• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. فیاض ثاقب

    جنت میں داخل ہونے والا آخری شخص

    جنت میں داخل ہونے والا آخری عَنْ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللهﷺقَالَ: آخِرُ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ رَجُلٌ فَهُوَ يَمْشِي مَرَّةً وَيَكْبُو مَرَّةً وَتَسْفَعُهُ النَّارُ مَرَّةً فَإِذَا مَا جَاوَزَهَا الْتَفَتَ إِلَيْهَا فَقَالَ: تَبَارَكَ الَّذِي نَجَّانِي مِنْكِ لَقَدْ...
  2. فیاض ثاقب

    موضوع :- " توبہ "

    شروع اللہ سے جو رحمٰن رحیم ہے۔۔ ۔۔ اللہ کی سلامتی ہو آپ سب پے۔۔۔۔ . موضوع :- " توبہ "۔ ۔ ٭ مسلمانوں کے ہاں یہ عقیدہ آبائی متوارث چلا آرہا ہے کہ ۔۔ "موت کے وقت جس نے توبہ کہہ کر کلمہ پڑھا اور مر گیا ، اسکی نجات ہوگئی اور اس کے سارے گناہ معاف ہوگئے" ۔۔ چلیں ہم سب دیکھتے ہیں کہ قرآن کے مطابق فرقہ...
  3. فیاض ثاقب

    ،،،،،،،،،،، خلافت ارضی کا حق دار کون ہے ؟ ,,,,,,,,,,,,,,,,,

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ،،،،،،،،،،، خلافت ارضی کا حق دار کون ہے ؟ ,,,,,,,,,,,,,,,,, اس کی وضاحت اللہ تعالیٰ نے سورۃ النور میں کر دی ہے ۔ کہ وہی لوگ اس کے حق دار ہیں جو صرف اللہ ربّ العالمین کے نازل کردہ دین اسلام کے اندر رہتے ہوئے عمل صالح کریں گے تو پھر اللہ تعالیٰ ان کو اس زمین میں خلافت عطاء...
  4. فیاض ثاقب

    اس واقعے کی تحقیق درکار ہے

    ﺍﯾﮏ صحابی ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ! ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻧﯿﮩﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ _ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺑﻼﺅ اپنے باﭖ ﮐﻮ.. ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ...
  5. فیاض ثاقب

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    جزاک اللّه خیر بہت ہی عمدہ اور اصلاحی تحریر ہے اللّه پاک آپ سے دین کا کام ایسے لیتا رہے آمین
  6. فیاض ثاقب

    کیا صرف کلمہ پڑھنے سے جنّت مل جائیگی ؟؟

    بسم الله الرحمنٰ الرحیم کیا صرف کلمہ پڑھنے سے جنّت مل جائیگی ؟؟ حضرت ابوذر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ میں آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے پاس گیا آپ نے فرمایا : "جب کوئی شخص لا اله الا الله کہتا ہے اور اسکی موت اس عقیدے پر ہوتی ہے تو وہ جنّت میں چلا جاتا ہے میں نے پوچھا اگر وہ زانی اور چور...
  7. فیاض ثاقب

    تشہد میں لفظ "سیدنا " کہنا ،

    بسم الله الرحمن الرحيم تشہد میں لفظ "سیدنا " کہنا ، تشہد میں اَلتَّحِیَّاتُ اور درود ابراہیمی پڑھتے وقت محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) سے پہلے "سیدنا" کہنا خود ساختہ ہے یہ الفاظ ( سیدنا ) نہ کسی حدیث سے ،نہ کسی صحابی حتیٰ کہ تابعین میں سے بھی کسی سے ثابت نہیں ،یہ الفاظ اضافی ہیں ، (اذان اور...
  8. فیاض ثاقب

    "تعلیم سنّت " بھی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت ہے -

    بسم الله الرحمٰن الرحیم "تعلیم سنّت " بھی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت ہے - جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : "الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اگر تم مومن ہو " (انفال – ١ ) الله تعالیٰ کہہ رہا کہ مومن صرف وہ ہی ہوسکتا ہے جو الله اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتا ہے ، اگر...
  9. فیاض ثاقب

    جھوٹی چیونٹی

    جناب کوئی حوالہ بتائیں گے جزاک اللّه
  10. فیاض ثاقب

    فالحمد لله أولاً وآخرا'

    جزاک اللّه
  11. فیاض ثاقب

    حضرت ایوب انصاری ؓ کا جنازہ یزید بن معاویہ نے پڑھیا تھا اس بارے میں لازمی معلومات دیں جزاک اللّه

    حضرت ایوب انصاری ؓ کا جنازہ یزید بن معاویہ نے پڑھیا تھا اس بارے میں لازمی معلومات دیں جزاک اللّه
  12. فیاض ثاقب

