الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ
موجودہ دور کا قابل افسوس رویہ جو حد درجہ رائج ہوگیا ہے وہ یہ ہے
جس نے مجھے تحفہ دیا میں اسے دوں گا..
جس نے مجھے فون کرکے خیریت معلوم کی، میں بھی اسے فون کروں گا.
جو میری دعوت پر آئے گا، میں اس کی دعوت پر جاؤں گا.
یہاں تک کہ وفات جیسے موقع پر بھی ہمارا رویہ یہ ہے...
حضرت ابوذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جب سورج غروب ہوا تو ان سے پوچھا کہ تم کو معلوم ہے یہ سور ج کہاں جاتا ہے؟
میں نے عرض کی کہ اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہی کو علم ہے...
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ جاتا ہے اور عرشِ الٰہی کے نیچے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
صحابہؓ اکرام کے بارے میں اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کے فرمان عالیشان ،، اور تاریخ کا کفر
وَأَلْزَمَهُمْ کَلِمَةَ ٱلتَّقْوَىٰ وَكَانُوٓاْ أَحَقَّ بِہَا وَأَهْلَهَا ۔
(اللہ تعالیٰ نے صحابہ اکرامؓ) کو تقویٰ کی با
ت پر قائم کر رکھا ہے اور وہ اس کے سب سے زیادہ مستحق اور سب...
بسم الله الرحمنٰ الرحیم
" اخبار مستقبلہ کی صحت سے حدیث کے وحی ہونے ثبوت"
الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں بعض باتیں یا پیشن گوئیاں ایسی بھی کیں جو بعد میں حرف بہ حرف پوری ہوئیں ،کچھ آپ کی حیات مبارکہ میں اور کچھ آپ کے وصال کے بعد یعنی رسول الله...
.
بعض روایتوں میں ان کا نام "جلبیب" رضی اللہ عنہ بھی آیا ہے۔ سلسلہ نسب اور خاندان کا حال معلوم نہیں لیکن اربابِ سیر کے نزدیک یہ بات مسلم ہے کہ وہ مدینہ منورہ کے رہنے والے تھے اور انصار کے کسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ اگرچہ پست قد اور کم رو تھے لیکن پاک باطنی، نیک طنیتی، شجاعت، اخلاص فی الدین اور...
سم اللہ الرحمن الرحیم
اکثر لوگ دین اور مذہب کے فرق کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور غیر شعوری طور پر دین اسلام کو بھی مذہب ہی سمجھتے ہیں حالانکہ دین اور مذہب میں دن اور رات کا فرق ہے اس بھی امت کی بدنصیبی ہی سمجھ لیں کہ مذہبی اجارہ داری ،،پیر،گدی نشین اور فتوے ساز اس فرق کو واضح کرنے کی کوشش ہی...
دردمندانہ گزارش ،،،
وہ احباب جو اپنی خلوتوں کو بے خوف ھو کر استعمال کرتے اور اس کو اپنا پرائیویٹ معاملہ سمجھ کر حدودِ شریعت سے مستثناء سمجھتے ھیں ، وہ جان لیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے فرمان کے مطابق نیک وہ نہیں کہ جس کی جلوت پاک ھو ، بلکہ نیک وہ ھے کہ جس کی خلوت پاک ھو ،، بے حیائی کا...
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے تمام اہل ایمان بهائیو اور بهنو آج ایک بهائی نے پوچھا کہ جو نمازیں چهوٹ جائیں یا جن کو کبهی ہم نے پڑها ہی نہیں ہے اب ہم انہیں کیسے پڑهیں گے یعنی قضاء عمری
میرے تمام اہل ایمان بهائیو اور بهنو بہنو یہ قضاء عمری کچھ بھی نہیں ہے اسکا قرآن و احادیث سے کوئی ثبوت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز کے دوران حالت قیام میں مصحف کو ہاتھ میں اٹھا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ آجکل بہت معرکۃ الآراء ہے ۔ بہت سے اہل علم بعض موقوف روایات سے استدلال کرکے اس عمل کو جائز قرار دیتے ہیں , جن میں سے محترم غلام مصطفی ظہیر امن پوری صاحب ( اللہ انہیں مصطفى کی غلامی میں ظہیر حق بنائے...
٭٭٭ تم کیسی امت ہو؟؟؟ اور تمھارا مشن کیا ہے؟ ٭٭٭
كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ
تم سب سے بہترین امت ہو۔
(مگر کیوں؟کیونکہ۔۔۔۔ )
أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ
تم(اپنے لئے نہیں بلکہ دوسرے) لوگوں کے لئے نکالے گئے ہو۔
(اور تمھارا مشن یہ ہے کہ)
تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ
تم نیکی کا حکم دیتے ہو۔...
