الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عمران خان!
تو خان صاحب اس میں پریشان ہونے والی کونسی بات ہے ویسے بھی آپ اچھے سکول اور کالج سے فارغ التحصیل ہیں اب بیوی سے علیحدگی کے بعد تو سمجھ لیں مکمل ''فارغ البال'' ہیں تو اب اپنے اور اپنے بچوں کی ٹیوٹر کی حیثیت سے مادام جمائمہ کی خدمات حاصل کرلیں۔ اس سے آپ ایک ٹکٹ میں دو مزے لے سکیں گے۔ آپ...
ہم تو سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں اور انہیں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر متحد ہو کر رہنا چاہئے ورنہ ہر کوئی انہیں اپنے پیچھے لگا کر انکی راہ کھوٹی کرنے میں لگا رہے گا۔ البتہ الطاف بھائی کی اس بات پر حیرت ہے کہ ''سندھیوں کی رہنمائی کرنے والا کوئی نہیں رہا'' خاکم...
مسلمانوں کی ترقی کا خواہشمند ہوں، یہ معاشی طور پر کمزور اور تعلیم میں پیچھے ہیں : مودی !
یہ ہے ووٹ کی طاقت جس نے مودی جیسے ''مسلم خور'' امیدوار کو بھی مجبور کر دیا ہے کہ وہ مسلم ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے بھارتی ریاست بہار کے گائوں ''پاکستان'' جا پہنچے اور ان کی ترقی کی خواہش کا اظہار کیا۔...
کفایت اللہ بھائی اس روایت کی وضاحت کر دے -
امام ابن جوزی رحمہ اللہ کا واقعہ یہاں دلچسپی سے خالی نہ ہو گا، وہ اپنی کتاب ''الاذکیاء'' میں ذکر کرتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ اور ایک جوان آدمی نے بیک وقت ایک عورت کی طرف پیغام نکاح بھیجا تو عورت نے ان دونوں کو پیغام دے بھیجا کہ تم...
احناف صاحبان نے اپنی کتابوں میں لکھا ہے:"وَلَيْسَ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ ذِكْرٌ مَسْنُونٌ عِنْدَنَا"
"یعنی احناف کے نزدیک دو سجدوں کے درمیان میں کوئی ذکر مسنون نہیں ہے۔"(مَجْمَعِ الْأَنْهُرِ فِي شَرْحِ مُلْتَقَى الْأَبْحُرِ،فَصْلٌ صِفَةِ الشُّرُوعِ فِي الصَّلَاة،ص:99)
حدثنا أحمد بن عبدة حدثنا حماد بن زيد عن مجالد عن الشعبي عن قرظة بن كعب قال: بعثنا عمر بن الخطاب إلى الكوفة وشيعنا فمشى معنا إلى موضع يقال له صرار. فقال: أتدرون لم مشيت معكم قال: قلنا لحق صحبة رسول الله صلى الله عليه وسلم ولحق الأنصار. قال: لكني مشيت معكم لحديث أردت أن أحدثكم به فأردت أن تحفظوه...
طالبان میں کوئی گروپ بندی نہیں، سب ایک چھتری تلے ہیں : مولانا یوسف شاہ !
کیا سولہ آنے درست بات کی ہے مولانا نے اور سچ بھی یہی ہے جو ہم بارہا کہتے چلے آ رہے ہیں مگر ہمارے پیارے راج دلارے طالبان یہ سچ صرف اپنے فائدے کیلئے استعمال کرتے ہیں "مذاق رات" کے دوران طالبان اور حکومتی رابطہ کمیٹیوں میں...
طاہر القادری کا حکومتی پالیسیوں کیخلاف 11 مئی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان !
اسے کہتے ہیں "باسی کڑھی میں اُبال" جو وقفے وقفے سے طاہر القادری کی ہانڈی میں عرصہ دراز سے آتا رہتا ہے اور پھر جھاگ کی طرح بیٹھ جاتا ہے۔ ویسے حیرت کی بات ہے کہ اس وقت ملک کی حالت پر سب سے زیادہ تکلیف ان رہنماﺅں کو ہو رہی...