الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے اسی لئے وضاحت پوچھ لی تھی اور ساتھ ہی قید بھی لگا دی تھی کہ حنفی نص صریح نہیں چاہئے۔
چلیں خیر کیا نص صریح کےلئے اور حدیث پر عمل کرنے کے لئے حدیث کا صحیح ہونا کافی نہیں ہے۔۔۔؟
انا للہ وانا الیہ راجعون پھر چھے بائے چھے کا اشتہار کیوں چھپاتے ہیں۔۔۔۔؟
"تقریب تکمیل بخاری شریف" جامعہ خیر المدارس اورنگذیب روڈ بیرون دھلی گیٹ ملتان۔ کھانا بھی اس کے نام کا اور غرانا بھی اسی پریہ جسارت تو کوئی حنفیوں سے سیکھے۔بھائی جی یہ خیرالمدارس میں فون کر کے امام بخاری کی غلطیوں کا بتائیں...
کھاتے بھی امام بخاری کے نام کا ہیں "تقریب تکمیل بخاری شریف" اور غصہ بھی اس مرد محدث پر۔۔
چلو خیر اویں ہی آپ کہیں گے میں ان کے دفع میں لگ گیا۔نص صریح کیا ہے۔۔؟ تعریف کریں کہ نص صریح کسے کہا جاتا ہے پھر اس قانون کے مطابق حدیث لکھ کر حوالہ دے دیتے ہیں۔
اصلی تعریف اصلی الفاظ سے کیجئے گا۔فقہی نص...
لاصلوۃ لم لمن یقراءالا بفاتحۃ الکتاب۔
اس شخص کی نماز نہیں جس نے سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی۔بخاری
یہاں شخص کہا ہے جس میں امام اور مقتدی دونوں ہی آ جاتے ہیں اس لئے شخص کا لفظ بولا ہے۔اس حدیث پاک سے سورۃ فاتحہ کا وجوب ثابت ہوتاہے۔۔۔ کیوں کہ اس کےبنا نماز مکمل نہیں ہے اور نماز کا وہ حصہ جس کی بنا پر...
انجانے میں آپ ہمیں نہیں بلکہ رسول اللہ کی حدیث کو جھوٹا کہہ رہے ہیں ساتھ ہی ساتھ اپنے ہی ان اکابر کی کستاخی کے بھی مرےکب ہو رہے ہیں جن کے خیال سے فاتحہ پڑھنا مستحب ہے...ہی ہی ہی.
جناب صحیح صریح کی تعریف کریں اور بتائیں کہ واجب کے لیا کونسا صیغہ یا چیز یافقرہ ہو گا جس سے ثابت ہو گا کہ یہ بات فرض ہے اور یہ فرض نہیں ہے اسکی وضاحت کریں پھرآپ کے اصول کو سامنے رکھ کر ہم بتا دیتے ہیں ہم نے اپنی بساط کے مطابق احادیث دی ہیں ان کا جواب دے دیں یا ایک واضح حدیث جس میں منع کیا گیا ہو...
آپ کی یہ دلیل بھی فاسد ہو جاتی ہے آپ کی کتاب نور الانوار میں یہ قانون موجود ہے...اذاتعارضا تساقاط...جو دو آیات متعارضآجائیں تو دنوں کاحکم ساقط ہوجاتا اب نورالانوار سچی ہے کہ آپ...؟
احناف کا سب سے بڑامسلہ یہ ہے کہ انہوں نے دین پھلے بنا لیا اور دلائل بعد میں تلاش کرنا شروع کئے پھر کچھ نہ ملنے پر...
الآية.
قوله تعالى " وَإذا قُريءَ القُرآَنُ فَاِستَمِعوا لَهُ وَأَنصِتوا " .
أخبرنا أبو منصور المنصوري قال: أخبرنا عبد الله بن عامر قال: حدثني زيد بن أسلم عن أبيه عن أبي هريرة في هذه الآية " وإِذا قُريءَ القُرآَنُ " قال: نزلت في رفع الأصوات وهم خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم في الصلاة.
وقال...
