• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابومحمد

    تاریخ اہل حدیث (بہاؤالدین )

    تاریخ ختم نبوت مولانا ابن انیس حبیب الرحمان لدھیانوی ایک دیوبندی نے لکھی ہے اس نے بھاو الدین صاحب پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے اپنے پی ایچ ڈے کے مقالہ جس کا عنوان تھا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا جنگی جاسوسی کا طریقہ کار ۔میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے اور ١٩٨٤ میں...
  2. ابومحمد

    جمع بین الصلاتین کی متعلق روایات میں اھل حدیث علماء کی تاویل

    مفتی عبداللہ اور اعتصام صاحب کے ہوتے ہوئے شیعوں کو اسحاق جھال والا کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
  3. ابومحمد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عابد بھائی نے فرمایا ہے عجائبات سے متعلق میں نے دریافت کیا اس کوئی جواب نہیں بھائی ٹو دی پائنٹ بات کیجئے نہیں تو کوئی دوسرا موضوع شروع کیجئ بھائی آپ پتا نہیں کہاں لے جاتے ہیں بحث کو۔ اصل مقصد آپ کا بھی یہی کے آپ کے اکابر کا تصوف ٹھیک ثابت ہے میں بھی ان کے حوالہ جات دیتا ہوں آپ اس تصوف کو...
  4. ابومحمد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    یہ میرے غلطی ہے میں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں کہ میں نے حضرت خضر علیہ السلام کے نام کو ایسے ہی لکھ دیا اللہ مجھے معاف کرے ۔
  5. ابومحمد

    اللہ کے حکم پر راضی ہونا اس کی شریعت سے فیصلے کرانا اور ان باتوں کااسلام پر راضی ہونے سے کیا تعلق؟

    سمیر صاحب آپ پتہ نہیں کیوں ایک موضوع کو چھوڑ کر دوسرا شروع کر دیتے ہیں ۔
  6. ابومحمد

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    گڈ مسلم بھائی الیاسی صاحب سے جو میں نے آیا ت لکھی ہیں ان کے بارے میں اپنے خود ساختہ اصول خرافات کے مطابق صحیح آیت کی نشاندہی کر وادیں یہ آپ کی بات کا جواب دیتے ہیں آپ ہی میری سفارش کر دیں
  7. ابومحمد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    معذرت کے ساتھ جناب خضر کے ذمے یہ کام آج کل کس نے لگایا ہوا ہے کہیں انہی اکابرین نے تو نہیں جن کے بقول حضرت خضر نے امام صاحب کی قبر سے فیض حاصل کیا تھا۔
  8. ابومحمد

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    میں نے تو قطب شمالی اور قطب جنوبی کہا آپ نے کچھ اور ہی سمجھا ۔ جو آپ نے سمجھا وہ مجھے بھی بتا دیں
  9. ابومحمد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عابد بھائی اور بھائی جہاں تک آپ کی دیگر باتوں کا سوال ہے تو بھائی آج اسلام اس شکل میں نہیں ہے جس شکل میں اللہ کے رسول ﷺ اور صحابہ کرامؓ نے چھوڑا تھا اب اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوسکتا کہ اسلام ہی غلط ہوگیا اگر اس دور میں صحابہ کرامؓ آجائیں تو یقینا آج کے مسلمانوں کومرتد کہیں گے۔ اس کی مثال یہ...
  10. ابومحمد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عابد الرحمن بھائی یہ بات تو کلیر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت خضر علیہ السلام کو علم لدنی عطا فرمایا تھا میں نے کب کہا علم لدنی عطا فرمایا تھا ۔
  11. ابومحمد

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    جناب باربروسا صاحب آپ کو انس نضر بھائی کی بات کتنی صاف ہے آپ کو کیوں سمجھ نہیں آتی شاید آپ کے دونوں قطب گھوم گیے ہیں ÷
  12. ابومحمد