بسم الله الرحمن الرحیم
غیب کا علم صرف الله کے پاس ہے الله کے علاوہ کوئی اور غیب کی بات نہیں جانتا .
قرآن اور حدیث کی روشنی میں اپنے عقیدہ کی اصلاح کریں اور شرک کی گندگی سے خود کو صاف کریں .
قُلْ لَّا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ الْغَيْبَ اِلَّا اللّٰهُ ۭ وَمَا يَشْعُرُوْنَ اَيَّانَ...
*رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟*
( اربعین اسریہ )
1. ایک دوسرے کو سلام کریں - (مسلم: 54)
2. ان سے ملاقات کرنے جائیں - (مسلم: 2567)
3. ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں۔ - (لقمان: 15)
4. ان سے بات چیت کریں - (مسلم: 2560)
5. ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں - (سنن ترمذی: 1924، صحیح)...
*سوال*``` …محرم الحرام کے مہینے میں حضرت حسین رضی الله عنہ کی شہادت کی وجہ سے غم اور سوگ کا اظہار کرنا، مرثیہ خوانی آہ و بکاء اور ماتم کرنا درست ہے یا نہیں؟```
```بعض سنی حضرات بھی ماتم وغیرہ کرتے ہیں تو کیا ان کے لیے اس طرح ماتم وغیرہ درست ہے یا نہیں؟```
*جواب*:``` …واضح رہے کہ شریعت مطہرہ نے...
بسم الله الرحمن الرحيم
ترک سنت(متواترہ) گناہ ہے:
اکثر لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کے ترک سنت گناہ نہیں سنت مثل نفل کے ہے جیسے
ایک عالم لکھتے ہیں:
“واضح ہو کہ سنت،نفل،مندوب،مستحب،مرغب فیہ،حسن، یہ تمام الفاظ ہم معنی اور مترادف ہیں جو عبادت نافلہ(غیر فرض) پر بولے جاتے ہیں“(صلوت الرسول ص ٣٤٦)“
یہ عقیدہ...
(1) محرم کے اکثرروزے کی فضیلت : محرم کے مہینے میں پورے مہینے کا روزہ رکھنا جائز ہے اور بعض فقہاء نے ذکر بھی کیا ہے پورے محرم کا روزہ رکھنا چاہئے، مگر نبی ﷺ سے رمضان کے علاوہ کسی مہینے میں مکمل روزہ رکھنا ثابت نہیں ہے ۔رمضان کے علاوہ صرف شعبان میں اکثردن کا روزہ رکھتے تھے ۔
اس لئے تمام نصوص کو...
کسی طالب علم نے اپنے استاد سے کہا :
"ہم کتنے گناہ کرتے ہیں نا
اور اللہ ہمیں سزا نہیں دیتا"
استاد محترم نے فوراً جواب دیا : یہ بھی سزا ہے کہ اللہ ہمیں سزائیں دیتا ہےاور ہمیں محسوس نہیں ہوتا"
تمہارے دل کی سختی اور آنسو کا
خشک ہوجانا
کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ
اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں ؟؟...
محرم الحرام ہجری تقویم کا پہلا مہینہ ہے جس کی بنیاد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعہ ہجرت پر ہے۔ گویا مسلمانوں کے نئے سال کی ابتداء محرم کے ساتھ ہوتی ہے۔ اللہ تعالی نے ابتدائے آفرینش سے چار مہینوں کو حرمت والا قرار دیا ہے وہ ہیں ۔ ذی قعدہ ، ذی الحجہ ،محرم اور رجب ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے ...
بسم الله الرحمنٰ الرحیم
#فتنہ #انکار #حدیث
رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے قول ، فعل، اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں-
حدیث کے حجت شریعہ ہونے پر نہ صرف تواتر ہے بلکہ علمائے اسلام کا اجماع بھی رہا ہے ،ابتدائے اسلام سے اب تک حدیث کو شریعت الہیہ کا ایک ماخذ سمجھا گیا اور بلا کسی شک و شبہہ کے حدیث کو منزل...
کیا یزید کے لئے جنت کی بشارت دی گئی تھی؟
سب سے پہلی بات تو یہ یاد رکھنے کی ہے کہ ہم یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ کا دفاع کیوں کرتے ہیں ؟ حدیث نبی ﷺ ہے :
عن ابی دردا عن النبی ﷺ قال:
"مَنْ رَدَّ عَنْ عِرْضِ أَخِيهِ رَدَّ اللهُ عَنْ وَجْهِهِ النَّارَ يَوْمَ الْقِيَامَة"
(سنن الترمذی ، بتحقیق احمد...