رائے نہیں جیسے کے خضر بھائی نے کہا ۔لیکن حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی اشعار کہے چنانچہ ایک بار مسجد میں اشعار پڑھ رہے تھے تو عمر رضی اللہ عنہ...
بطور مسلمان برزخ پر ایمان تو آپ بھی رکھتے ہوں گے فرض کریں یہ ہی اعتراض آپ ہو رہا ہے کہ عالم برزخ کیا ہے تو پھر آپ اس بارے میں کیا فرمودات جاری کریں گے۔۔۔؟یعنی عالم برزخ کیا ہے اس کی کیا وضاحت پیش فرمائیں گے۔۔۔؟
عامر بھائی نے برزخ کے ساتھ قبر کا ذکر تو نہیں کیا لیکن آپ نے اپنے سوال نمبر 4 میں قبر...
دیکھیں باقر بھائی کچھ خاص حا لتیں ہیں جن میں میت بولتی ہے اور سنتی بھی ہے،لیکن وہ صرف انہی حالتوں میں ہے ان حالتوں کو دیکھ اگرہم یہ کہیں کہ میت ہر حالت میں سنتی یا بولتی ہے تو یہ زیادتی ہو گی ۔، اسی طرح اگر ہم مطلقا انکار کر دیں کہ وہ نہ سنتی ہے نہ وہ بولتی ہے تو یہ بھی زیادتی ہو گی ۔
اعتدال کا...
اچھا یہ بتاءیں باب کس وجہ سے آتا ہے..؟
آپ کا اشارہ سمجھ گیا...
یہاں پر آپ باب لا کر امام بخاری سے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں..؟
حدیث پر ایمان والی بات میں آپ مسلسل خاموش ہیں وجہ بتائیں گے؟
رہی بات اس فورم کی تو ایک مشہور کہاوت آپ کی نظر کرتاہوں۔کہتے ہیں کہ جس تھالی میں کھایا جائے اس میں پیشاب نہیں کیا جاتاآپ اس فورم پر آکر اپنی بات لوگوں تک پہنچاتے ہیں سناتے ہیں اپنی رائے دیتے ہیں۔ماشاء اللہ ضرور دیں ہمیں کوئی اعترض نہیں۔پھر آپ اس فورم کے بارے میں ہی یہ فرمان عالی شان بھی جاری کر...
جناب باقر صاحب یہ میری گزشتہ پوسٹ ہے پر نہ پڑھ کر جواب دینے کی وجہ سے نظر سے نہیں گزری یہ اس سے اقتباس پیش کر رہاہوں جس میں جناب کا جواب موجود ہے۔
"رہی بات امام بخاری کی تو انہوں نے اس عقیدہ کی وضاحت کہیں نہیں "
جب انہوں نے اس کی وضاحت ہی کہیں نہیں کی تو پھر اس پر ان کے عقیدے کے بارے میں بات...
اگر بحث فضول ہوتی ہے تو شروع کرنے والے بھی آپ ہی ہیں اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں...رہی بات امام بخاری کی تو آپ ان کے حدیث نقل کرنےسے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں...؟باقی جواب تو میں نے اوپر دے دیا ہے لیکن ہوسکتا ہے عینک شریف پر دھول جمنے سے نظر نہیں آیا...غور سے دوبارہ اوپر والی پوسٹ پڑھیں امید ہے...
میت اگر اس حالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ ووسلم نے فرمایا کہ بولتی ہے تو بولتی ہے...کیا آپ اس حدیث پر ایمان رکھتے ہیں..؟
رہی بات امام بخاری کی تو انہوں نے اس عقیدہ کی وضاحت کہیں نہیں کی...اور یہ حدیث بیان کرنے کے بعد امام بخاری کے عقیدہ پر بحث محل نظر ہے ان کا کیا عقیدہ تھا کیا.نہیں اس جواب وہ...
درست بات کو کھلے دن سے تسلیم کرنا بھی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے جیسے کہ کھجورروں کی پیوندکاری کا واقعہ اس پر شاہد ہے۔
اور کلی علم اللہ تعالیٰ کے پاس ہے بندوں میں کم اور زیادہ علم رکھنے والے موجود ہیں۔
وفوق کل ذی علم علیم۔بلکہ میں یہ درخواست کروں گا کہ کبھی بھی کہیں بھی کچھ بھی غیردرست...
میرا بھی قول اور کلام میں فرق کرنے کا مقصد وہی تھا جو آپ نے بعد میں ذکرکیا ہے۔یعنی دو طرفہ ایک طرف سے بات ہو دوسری طرف سے جواب دیا جائے اور یہ تعلق دائمی سا ہو۔۔۔
یہ بات کرنے کا مقصد تھا تاکہ کوئی یہ بات سمجھ لے کہ اگر میت کلام کرتی ہے تو دوسرے بھی سنتےہیں۔اسلئے قول و کلام کو الگ کیا ہے کہ وہ...
اوپر جس کتاب کا سکین دیاگیا ہے صاحب کتاب نے تھوڑی سی خیانت کی ہے ۔باب کلام المیت نہیں بلکہ قول المیت ہے۔
کلام ہمشہ دوطرفہ ہوتاہے جبکہ قول یکطرفہ ہوتاہے۔
امام بخاری اس میں لوگوں کے لئے ترغیب بھی اورترہیب بھی لیکن ان کےلئے جو احادیث سے ترغیب و ترہیب چاہتےہیں۔نہ کہ ڈرامے بازی۔
اب یہ دیکھیں۔
باب قول...
یہ تو اس دن ہی پتہ چل گیا تھا جس دن ایک بہادر نے بڑے سکون سے کہہ دیا کہ حدیث پر عمل کرنے کےلئے اس کا صحیح ہونا ضروری نہیں ہے۔
اچھا اب مزے کی بات یہ دیکھیں یہ لوگ تقلید میں اس قدر نابینا ہوگئےہیں کہ حدیث رسول اللہ کی لے کراعتراض امام بخاری پر ہے۔جبکہ انہوں نے تو بس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی...
ابتسامہ۔۔
حدیث بھی صحیح ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میں شک کرنے والا ایمان کی فکر کرے۔اس حدیث سے آپ کیا بتانا چاہ رہے ہیں وہ بتائیں تاکہ اندر والا حصہ باہر نکلے ۔بات کرنے میں اآسانی ہو جائے گی۔
جزاکم اللہ خیرا۔
میں مزید کچھ بولنے اور کہنے قاصر ہوں ۔
پر آپ کی اس بات سے اور اتنے دنوں سے ہونی والی بحث سے یہ بات سامنے ضرور آ گئی ہے۔جدید منکرین حدیث آج کے دیوبند مقلد ہیں۔
میں مزید اس تھریڈ میں کوئی بھی بات نہیں کرسکوں گا ۔
یہ زندگی کا دوسرا پریشان کن وہ مرحلہ ہے جو میں کبھی نہیں بھول پاؤں...
اوہ،۔۔۔۔۔۔پورے ہوش و حواس میں یہ بات کر رہے ہیں۔۔!!!!
ایک مرتبہ دوبارہ تصدیق کر دیں۔مہربانی ہو گی یہ بات میرے لئے بڑی ہی حیران کن ہے اس لئے ہو سکتا ہے جب آپ نےیہ بات لکھی تب کسی دباؤ یا پریشانی میں ہوں دوبارہ سوچ سمجھ کر بتا دیں کہ ۔۔۔۔۔