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    *اجتہاد* شریعت میں اجتہاد کو بھی غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔علماء کے علم، تحقیق اور دانش کو رواں دواں رکھنے کے لئے یہ مہمیز دینے کا ایک دروازہ ہے جو امت اسلامیہ میں بہتے پانی اور ابلتے چشموں کی حیثیت رکھتا ہے۔ نہ کہ ٹھہرے ہوئے پانی کی طرح دین کو سمجھ لیا جائے جس میں تعفن، بدبو اور غیر شفافی آ جاتی...
  13. فیاض ثاقب

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    *قیاس* کتاب وسنت کی روشنی میں فقہ اسلامی کا تیسرا مأخذ :صحیح قیاس ہے۔جس کی دلیل سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی وہ روایت ہے جس میں آپ ﷺ نے اپنی وفات سے تھوڑا عرصہ قبل تقریباً ۱۰ہجری میں انہیں یمن کا گورنر مقرر کرکے روانہ کیا۔ جس میں انہوں نے کہا تھا: أَجْتَہِدُ رَأیِیْ وَلَا آلُو۔ قرآن وسنت...
  14. فیاض ثاقب

    حکومت کی جانب سے دی جانے والی سماجی انشورنس کا کیا حکم ہے؟

    حکومت کی جانب سے جو صحت کارڈ دئیے جا رہے ہے انکا کیا شرعی حکم ہے قرآن اور حدیث سے جواب دیں
  15. فیاض ثاقب

    "اللهم اجعلني من عبادك القليل " کی صحت کیا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مرتبہ عمر ؓ بازار سے جا رہے تھے تو ان کا گزر ایک شخص کے پاس سے ہوا جو یہ دعا کررہا تھا۔ (اللهم اجعلني من عبادك القليل. اللهم اجعلني من عبادك القليل) "اے اللہ مجھے کم لوگوں میں شامل فرما اے اللہ مجھے کم لوگوں میں شامل فرما " عمر ؓ...
  16. فیاض ثاقب

    یومِ عاشوراء (دسویں محرم )سے متعلق عوام میں مشہور چند بے سند، موضوع و من گھڑت باتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ٭مسند فردوس اور دیلمی کے حوالے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ذکر کی جاتی ہے: "انہوں نے کہا کہ تمام انسانوں کے سردار رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور رومیوں کے سردار حضرت صہیب رومی ہیں اور ایرانیوں کے سردار حضرت سلمان فارسی ہیں اور حبشیوں کے سردار حضرت بلال...
  17. فیاض ثاقب

    تکبر کیا ہے؟؟؟

    ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛ تکبر حق کو چھپانا اور لوگوں کو حقیر جاننا ہے صحیح مسلم؛ح91،الایمان؛39 مسلمان کو حقیر جاننے کا گناہ؛ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں؛ کبریائی میری چادر ہے اور عظمت میری ازار ہے جس شخص نے ان دونوں میں سے کسی ایک پر مجھ سے...
  18. فیاض ثاقب

    اللہ ربّ العالمین کے نظام میں مداخلت کرنا کیا کھلا شرک نہیں ہے ؟؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بچے دو ہی اچھے کا نظریہ دینے والوں کے لیئے لمحہِ فکریہ اللہ ربّ العالمین کے نظام میں مداخلت کرنا کیا کھلا شرک نہیں ہے ؟؟؟ کم بچے خوشحال گھرانہ ، یہ اہل مغرب کا گمراہ کن نظریہ سرا سر اللہ ربّ العالمین کے نظام کا کھلا انکار ہے ۔ کیونکہ...
  19. فیاض ثاقب

    شیعہ مذہب کی حقیقت:

    شیعہ مذہب کی حقیقت:- شیعہ مذہب کی بنیاد عبد اللہ بن سبا نے رکھی تھی. یہ یمن کے شہر صنعاء کا رہنے والا تھا اور یہودی مذہب سے تعلق رکھتا تھا. اس نے عھد صدیق اور عھد فاروقی میں کافی کوشش کی اسلام کو نقصان پہنچانے کی لیکن اسکو کامیابی نہیں ملی پھر اسنے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں...
  20. فیاض ثاقب

    عقیده توحید القرآن الحکیم

    اہل علم،,,,,, جو حضرات انبیاءکرام کے نائب ہیں،ان پر بھی واجب ہے کہ اس امر عظیم کو لوگوں کے سامنے بیان کریں،اہل علم کا سب سے بڑا مطلوب یہی ہونا چاہئے ،ان کی پوری توجہ عنایت اسی طرف ہونی چاہئے ،کیونکہ اگر عقیدہ توحید سلامت رہا تو دیگراموربھی اس کے تابع ہوں گے اوراگر توحید میں خلل آگیا تودیگراعمال...
Top