الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۹۲ مؤثر طریقے
تاليف: هناء بنت عبد العزيز الصنيع
ترجمہ: عبد الرحمن فيض اللہ
مراجعہ: بدر الزمان عاشق علی
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
أما بعد:
یہ کتابچہ "بچوں کو نمازکا پابند بنانے میں والدین کے تجربات" کا خلاصہ ہے، جس میں مذکورہ موضوع کے متعلق حقیقی...
کرنے کے کام
❶ بکثرت نفلی روزے رکھنا۔
❷ شرعی عذر کی بنا پر پچھلے رمضان کے چھوٹے روزوں کی قضاكرنا۔
❸ بخیر وعافیت رمضان پانے کی دعا كرنا۔
نہ کرنے کے کام
❶ کسی بھی قسم کی بدعت وخرافات۔
❷ 15 شعبان کا خصوصی روزہ۔
❸ 15 شعبان کی رات خصوصی قیام اور دیگر عبادات اور جشن کا انعقاد۔
❹ 15 شعبان کی رات قبروں...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
مسئلہ مختلف فیہ ہے جواز اور عدم جواز دونوں کے قائلین ہیں...... احتیاط کا تقاضا یہی ہے کہ وضو کر کے ہی چھوا جائے لیکن کبھی بلا وضو چھو لے تو ان شاء اللہ گنہگار نہیں ہوگا
اپنے بچوں کو نمازی کیسے بنائیں؟
۹۲ مؤثر طریقے
تاليف: هناء بنت عبد العزيز الصنيع
ترجمہ: عبد الرحمن فيض الله
مراجعہ: بدر الزماں عاشق على
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
أما بعد:
یہ کتابچہ "بچوں کو نمازکا پابند بنانے میں والدین کے تجربات" کا خلاصہ ہے، جس...
قربانی کے مختصر احکام
ترتيب: عبد الله محسن الصاهود
ترجمہ: عبد الرحمن فيض الله
مراجعہ: بدر الزماں عاشق على
قربانی کا حکم
سوال/1: صاحب استطاعت پر قربانی کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں: قربانی مرد اور عورت دونوں کے لئے سنت مؤکدہ ہے اور ایک ہی قربانی پورے گھر والوں کی طرف...
نماز چاشت (اشراق كى نماز)کے مختصر احکام
ترتيب: عبد الله محسن الصاهود
ترجمہ: عبد الرحمن فيض الله
سوال/1: چاشت کی نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں:چاشت کی نماز سنت مؤکدہ ہے جسے خود اللہ کے نبی ﷺ نے ادا کیا ہے اور اپنے صحابہ کو بھی اس کی ترغیب دلائی ہے۔ مجموع الفتاویٰ (11/...
تنگ دست فقیر کے قرض کو زکاۃ کی نیت سے ختم دینا
اگر کسی شخص کا کسی تنگ دست پہ قرض ہے اور وہ اس قرض کو زکاۃ سمجھ کر ختم دینا چاہے تو یہ جائز نہیں ہے۔ چارو فقہی مذاہب: حنفیہ، مالکیہ، شافعیہ اور حنابلہ کا اس پر اتفاق ہے ابو عبید کہتے ہیں کہ اسی پر عمل رہا ہے نیز ابن تیمیہ کہتے ہیں کہ اس میں کوئی...
اسراء اور معراج کے بارے میں تین حقائق جسے ہر مسلمان کو جاننا اور اس پر ایمان لانا ضروری ہے
▪ پہلی حقیقت:
یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی روح اور جسم کے ساتھ بیداری کی حالت میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ کی طرف لے جائے گئے اور اسی رات جسم اور روح کے ساتھ حالت بیداری میں بیت المقدس سے آسمان...
قرض دیئے ہوئے مال میں زکاۃ کیسے ادا کیا جائے؟
سوال: ہم اپنے اس مال کی زکاۃ کیسے ادا کریں جو دوسروں کے ذمہ قرض ہے اسے میں نے وصول نہیں کیا اور اس میں سے کچھ کو چار سال یا اس سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے؟
جواب: اگر قرض ایسے شخص کے پاس ہے جو طلب کرنے پر فورا واپس کر دے تو اس کی زکاۃ ہر سال ادا کرنا...
قرضدار کے تنگدست ہونے کی بنا پر قرض کو بطور زکاۃ سمجھ کر ختم کر دینے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص کے ذمہ میرا کچھ قرض ہے، کافی وقت گزر جانے کے باوجود اس نے ادا نہیں کیا اور نا ہی وہ ادا کرنے کی استطاعت رکھتا ہے چونکہ وہ فقیر ہے لہذا میں نے اس رقم کو زکاۃ سمجھ کر معاف کر دیا تو کیا میرا یہ عمل...
صبح وشام کے اذکار..PDF
صبح وشام کے اذکار مسلمان کے لئے ایک قلعہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہمارےنبى محمد ﷺ نے ان کی تعلیم فرمائی ،یہ اذکار دکھ، درد، مصائب، جادو، جنات، پریشانی، بیماری،آفات نیز بہت سی برائیوں سے بچاتے ہیں۔ صبح وشام ان کا لازمی اہتمام کرنا چاہئے۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے:
يَا أَيُّهَا...
ماہ شوال کے مختصر احکام
ترتيب: عبد الله محسن الصاهود
ترجمہ: عبد الرحمن فيض الله
مراجعہ: بدر الزماں عاشق على
عن أبي أيوب الأنصاري رضي الله عنه قال قال رسول الله ﷺ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ. (صحيح مسلم)
ترجمہ: حضرت ابو ایوب انصاری رضی...
عید کے دن کے مختصر احکام
ترتيب: عبد الله محسن الصاهود
ترجمہ: عبد الرحمن فيض الله
مراجعہ: بدر الزماں عاشق على
سوال/1: اسلام میں کون کون سی عیدیں مشروع ہیں؟
جواب: ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسلام میں تین عیدیں مشروع ہیں۔
1- عید الفطر: رمضان کا روزہ مکمل کرنے کی خوشی میں۔
2- عید الاضحٰی...
ترتيب: عبد الله محسن الصاهود
ترجمہ: عبد الرحمن فيض الله
مراجعہ: بدر الزماں عاشق على
سوال/۱: صدقۃ الفطر کا کیا حکم ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ نے ہر سال عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں پہ ان کے جسموں کی زکوٰۃ فرض کی ہے۔ مجموع فتاویٰ الشيخ ابن باز (14/32)
صدقۃ الفطر ہر مسلمان پر واجب ہے، جوان ہو یا...