الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قارئین کرام!
ابو محمد بھائی کی بات کو لے کر سب اسی پر بحث مباحثہ میں الجھ گئے۔جب کو جو بات چل رہی تھی اس پر شاید دلائل ختم ہو گئے تھے یا پھر کوئی اور وجہ تھی ۔۔۔اس پر تو زبانیں گنگ کی گنگ ہی رہ گئیں۔
میری تمام مباحثین سے اپیل ہے کہ جو موضوع چل رہا ہے اسی پر بات کی جائے تاکہ حق اور باطل کی تمیز...
شیخ صاحب کل کا درس کس موضوع پر دینا ھے۔ آج کل یہاں فتنہ انکار حدیث بہت عام ہے احمد سعید ملتانی کی ڈرامے بازیوں کی وجہ سے مہربانی کر کے کل حیات مسیح ، عزاب قبر، جادو وغیرہ پر دھلائی کرنا۔
شیخ ابن بشیر الحسینوی صاحب اللہ آپ کی بیٹی کو صحت کاملہ عطا کرے ۔
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
پلیز کیا آپ دونوں احادیث کو یہاں لکھ سکتے ہیں۔
آپ نے میری پوسٹ نہیں پڑھی لگتا ھے بھائ جان میں نے آپ کی توجہ اسی چیز پر دلائ ھے کہ یزید امیر لشکر تھا کہ نہیں ۔اور آپ کے دلائل کا جواب دے چکا ھوں۔
اسی روایت میں ابوعمران یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ
’’فلم یَزل أبو أیوب یجاھد في سبیل اﷲ حتی دُفن بالقسطنطینیۃ ‘‘
’’پس ابوایوب مسلسل (بغیر کسی انقطاع کے) اللہ کے راستے میں جہاد کرتے رہے یہاں تک قسطنطنیہ میں دفن ہوئے۔‘‘
اس روایت سے یہ پتہ چل رہا ہے کہ عبدالرحمن بن خالد جب جماعت پرامیر تھے، یہ...
یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کو قطنطنیہ کی بشارت کا مصداق بتلانا علمی غلطی نہیں بلکہ تاریخی حقیقت ہے ۔
مدینہ قیصر(قسطنطنیہ) پر سب سے پہلے لشکرکشی کرنے والے سب مغفورہوں گے یہ بھی بخاری ہی میں ہے اور اس پہلے حملہ کے امیر یزید رحمہ اللہ تھے یہ بھی بخاری ہی میں ہے ، ملاحظہ ہو:
قال محمود بن الربيع...