الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کا یہ طرز عمل غلط ہے کہ صر ف عمران اسلم صاحب آپ کی بات کا جواب دیں اور آپ کسی کی بات کا جواب نہ دیں ۔دوسری بات جہاں تک موسی علیہ السلام کا تعلق ہے تو آپ بتا دیں کیا وہ تصوف وہ بھی آپ والا سیکھنے گئے تھے میں آپ کی اس بات کا انتظار کروں گا قرآن اور حدیث سے آپ نے جواب دینا ہے۔ اور جو سوال مین نے...
محترم عقیل صاحب بے جا الزام لگانا تو آپ لوگوں کی گھٹی میں شامل ہے ۔اختلاف کرنا حق ہے لیکں دلیل سے ایویں نہیں ۔اور آپ لوگ تو دلیل سے کورے ہیں اس لیے
آپ لوگ صرف الزام ہی لگا سکتے ہیں ۔
یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کے قبروں سے فیض حاصل کرنا اور باطنی فیوض کا پہنچنا کس طرح ہے اور اس کی شریعت میں کیا حیثیت ہے میں نے حوالہ دے دیا ہے ۔جواب آپ کا کام ہے
میں نے خبیب صاحب کا مضمون نہیں پڑھا لیکں اگر انہوں نے اسی طرح کے دلائل دئے ہیں جس طرح کے صدیق رضا صاحب نے بیان کئے ہیں تو پھر زئی صاحب کا مئوقف ہے ٹھیک ہے
عابد بھائی فورم کی بحث کو آپ انا کا مسئلہ بنائیں گے تو مورال ڈائون ہو گا ۔ آپ کا موقف کچھ حد تک ٹھیک ہے ۔ تصوف بذات خود غلط نہیں ہے لیکن اس کو علما دیوبند نے غلط طریقے سے پیش کیا ہے ۔ جہاں تک قبروں سے فیض کا تعلق ہے تو وہ میں نے المہند علی المفند مولانا خلیل سھارنپوری کی کتاب ہے عقائد علما...
عابد صاحب تصوف بذات خود کوئی بری چیز نہیں ہے ۔لیکن اگر میں آپ کو آپ کے بزرگو ں والا تصوف بتاوں تو آپ مان جائیں گے کہ جو تصوف ہمارے بزرگ مانتے ہیں غلط ہے
تو کیا خیال
یہ تو میرا سوال آپ سے تھا ہمارے نزدیک تو وہ کافر نہیں لیکن آپ کے فتاواجات کی روشنی میں وہ نہیں بچ سکتے اس کا جواب آپ نے دینا ہے کہ کیا حکم لگے گا۔