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جناب اب آپ سے صحیح آیت کا مطالبہ ہے قرآن میں ہے جنتیوں کے کنگن سونے کے ہوں گے الدھر ٢١ اور دوسری آیت میں ہے جنتیوں کے کنگن چاندی کے ہوں گے الکہف ٣١ آپ سے یہ مطالبہ ہے کہ بتا ئیں کہ کون سی آیت صحیح ہے کون سی غلط ہے اپنے اصول کے مطابق ۔ بھاگنا نہیں ۔
  13. ابومحمد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عابد بھائی جہاں تک حضرت خضر کے علم کی بات ہے تو وہ تکوینی امور میں سے ہے ۔اور حضرت موسی علیہ السلام صاحب شریعت تھے اس لیے آپ نے ان کاموں پر اعتراض کیے تھے کیونکہ شریعت کی رو سے یہ کام غلط تھے اور چونکہ یہ علم اللہ نے حضرت موسی علیہ السلام کو نہیں دیا تھا ۔اب آپ کا یہ کہنا کہ حضرت خضر کا علم لدنی...
  14. ابومحمد

    کیا ٹیکس لینا حکومتی خرچہ جات کے لیے شریعت میں جائز ہے ؟؟؟؟؟؟؟

    پاکستان میں ٹیکس کا جو نظام ہے اس کے بارے میں صاحب علم لوگوں سے سوال ہے ۔ اس کے بارے میں آگاہ کریں ۔
  15. ابومحمد

    محدث فورم اور اختلاف

    عقیل بھائی آپ کا طریقہ واردات بڑا اچھا لگا ۔ کہ سامنے والے کو مخاطب ایسے کیا جیسے آپ ناصح ہوں لیکن اصل میں اس کی خلاف اپنا بغض نکال رہے ہوتے ہیں جیسا کہ آپ کی اوپر والی پوسٹوں سے ظاھر ہوتا ہے
  16. ابومحمد

    محدث فورم اور اختلاف

    محترم عقیل بھائی جی درست ہے جناب کا فرمایا ہوا۔اور دلیل تو آپ ہی بس رکھتے ہیں ،بھائی ہم مان جاتے ہیں کیا یہاں پر احناف کو مشرک اوربدعتی نہیں کہا جاتا؟ کیا یہا ں پر مجدد الف ثانی ٌ ،شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ٌ اور دیگر صوفیاء کو مشرک و بدعتی نہیں کہا جاتا؟ کیا امام ابو حنیفہٌ کے خلاف یہاں لعن...
  17. ابومحمد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عجیب بات ہے کیتابیں آپ کی اور پوچھ مجھ سے رہے ہیں بھائی جان المھند علی المفند آپ کے عقائد کی کتاب ہے آپ کو ہی پتا ہو گا مجھے دراصل پیکچر ایڈ کرنے کا طریقہ نہیں آرہا۔
  18. ابومحمد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عابد بھائی میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں آپ کے ساتھ گفتگو کافی دن پہلے بھی ہوتی رہی ہے اور آپ کا انداز گفتگو اچھا ہے اور آپ کا اخلاق بھی لیکن مجھے یہ اعتراض ہے کہ آپ جواب نہیں دیتے اور بہت جلد ناراض ہو جاتے ہیں ۔دوسری بات سوال تو میں نے آپ سے کیے تھے جن کا جواب آ پ نے بلکل نہیں دیا ۔ میں نے آپ ک...
  19. ابومحمد

    منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(مسئلہ تدلیس)

    پھر تو طرفین کو ہی خیال رکھنا چاہیے کہ اس طرح کی بات نہ ہو جو کل کو مسلک کے خلاف دلیل بنے
  20. ابومحمد

    منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(مسئلہ تدلیس)

    گالیوں کا مطلب یہ نہیں کہ ماں باپ کے بارے میں ہو مطلب سخت لہجہ وہ بھی اپنے ہی اہل حدیث بھائی سے ایک معمولی سے اختلاف کی وجہ سے ۔ کہیں کہتے ہیں یہ استدللال نہیں نرا تحکم اور سینہ زوری ہے۔ میدان تحقیق کے شناور عام فہم بات نہ سمجھ سکے۔مجھے بھی یہ موقف صحیح لگتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں -
Top