• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    خواہشات کا تابع قرآن کی نظر میں !

    ﷽ خواہشات کا تابع قرآن کی نظر میں اللہ کی ہدایت چھوڑ کر خواہشات کا تابع اللہ کی پکڑ سے نہیں بچ سکتا یہودی اور عیسائی تم سے ہرگز راضی نہ ہو نگے ، جب تک تم ان کے طریقے پر نہ چلنے لگو صاف کہہ دو کہ راستہ بس وہی ہے جو اللہ نے بتایا ہے۔ ورنہ اگر اس علم کے بعد جو تمہارے پاس آچکا ہے، تم نے ان کی...
  2. T.K.H

    قرآن ہی ہدایت ہے !

    میں منکرینِ حدیث کے پھیلائے ہوئے فتنوں سے بے خبر نہیں ہوں۔ میرا مقصد فی الحال لوگوں کو قرآن کی طرف لانا ہے۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کچھ لوگ قرآن کی جگہ دوسری چیزوں کو اہمیت دیتے ہیں۔ وہ قرآن کو ہدایت مانتے تو ہیں مگر پھر اس (قرآن) کی طرف سے جان بوجھ کر بے اعتنائی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ہدایت کے...
  3. T.K.H

    قرآن ہی ہدایت ہے !

    ﷽ یہ کتاب، اس میں کوئی شک نہیں، بچنے والوں کے لیے سرا سر ہدایت ہے۔ قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 02 پھر اگر کبھی تمھارے پاس میری طرف سے واقعی کوئی ہدایت آجائے تو جو میری ہدایت کی پیروی کرے گا سو ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 38 کہہ دے جو کوئی...
  4. T.K.H

    قرآن آپ سے کیا کہتا ہے !

    السلام علیکم ! میں نے What Quran Says To You انگریزی زبان میں اپلوڈکی تھی۔ اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو میں بہت جلد اس کتاب کواردو زبان میں اپلوڈ کرونگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمت میں رکھے۔ آمین !
  5. T.K.H

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    اگر کوئی قرآن کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد حافظ ایم خان صاحب کا مضمون پڑھے تو وہ '' الف لیلی '' کی کہانیوں کو اس سے بہتر پائےگا کیوں کہ تصوف کی '' بھول بھلیوں '' سے تو یہی کہانیاں اور قصے بہتر ہیں۔فرق صرف یہ ہے کہ '' الف لیلی '' کی کہانیوں میں تو وقت ضائع ہوتا ہے مگر '' تصوف '' میں تو دینِ اسلام...
  6. T.K.H

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    میرے بھائیوں ! جب کوئی قرآن کو چھوڑتا ہے تو اسکا یہی ''حال'' ہوتا ہے۔ کیوں کہ وہ قرآن کو '' جانتا '' تو ہے جیسے کفار و مشرکین مگر '' مانتا '' نہیں ہے۔ کیوں کہ جب انسان '' قرآن '' کو چھوڑتا ہے تو وہ اسی طرح کبھی '' تصوف'' کی ظلمتوں میں پناہ لینے کی ناکام کوشش کرتا ہے اور کبھی '' نبیﷺ'' کے اسوہء...
  7. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    آپکا جواب میں '' احسان کیا ہے ؟ '' مضمون میں دے چکا ہوں۔ اگر آپ '' عہدِ الست '' کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی میں '' دیدارِ الٰہی'' کے متعلق قیاس کر سکتے ہیں تو ضرور کریں۔ مجھے بھلا کیا اعتراض ہے۔ یہ بات بھی یاد رکھیں '' ہدایت اور نجات'' کے متعلق اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول ﷺنے وضاحت کے ساتھ بتا...
  8. T.K.H

    علماء دیوبند کا علم غیب

    لولی بھائی ! اشماریہ بھائی پر '' جمود ِ دیوبند '' طاری ہے۔ جو شخص قرآن کی بات کو ماننے میں تامل کرے بھلا اس سے بحث کا فائدہ ؟
  9. T.K.H

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    وعلیکم السلام ! آپ ہی کوئی مثال دے دیں۔
  10. T.K.H

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    اس بارے میں کہنے کو تو میرے پاس بہت کچھ ہے مگر ایک مثال دے کر اپنی بات مختصر کرتا ہوں ،جس ملک میں فرض کریں 60 فیصد عورتیں ہوں اور 40 فیصد مرد پھر اگر مرد 40 فیصد عورتوں سے نکاح کر لیں تو 20 فیصد عورتیں کہاں جائیں گی ؟ اس کا صاف مطلب ہے وہ جسم فروشی اور زنا ہی کریں گی۔ دراصل اس کے پیچھے ایک پوری...
  11. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    مجھ سے بات کرنے کی بجائے آپ کتاب کو کیوں نہیں پڑھتے۔ آپ تسلی سے کتاب کو پڑھیں پھر بات کریں گے۔ میں کتاب پڑھنے تک آپ کا انتظار کروں گا۔ جب تک اللہ حافظ۔۔۔
  12. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    میں کہتا ہوں تصوف کا کوئی حصہ تو قرآن و سنت کے مطابق ہو۔ جب میرے پاس قرآن و سنت ہے تو میں کیوں تصوف کی '' بھول بھلیوں '' میں کھوؤں ؟ آپ کو تصوف سے لگاؤ ہے تو اس کتاب کو غور سے پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں اور اگر پھر بھی آپ کوتصوف سے اتنا ہی عشق ہے تو آپ قرآن و سنت کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔ میں نے آپ...
  13. T.K.H

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ! شاکر بھائی، مہربانی کر کے آپ T.K.H ہی رکھ دیں۔
  14. T.K.H

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ! شاکر بھائی، مہربانی کر کے آپ میرا یوزر نیم tkh2000 ختم کر کے T.K.H رکھ دیں۔
  15. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    محترم بھائی اگر آپ علمی بحث کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے تصوف کے نظریات ختم کریں کیوں کہ '' علمی بحث '' ہوتی ہی قرآن وسنت کی بنیاد پر ہے '' تصوف '' کی بنیاد پر نہیں۔ اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ قرآن وسنت ہی اصلاح اور تزکیہ ءنفس کا یکتا اور واحد طریقہ اور ذریعہ ہے جو درست ہے۔ اب کیا میں آپ کے کہنے...
  16. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    جس طرح میں قرآن وسنت کو نہیں چھوڑ سکتا اسی طرح آپ تصوف کو نہیں چھوڑ سکتے۔ لہذا ہمارا اس طرح بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ آپ کو '' تصوف '' مبارک ہواور مجھے '' قرآن و سنت''۔
  17. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    لوگوں نے تو نبیﷺ کے متعلق بھی جھوٹی حدیثیں منسوب کیں ہیں تو کیا میں ایسی حدیثوں کو محض اس لیے مان لوں کہ وہ نبی ﷺ سے منسوب ہیں ؟ حضرات ابوبکر و عمر و علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی بات بعد میں ہے۔
  18. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    ماریہ بہن ! آپ کتنی ہی کوشش کر لیں اشماریہ صاحب کو سمجھانے کی کوئی فائدہ نہیں شائد انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ وہ '' تصوف '' کو قرآن سے برآمد کر کے ہی دم لیں گے۔ جو وہ قیامت تک نہیں کر سکتے۔
Top