ہائے مفلسی اللہ کسی کو مقلد بھی نہ بنائے۔۔پائی جان اس حدیث کا جواب اور صراحت دونوں ہی میں گزشتہ پوسٹوں میں کر چکا ہوں پر آپ پوری پوسٹ پڑھتے نہیں ہیں لگتا تو یہ ہی ہے۔یہ صحیح مسلم کے حوالے سے جب آپ نے پیش کی تھی تب ہی جواب دے دیا تھا مولانا صاحب۔
صحابی رسول کے فیصلے پر ہمیں تو کوئی اختلاف نہیں ہے...
ہاہاہا چور کی داڑھی میں تنکا پہلے ہی کہہ دیا کہ جواب نہیں دوں گا۔
اچھااگر میں واجب کی تعریف محدثین والی پیش کردوں تو ہضم کر لیں گے یا کوئی گیس والا سیرپ بھی ساتھ لکھ دوں۔۔؟
پہلے اتنی ہی بات کا جواب دیجئے گا تاکہ میں پیش کرسکوں۔
پہلے تعریف پر ہی بات کرلیتے ہیں۔آپ کا یہ شوق بھی پوراکئے دیتے ہیں۔
سہج صاحب میرے ساتھ کوئی لڑائی ہے یا میری پوسٹ کم فقاہت کی بنا پر نظر سے نہیں گزرتی۔۔؟
پا جی میں نے سوال کیا تھا پھر دہرا دیتا ہوں۔ کہ کسی چیزکو واجب و فرض مستحب یا کچھ بھی اور کہنے کےلئے کونسا قانون ہے۔؟کونسا ایسا صیغہ یا بات ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہ حکم فرض ہے یا فرض نہیں ہے۔
اس بات کا...
بھائی جان یہ تو ہمارے خیال سے ہے نہ آپ اب دیکھیں کہ ہوتا کیا ہے ان کی باتوں کا جواب دیتے رہے پھرتوجواب پرہی رہیں گے اور یہ بار بار ایک ہی سوال الاپتے رہیں گے،،ان سے ذراان کا فرضیت و واجب کا معیار پوچھ لینے دیں پھر ان کا جواب ہی ان کے لئے جواب ہو گا اللہ کے فضل سے میں یہ سمجھ رہا تھا کہ یہ کوئی...
پیارے مقلد بھائی میرا بڑا ہی عاجزی سے یہ سوال ہے کہ اگر آپ اپنے معیار واجب فرض مباح بتا دیں تو جواب دینا آسان ہو جائے گا۔
مثال کے طور پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اگر کوئی چیز فرض ہو تو اس کےلئے کونسا صیغہ کونسی عبارت اور کونسی ایسی صرفی نحوی چیز ہو گی جس سے یہ پتہ چلے گا کہ یہ فرض و واجب...
بڑی بات ہے جی کیا کوئی حکم واجب کےلئے لفظ واجب کا ہونا ضروری ہے۔۔؟
اور امام اور مقتدی کےلئے سورۃ فاتحہ واجب ہے۔(واضح رہے کہ یہ واجب کی اصطلاح محدثین استعمال کی جارہی ہےیعنی فرضیت اور واجب ایک ہی حکم میں ہیں۔ مقلدین کی اصطلاح فرض و واجب نہیں لحاظ کسی ڈرامے سے گریز کریں شکریہ)
ہاں جی فرضیت فاتحہ...
میرے پیارے اور میٹھے بھائی۔ ولادت کا ہونا ایک الگ بات اور ولادت کا جشن منانا الگ بات ہے۔افسوس کہ آپ کو اتنا بھی معلوم نہیں ہے۔ قرآن میں کہاں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا جشن منایا گیا۔۔۔؟
واضح رہے کہ ہم امتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں اور ان کی ولادت کا ہی جشن مناتے ہیں...
بڑا سادہ اصول ہے جو اللہ ہی کو حاجت روا و مشکل کشا سب سے بڑا کر داتا مانتا ہے صرف زبان سے نہیں بلکہ عمل سے بھی ان شاء اللہ وہ تو بری ہے بعد والے بھلے ہی قبر کو غسل دیتے رہیں،
اور یہ اصول قرآن ہے اللہ پڑھ کر عمل کی توفیق دیں۔