• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    دیر سےشادی

    یہ سب کے ساتھ ہوتا ہے، مگر اہل ثروت اس سے مستثنی ہیں
  2. ح

    بس بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے

    تنبیہ: تصویر ایڈٹ کی جا رہی ہے۔جاندار کی تصویر سے اجتناب کریں۔انتظامیہ
  3. ح

    نریندر مودی کا جھوٹ

    46 سالہ جھوٹ کا پول کھل گیا، مودی نے شادی شدہ ہونے کا اعتراف کر لیا! 46 سال تک بھارتیوں کو اُلو بنانے والا مودی میڈیا سے اپنا راز چھپا نہ سکا۔ مودی "سرکار "بننے کی دوڑ میں اپنا راز اگل بیٹھے۔ ہندو مذہب میں تو دوسری شادی کی گنجائش نہیں ہے ۔ اگر مودی دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو پھر انہیں اسلام...
  4. ح

    مولوی فضل الرحمان کی جی کی قلابازیاں

    قلمدان نہ ملنے پر جے یو آئی کے وفاقی وزراءاکرم درانی، غفور حیدری مستعفی! اب یہ بریکنگ نیوز بھی چلی گئی ہے کہ جے یو آئی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ جے یو آئی کیلئے ہم یہی کہہ سکتے ہیں کہ .... ع بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے حسرتیں، تمنائیں اور نہ جانے پیسے بٹورنے کے کیا...
  5. ح

    سابق امریکی خاتونِ اول پر جوتا پھینکنے والی ملزمہ گرفتار!

    خدا جانے یہ آجکل کیا وبا پھیل گئی ہے، عراق پر امریکی حملے کے بعد امریکی صدر پر جوتا باری کے بعد تو یہ سلسلہ تواتر سے جاری ہے، کہیں جوتا چل رہا ہے اور کہیں بوٹ، سمجھ نہیں آ رہا یہ کیا ہو رہا ہے .... کہیں جوتا کہیں تھپڑ پڑا ہے عجب یہ سلسلہ بد چلا ہے بھارت میں عوامی سیاستدان و سابق وزیر اعلیٰ دہلی...
  6. ح

    کیا صحیح اور کیا غلط؟

  7. ح

    دیر سےشادی

    عبد القیوم بھائی لڑکیوں نے آیڈیل بنا رکھے ہیں کہ لڑکا لڑکی سے زیادہ امیر ہو ، اور لڑکے نے اچھا سا بنگلہ بنا رکھا ہو، اچھی سی نوکری ہو، اور سب سے بڑی بات آج کل خود کو دین دار کہنے والے لوگوں کا یہی نظریہ ہے ، یہ میری زندگی کا تجربہ ہےاور مشاہدہ ہے
  8. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    احناف بھی اونچی آواز سے آمین کو درست قرار دیتے تھے امام ابن الہمام رحمۃ اللہ علیہ: احناف کے جد امجد ہیں۔ حنفی مذہب کی مشہور کتاب شامی ( رد المختار ) کی جلد : 4، /ص: 388 میں لکھا ہے۔ کمال ابن الہمام بلغ رتبۃ الاجتہاد یعنی امام ابن الہمام مرتبہ اجتہاد کو پہنچ گئے وہ اپنی کتاب فتح القدیر میں لکھتے...
  9. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: عن ابی ہریرۃ قال ترک الناس التامین کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا قال غیر المغضوب علیہم ولا الضالین قال آمین حتی یسمعہا اہل الصف الاول فیرتج بہا المسجد۔ ترجمہ: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، لوگوں نے آمین چھوڑ دی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب غیر...
  10. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    ہم نے آمین بالجہر پر صرف ایک حدیث طلب کی تھی لیکن اب تک کوئی جواب نہ آیا ایک تابعی کا قول سامنے آیا ہے جس کا کئی سر پیر نہیں ہے
  11. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    آپ کے اس استدلال پر مجھے بہت زیادہ ہنسی آرہی ہے ،اگر تھوڑا سا غور کر لیتے توایسے بہت سارے مقامات آپ کے سامنے آجاتے جن میں تم اس آیت کی مخالفت کرتے ہو،کیا حنفی کبھی بلند آوازسے دعا نہیں کرتے؟کتنا بھونڈا استدلال ہے
  12. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    کیا رنگین الفاظ اس بات کی دلیل نہیں ہیں کہ صحابہ کرام کی آمین ظاہری ہوتی تھی؟
  13. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس روایت کے بارے سب سے پہلے جناب اشماریہ صاحب نے فرمایا کہ اس کی سند نہیں ہے، تو بندہ نےسند پیش کردی ، لیکن جب احناف صاحبان کا یہ خاصا ہے کہ جو بات امام صاحب کے قول کے مخالف ہو تو اس کو رد کرنا واجب ہے اور فرض ہے اس لیے سند کو در کر دیا گیا، اس کے سند پر کلام کیا گیا کہ ابن جریج مدلس ہے اور...
  14. ح

    احادیث کی صحت درکار ہے

    جس تاویل کے بارے میں نے بات کی ہے وہ یہ ہے،اور یہ فقہ حنفیہ کا بنیادی اصول ہے: الاصل : ان كل آية تخالف قول اصحابنا فانها تحمل على النسخ او على الترجيح والاولى ان تحمل على التاويل من جهة التوفيق۔ بیشک ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب کے قول کے مخالف آجائے اسکو منسوخ ہونے پر محمول کیا جائے گا یا پھر اسکو...
  15. ح

    تکبر کا انجام

  16. ح

    ابراہیم ادہم کی نصیحتیں

    ایک بوڑھے شخص نے شیخ ابراہیم ادہم کی خدمت میں عرض کی کہ میں بہت گنہ گار اور بدکردار ہوں۔ لاکھ چاہتا ہوں کہ گناہ نہ کروں۔ مگر اپنے نفس پر قابو نہیں رہتا۔ مہربانی فرما کر مجھے کوئی ایسی نصیحت کیجیے کہ اس سے میرا دل نرم پڑ جائے اور میری یہ بری عادت جاتی رہے۔ ابراہیم ادہم نے جواب دیا،''جس وقت تم...
  17. ح

    کرائے دارکا دنیا بھر میں کہیں ٹھکانا نہیں ہوتا

    ایک رات مامون کا ایک مصاحب اُسے قصے کہانیاں اور اشعار سنا رہا تھا۔ اس سلسلے میں اس نے یہ حکایت بھی سنائی کہ میرے پڑوس میں ایک بہت دین دار، نیک اور کفایت شعار آدمی رہتا تھا۔ اس کا اکلوتا بیٹا ابھی نو عمر اور ناتجربے کار تھا۔ مرتے وقت اس نے بیٹے کو وصیت کی کہ خدا نے مجھے بہت روپیہ پیسہ دیا ہے،...
  18. ح

    بد ديانتي اور تعصب كی انتہا

    تنبیہ: تصویر ایڈٹ کر دی گئی ہے۔جاندار کی تصویر سے گریز کریں۔ انتظامیہ
Top