قارئین کرام!!!
آج اس پوسٹ پر سمیر کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہئے۔۔۔
ہم آپ کے سامنے نشاندہی کررہے ہیں کہ آپ کے ان تابڑ توڑ فتووں کی زد میں دیوبندی، بریلویوں کے ساتھ بہت سی جماعتیں آتی ہیں۔ باقی جماعتوں کو چھوڑ کر دیوبندیوں اور بریلویوں کے بارے میں آپ اپنا خیال واضح کریں۔۔۔آخر خیال واضح کرنے میں کونسی پریشانی ہے؟میں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا کسی کے متعلق نہ ہی کسی کو معین کرکے بات کی ہے۔ میں نے تو صرف علماء سلف کے اقوال اور ان کی تحاریر کو پوسٹ کیا ہے۔تاکہ لوگ ان کفریہ باتوں اور گمراہ کن عقائد سے بچیں جن کی علماء اہل السنۃ والجماعۃ نے اپنی تحاریر اور اپنی کتابوں میں نشان دہی کی ہے۔ کیونکہ یہی بہتر طریقہ ہے۔ حق بات پہنچانے کا۔آپ کو حکم لگانے کا شوق ہے تو یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
جناب بات کو ٹالنے کی کوشش نہ کریں، سیدھا جواب دیں۔۔ اگر آپ کی سمجھ میں یہ دو پارٹیاں ان فتووں کی زد میں نہیں آتی تو پھر وضاحت کریں۔میں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا...................آپ کو حکم لگانے کا شوق ہے تو یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
ہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے۔ہم آپ کے سامنے نشاندہی کررہے ہیں کہ آپ کے ان تابڑ توڑ فتووں کی زد میں دیوبندی، بریلویوں کے ساتھ بہت سی جماعتیں آتی ہیں۔ باقی جماعتوں کو چھوڑ کر دیوبندیوں اور بریلویوں کے بارے میں آپ اپنا خیال واضح کریں۔۔۔آخر خیال واضح کرنے میں کونسی پریشانی ہے؟
ایک آدمی چوری کرتا ہے، چوری اس پر ثابت ہوجاتی ہے۔شرعی قانون نافذ ہے۔۔آپ سے سوال ہوتا ہے کہ یہ شخص چور ہے۔۔شرعی نقطہ نگاہ سے اس کی کیا سزا بنتی ہے۔؟ ۔آپ دلائل سے سزا بیان کردیتے ہیں۔۔۔آپ سے کہا جاتا ہے کہ پھر اس شخص کو سزا دی جائے۔۔ آپ کیا کہیں گے سمیر صاحب ؟ یہی کہیں گے
جناب بات کو ٹالنے کی کوشش نہ کریں، سیدھا جواب دیں۔۔ اگر آپ کی سمجھ میں یہ دو پارٹیاں ان فتووں کی زد میں نہیں آتی تو پھر وضاحت کریں۔
محترم سمیر صاحب آپ کو یہی بات پہلے بھی کہی کہ آپ اس طرح کے فتوے نہ لگائیں ۔ مطلب وہ بندہ غلط ہو سکتا ہے لیکن آپ تو اسے کافر بنانے کے چکر میں ہوتے ہیںہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے
چلیں آپ یہ بتائیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی قرآن وسنت سے متصادم آراء رکھتے ہیں یا نہیں ؟ہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے۔
میرے پوسٹ میں کسی خاص فرقے کے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی ہے ۔ عام بات کی گئی ہے۔چلیں آپ یہ بتائیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی قرآن وسنت سے متصادم آراء رکھتے ہیں یا نہیں ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃمیں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا کسی کے متعلق نہ ہی کسی کو معین کرکے بات کی ہے۔ میں نے تو صرف علماء سلف کے اقوال اور ان کی تحاریر کو پوسٹ کیا ہے۔تاکہ لوگ ان کفریہ باتوں اور گمراہ کن عقائد سے بچیں جن کی علماء اہل السنۃ والجماعۃ نے اپنی تحاریر اور اپنی کتابوں میں نشان دہی کی ہے۔ کیونکہ یہی بہتر طریقہ ہے۔ حق بات پہنچانے کا۔آپ کو حکم لگانے کا شوق ہے تو یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
اَنَّهٗ مَنْ قَتَلَ نَفْسًۢابِغَيْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِي الْاَرْضِ فَكَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيْعًاہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے۔
حرب بن شداد بھائی کی بات درست ہے۔لیکن یہاں اگر موضوع سے ہٹ کر بات شروع ہو گئی تو سمیر کو موقع مل جائے گا سانس لینے کا۔قارئین کرام!!!
آج اس پوسٹ پر سمیر کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہئے۔۔۔
مولانا اسی عام کی روشنی میں ہی ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں کہمیرے پوسٹ میں کسی خاص فرقے کے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی ہے ۔ عام بات کی گئی ہے۔
جواب ہاں یا ناں میں دیں۔۔بھلا ہوگاچلیں آپ یہ بتائیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی قرآن وسنت سے متصادم آراء رکھتے ہیں یا نہیں ؟