الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
واشنگٹن: امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک عورت نے اپنے ہی 7 بچوں کو قتل کرکے لاشیں ڈبوں میں چھپا دیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست یوٹاہ میں ایک شخص کو اپنے گھر کے گیراج میں صفائی کے دوران ایک نومولود بچے کی لاش ملی، جس کی اطلاع اس نے پولیس کو کی، پولیس نے گھر کی تلاشی لی تو اسے مختلف...
عدم ذکر نفی کو مستلزم نہیں ہے یہ تمام لوگ آمین بالجہر کے قائل اور فاعل تھے، اس حدیث میں بہت سارے مسائل ہیں جو محدثین نے بیان نہیں کیے ہیں ، اور یہاں قول مطلق بیان ہوا جس سے جہر پر دلالت ہے
اشماریہ بھائی روایت بھی وہی ہے اور راوی بھی ایک اور الفاظ بھی ملتے جلتے ہیں:
عن وائل بن حجر
أنه صلى خلف رسول الله صلى الله عليه و سلم فجهر بآمين وسلم عن يمينه وعن شماله حتى رأيت بياض خده . حسن صحيح (سنن ابوداود:۹۳۳
یہ روایت محدثین کے نزدیک ناقابل احتجاج ہے اور اس کے معنی میں بھی اختلاف ہے، خفض کا معنی سکوت نہیں ہے بلکہ آواز کو پست رکھنا ہے ، حنفی علما نے بھی اس کا یہی معنی مراد لیا ہے جیسا کہ سابقہ پوسٹوں میں اس کی وضاحت کر دی گئی ہے
جو بھی ہو اس کا احترام اپنی جگہ ہے مگر اس کی بات حجت نہین ہے،شریعت میں ان کی بات حجت نہیں ہے،سیدنا عبداللہ بن مسعود معوذتین کو قرآن کا حصہ نہیں سمجھتے تھے کیا ہم ان کی بات کو مان لیں ؟
جناب اشماریہ صاحب نے آمین کے بارے امام شافعی رحمہ اللہ کا مسلک بیا ن کیا ہے، اور حوالے کے طور پر ان کی مسند کو پیش کیا ہے،لیکن حسب سابق حنفی بھائی یہاں بھی بے جا تقلید کو ثابت کرنے کی کوشسش کی گئ
ہے، حالاں کہ امام شافعی نے اسی حدیث سے آمین بالجہر کو ثابت کیا ہے،اور اپنی مسند میں بھی انہی روایات...